الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تخلیق آدم، قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں
ڈاکٹر راشد سیال
چیف ایگزکٹیو سیال میڈیکل سینٹر
قرآن کریم کو جدید دور کے سائنسی تقاضوں کے تناظر میں پڑھنا اور سمجھنا بہت ضروری ہو گیا ہے۔ جدید سائنسی نظریات کے تناظر میں اگر ہماری نوجوان نسل کی رہنمائی نہ کی گئی تو وہ دین سے بہت دور ہو...
خفیہ فنڈز سے ہاتھ دھونے والے صحافیوں کی فہرست جاری
دی نیوز ٹرائب 22 اپریل 2013 :Faisal Zafar
اسلام آباد : پاکستان میں حکومتی فنڈز کی بہتی گنگا سے ہاتھ دھونے والے صحافیوں کی فہرست منظر عام پر آگئی۔
میڈیا کمیشن کیس پر وزارت اطلاعات و نشریات کے خفیہ فنڈز سے مستفید ہونے والے صحافیوں کے...
اسلام اور جدید سائنسی حقائق
مصنف: عبد الخالق بٹ
اسلامی علوم بالخصوص قرآن و سنت کے حوالے سے تحقیق، تفسیر، تشریح ، تسہیل اور تفہیم کا کام صدیوں پر محیط ایک مستحکم اور درخشندہ تاریخ کا حامل ہے۔ اس ضمن میں محققین، مفسرین اور متکلمین نے جس عرق ریزی اور جاں فشانی کا مظاہرہ کیا، اس کے نتیجے میں...
سڑک تین گاڑیاں کھا گئی
روزنامہ پاکستان ١٩ اپریل ٢٠١٣
شکاگو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں سڑک نے دیکھتے ہی دیکھتے تین گاڑیاں نگل لیں۔
سڑک نے پہلے دو گاڑیاں نگلیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے تیسری گاڑی کو بھی نگل لیا۔
شکاگو میں رات بھر بارشیں جاری رہنے کے بعد سڑک کا ایک حصہ دھنس گیا...
افغانستان 1747ء سے 1978 ء تک تاریخ کی نظر سے
دی نیوز ٹرائب: ١٩ اپریل ٢٠١٣، asif yaseen langy
افغانستان میں پچاس ہزار سال پہلے بھی آبادی موجود تھی اور اس کے زراعت بھی دنیا کی اولین زراعت میں شامل ہے۔
2000 قبل مسیح میں آریاؤں نے افغانستان کو تاراج کیا اور جسے ایرانیوں نے ان سے چھین...
قرآن کریم کے اردو تراجم تاریخ کے اعتبار سے
ترجمة معاني القرآن الكريم إلى اللغة الأردية
إبراهيم محمد إبراهيم
رئيس قسم اللغة الأردية بكلية الدراسات الإنسانية جامعة الأزهر فرع البنات بالقاهرة مصر
1۔ ترجمہ شاہ رفیع الدین دہلوی (1750م-1871م) بن شاہ ولی اللہ دہلوی رح
تاریخ اشاعت یا تکمیل...
ٹیکساس، کھاد فیکٹری میں دھماکا 70 افراد ہلاک
دی نیوز ٹرائب: ١٨ اپریل ٢٠١٣، Katrina Jones
واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر واکو میں فرٹیلائزر پلانٹ میں ہونے و الے دھماکا کے نتیجے 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خیال رہے کہ کچھ دیر قبل فرٹیلائزر پلانٹ میں ہونے والے زوردار دھماکے میں پہلے ہی...
پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت شرعی نظام کے حامی
دی نیوز ٹرائب: ٣ اپریل ٢٠١٣
لندن: پاکستان میں نوجوانوں کی اکثریت جمہوری نظام سے بیزار جبکہ شرعی نظام کے حامی ہیں۔
دی نیوز ٹرائب کے ہم وطن نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برطانوی کونسل کےایک سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں کہ ملک میں...
پاکستان میں ہر ١٠واں شخص بے روزگار
دی نیوز ٹرائب: ٩اپریل ٢٠١٣، حیدر عزیز
اسلام آباد: پاکستان میں سرکاری ادارہ شماریات کے مطابق بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 6.5 فیصد تک جا پہنچی ہے اور ملک میں ہر 10 میں سے ایک شخص بے روزگار ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں...
علماء نے اجتماعی توبہ کا مشورہ دے دیا
زلزلے ہمارے برے اعمال کا تنیجہ اور رب کی جانب سے تنبیہ ہیں، مفتی تعیم، مولانا جمیل م علامہ حمادی۔
کراچی، امت ١٧ اپریل ٢٠١٣، سٹاف رپورٹر: پاکستان سمیت دیگر ممالک میں منگل کو آنے والے زلزلے کا علمائے کرام نے ہمارے برے اعمال کا تنیچہ قرار دیتے ہوئے کہا ھے...
مسلم عہد کا پہلا طلائی سکہ نیلامی کے لئے پیش
دی نیوز ٹرائب: ١٥ اپریل ٢٠١٣، عبید مغل
لندن: اسلامی تاریخ کا سب سے پہلا سکہ انتہائی بھاری قیمت پر نیلامی کے لئے پیش کیا جا رہا ھے۔
خلافت امیہ کے دور میں ٦٣٠ٰٰء میں ڈھالا گیا طلائی دینار پہلی عرب بادشاہت کی یادگار ھے جس پر "لا الہ الا اللہ...
بلوچستان میں زلزلے سے 9 ہلاک، درجنوں زخمی
آخری وقت اشاعت: منگل 16 اپريل 2013 , 15:23 GMT 20:23 PST
تصویر
ایران اور پاکستان کے سرحدی علاقے میں آنے والے شدید زلزلے سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کم از کم نو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی...
بغیر پرمٹ حج روکنے کے لئے سمارٹ چپس ٹکنالوجی کا استعمال
اقدام کا مقصد مرکزی شاہراؤں پر ٹریفک جام میں کمی لانا ہے
جمعہ 1 جمادی الثانی 1434هـ - 12 اپریل 2013م
العربیہ ڈاٹ نیٹ -
سعودی عرب میں امسال حج کے موقع پر غیر قانونی طور پر حجاز مقدس داخل ہونے والے افراد اور بسوں کی سمارٹ چپس کے ذریعے...
سعودی عرب میں پہلی زیر تربیت خاتون وکیل کی رجسٹریشن
لاء گریجویٹ خواتین کا وکالت کی پریکٹس کرنے کا دیرنیہ مطالبہ منظور
جمعرات 30 جمادی الاول 1434هـ - 11 اپریل 2013م
العربیہ نیوز چینل -
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک زیرتربیت خاتون وکیل کو رجسٹرڈ کرلیا گیا ہے، اس طرح یہاں خواتین...
نظرئیہ پاکستان کیا ہے ؛ حامد میر کا فکر انگیز کالم
افسوس کیوں؟ یہ تو خوشی کی بات ہے کہ آخر کار نظریہ پاکستان پر بحث شروع ہوئی ۔ نئی نسل کو بھی پتہ چلے گا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آج تک نظریہ پاکستان کی تعریف کیوں نہ سامنے لائی جا سکی ۔
27 ستمبر 1971ء کو پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ملک کے...
نام نگار: نحوست کوئی چیز نہیں "حدیث: 184"
مضمون نگار : شیخ ابو کلیم فیضی حفظہ اللہ
--------------------------
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حديث نمبر :194
خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی الغاط
بتاریخ : 02 - 03 صفر 1433ھ، 28 – 29 ديسمبر 2011م
نحوست کوئی چیز نہیں
حديث :
عَنِ ابْنِ عُمَرَ...
یورپ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی جعلی شادیاں کرانے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا
دی پاکستانی نیوز پیپر
تاریخ اشاعت : 2013-04-10
یورپ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی جعلی شادیاں کرانے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس،...
ایران: زلزلے سے37 ہلاک، ’جوہری بجلی گھر محفوظ‘
آخری وقت اشاعت: منگل 9 اپريل 2013 , 18:26 GMT 23:26 PST
ایران ایک متحرک فالٹ لائن پر واقع ہے اور یہاں ماضی میں بھی زلزلے آتے رہے ہیں
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی حصے میں آنے والے زلزلے سے کم از کم 37 افراد ہلاک اور 850 زخمی...
اسلامی ریاست کیا ہے؟
اصل تحریر مولانہ سید احمد کی ھے جسے کسی نے ضرورت کے مطابق بہت سے حصے نکال کر اسے الگ سے تیار کیا ھے میں نے اسے مسلم العالمین ممبر کے دھاگہ سے نقل کیا ھے
اسلام ایک کامل دین اور مکمل دستور حیات ہے اسلام اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زور دیتا ہے وہیں اجتماعی...
السلام علیکم
واقعہ حوالہ
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ پاکستان کب معرض وجود میں آیا تھا۔
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ پاکستان معرض وجود میں آنے سے پہلے ھندوستان کا حصہ تھا۔
کیا آپکو اس بات کا بھی علم ھے کہ آپ کے بڑے بزورگ پہلے سعودی عرب سے پاکستان بننے کے بعد یہاں آ کر مقیم ہوئے...