الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سعودی عرب میں پہلا روزہ 10 جولائی کو متوقع
جدہ : دنیا بھر کے مسلمانوں کے مرکز نگاہ سعودی عرب میں پہلا روزہ 10 جولائی کو متوقع۔
ایسا کہنا ہے کہ شاہ فہد یونیورسٹی کے ماہر فلکیات ڈاکٹر علی الشکری کا۔
انہوں نے غالب امکان ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وسطی اور جنوبی امریکا میں 8 جولائی کو رمضان...
رمشا مسیح کینیڈا منتقل ہو گئیں ہیں
اگست دو ہزار بارہ میں رمشا مسیح کو کئی ہفتوں کے لیے حفاظتی تحویل میں رکھا گیا تھا
ایک مسیحی تنظیم کے مطابق پاکستان میں توہینِ مذہب کے غلط الزام سے بری ہونے والی مسیحی بچی رمشا مسیح اپنے گھر والوں کے ساتھ کینیڈا چلی گئی ہیں۔
رمشا مسیح پر مقدس مذہبی اوراق...
دہشتگردی اور ہمارا ردعمل
تصویر
نہ جانے کیوں بحیثیت قوم ہم ہر معاملے پر دوہرے معیار اور دوغلے پن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بے قابو ہوتی دہشت گردی کی آگ نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ 35 سے 40 ہزار پاکستانی شہید کر دیئے گئے، معذور ہو جانے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے اور ہم اب تک یہ...
پاکستان کی پہلی خاتون لڑاکا پائلٹ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور سے تعلق رکھنے والی عائشہ فاروق پاک فضائیہ کی پہلی لڑاکا پائلٹ بن گئی ہیں۔
26 سالہ عائشہ فاروق ان انیس خواتین میں سے ہیں جو گزشتہ دس سالوں میں پاک فضائیہ میں بطور پائلٹ بھرتی ہوئی ہیں۔
تاہم عائشہ پہلی خاتون پائلٹ ہیں...
دو ماہ میں 1 لاکھ 80 ہزار غیر ملکی سعودی عرب سے بے دخل
ریاض: دو ماہ کے دوران ایک لاکھ اسی ہزار غیر ملکی ورکرز سعودی عرب سے بے دخل ہوئے، غیر ملکی اخبار کے مطابق سعودی عرب کے پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان بدر ملک نے بتایا ہے کہ سعودی حکام نے غیر ملکی ورکرز کے لئے ایمنسٹی اسکیم معتارف کرائی تھی، جس...
پاکستان نے گوگل کو سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی
اسلام آباد : پاکستان نے دنیائے انٹرنیٹ کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے توہین رسالت اور دیگر قابل اعتراض مواد یوٹیوب سے نہ ہٹایا تو پورے ملک پر اس کی ویب سائٹ کو بلاک کر دیا جائے گا۔
یہ انتباہ پاکستان کی انفارمیشن...
امریکی جاسوسی لسٹ میں پاکستان کا دوسرا نمبر
لندن: برطانوی اخبار دی گارجین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان سے مارچ 2013ء کے دوران ساڑھے 13 ارب کی خفیہ معلومات اکھٹی کی ہیں۔
یہ معلومات ٹیلی فون اور کمپیوٹر نیٹ ورک سے لی گئیں ہیں۔
برطانوی اخبار نے امریکا کی دنیا بھر میں خفیہ ڈیجیٹل...
بلڈ پریشر سے جان چھڑائیں
لندن: پوری دنیا میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، بلڈ پریشر کی واضح علامات سامنے نہیں آتیں لیکن ہائی بلڈ پریشر کے باعث دل کے دورہ پڑنے کے علاوہ فالج کا حملہ ہوتا ہے ، بلڈ پریشرسے گردے بھی فیل ہو سکتے ہیں ۔
طبی ماہرین اس خطرے سے بچنے...
دولت کم کیوں بتائی؟ جریدے کے خلاف مقدمہ
ریاض: سعودی شہزادے ولید بن طلال نے امیر ترین افراد کی فہر ست میں اپنی دولت کم بتانے پر معروف امریکی جریدے فوربز کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
سعودی شہزادے کے مطابق فوربز میگزین میں دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ان کی دولت 20 ارب ڈالر اور انہیں...
لندن: برقعہ پوش چوروں کا سیلفرج کا صفایا
جمعـہ 7 جون 2013
لندن کے مشہور بازار آکسفورڈ سٹریٹ میں برقع بوش چوروں نے سیلفرجز ڈیپارٹمنٹ سٹور میں سے قیمتی گھڑیاں چوری کر لی ہیں۔
لندن پولیس کے مطابق کلھاڑیوں سے لیس چھ افراد نے سلیفرج سٹور پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ چور برقع پہنے ہوئے تھے اور انہوں نے...
بارہ سو سال سے غرق شہر کے راز آنے لگے سامنے
دی نیوز ٹرائب 7 جون 2013:Faisal Zafar
قاہرہ : 1200 سال قبل سمندر میں غرق ہونے جانے والے قدیم مصری شہر نے اب اپنے راز افشاء کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
مصری شہر اسکندریہ سے 20 میل شمال مشرق میں بحیرہ روم میں غرق شہر ہیراسیلون میں سے سونے کے سکے، میزیں...
برطانیہ: اسلامک سینٹر اور مسجد نذر آتش
روزنامہ خبریں
6 جون 2013
لندن : برطانیہ میں اسلاملک سینٹر اور مسجد کو آگ لگا دی گئی ۔
یہ واقعہ شمالی لندن میں صبح کے وقت پیش آیا جب برنیٹ میں واقع اسلامک سنٹر اور مسجد کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کر دیا تاہم فائر فائیٹرز نے آگ پر قابو پالیا ہے۔
واقعے...
ہنگو: فائرنگ میں تحریک انصاف کے رہنما ہلاک
آخری وقت اشاعت: پير 3 جون 2013
فرید خان نے گیارہ مئی کے عام انتخاب میں پہلی مرتبہ حصہ لے کر سیاست کے میدان میں بھی قدم رکھا تھا
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی فرید...
پاکستان میں انتخابات کی کہانیاں
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
آخری وقت اشاعت: اتوار 2 جون 2013
پاکستان کے انتخابات کی تاریخ پاکستان سے بھی پہلے شروع ہوتی ہے جب دسمبر انیس سو پینتالیس 1945 میں جداگانہ بنیادوں پر ہندوستان کی مرکزی آئین ساز اسمبلی کے انتخابات ہوئے اور کانگریس نے اسی...
اجلاس کے لیے موٹر سائیکل پر آنے کا اعلان
عبادالحق بی بی سی، لاہور، اتوار 2 جون 2013
یہ پہلا موقع ہے جب کسی رکن پنجاب اسمبلی نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے موٹر سائیکل کا استعمال کیا ہے۔
پنجاب اسمبلی کے نومنتخب رکن غیاث الدین نے اعلان کیا ہے کہ وہ جب تک صوبائی اسمبلی کے رکن رہیں گے اجلاس...
جعلی بریک آئل - اموات کی بڑی وجہ
Sar-e-Aam - 1st Jun 2013
السلام علیکم
جن ممبران کے پاس ذاتی ٹرانسپورٹ ہو تو وہ اس پر انجن اور بریک آئل چیک کر لیں کہ اصلی ھے یا نقلی۔
جعلی بریک آئل: یوٹیوب ویڈیو
جعلی بریک آئل: ٹیون ویڈیو
والسلام
دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی حوالات پہنچ گیا
30 مئی 2013
لندن: برطانیہ میں دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی نوجوان حوالات پہنچ گیا اور اب اسے ملک بدر کئے جانے کا امکان ھے۔
24 برس کے پاکستانی نوجواب کی آکسفورڈ رجسٹری میں پولش دوشیزہ سے شادی کے موقع پر پولیس نے چھاپہ مار دیا اور ویزا کی مدت...
راولپنڈی سے مردہ جانوروں کا 50 من گوشت برآمد
دی نیوز ٹرائب 30 مئی 2013: Mirza Hassan
راولپنڈی: پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے شہر راولپنڈی میں محکمہ صحت کی کارروائی کے دوران مردہ جانوروں کا بھاری مقدار میں گوشت برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
سہالہ مذبح کے جنرل مینجر ڈاکٹر ارشاد کے مطابق...
انگلینڈ، سٹوڈنٹ ویزہ پر پاکستانی طلبہ و طالبات کی زندگی کے پہلو
پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں تعلیم حاصل کرنے پر اگر موقع ملے تو سب سے بہتر طریقہ یہی ھے کہ آپکو سکالر شپ ملے،
اس کے علاوہ جو اپنے خرچہ پر پڑھائی کرنے دوسرے ممالک میں جاتے ہیں ان کے والدین کے پاس حقیقت میں اتنا فائنینس ہونا...
پاکستان کے مسلم ہم جنس پرست جوڑے کی برطانیہ میں پناہ حاصل کرنے پر درخواست
ریحانہ کوثر اور ثوبیہ کمار
برمنگھم 26 مئی 2013: دو پاکستانی مسلم لڑکیاں جنہوں نے چند روز قبل لیڈیز رجسٹری آفس میں شادی کر لی تھی انہوں نے ہوم آفس میں اسائلم کی درخواست دی ھے۔
ان کا کہنا ھے کہ اگر وہ پاکستان گئیں تو...