بحث مباحثہ
السلام علیکم
اگر اس کا جواب بھی دیا تو آپ کو شائد سخت لگے کیونکہ آپکو ابھی سخت اور نرم لہجہ کی پہچان نہیں شائد عمر ابھی چھوٹی ھے اس لئے۔
براہ مہربانی جس عبارت میں اسے استعمال میں لایا جائے گا بہت ہی بی پولائٹ لہجہ میں استعمال ہوتا ھے اس کا مطلب ھے کسی کو کسی کام کے لئے اپیل...