اللہ تعالى ہر شے سے واقف ہے ؟ علت العلل کیا ہے ؟
13/01/13 محمد رفیق طاہر
السؤال كامل
مقالات محدث گوندلوی رحمہ اللہ جلد اول کے مطالعے کے دوران اسلام کی دوسری کتاب میں اس عبارت کی وضاحت درکار ہے اللہ تعالیٰ ہر شے سے واقف ہے: اللہ تعالیٰ کا فعل ارادی ہے۔ کیونکہ اضطراری ماننے سے جہان میں کسی...