الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ما شاء اللہ، محترم فیض الابرار بھائی نے بہت مفید تھریڈ شروع کیا ہے، آج ایک حدیث کی تحقیق پڑھی تو میں مشت زنی کے متعلق تھریڈ شروع کرنا چاہ رہا تھا لیکن تلاش کیا تو یہ تھریڈ مل گیا، الحمد للّٰہ
شیخ خضر حیات حفظہ اللہ نے یہاں مشت زنی کو کبیرہ گناہ کہا ہے، مجھے کوئی دلیل نہیں مل سکا جس سے اس حرام...
جی صحیح کہا آپ نے کہ "بغیر مثال کے بات واضح نہیں ہو گی"۔
لیکن میں کس لئے شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ پر رد کی تفصیل لکھوں، آپ مجھے سمجھانا چاہتے ہیں، آپ ہی ڈاکٹر مرتضیٰ بخش اور طارق علی بروہی کی منہجی غلطیاں واضح کرنا چاہتے ہیں تو یہ تفصیل لکھنے کا کام بھی آپ ہی کی ذمےداری ہے۔
آپ اسے ایک...
فیض بھائی آپ میری کس بذت سے غیر متفق ہیں یہ تو بتا دیں، کیا پوری بات سے غیر متفق ہیں یا ان میں سے کچھ باتوں سے؟ ذرا ہم طالب علموں کے لئے وقت نکالیں ان شاءاللہ ہم سب کا فائدہ ہوگا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
جس منہجی غلطی کا آپ طارق علی بروہی پر الزام لگا رہے ہیں وہی غلطی آپ بھی کر رہے ہیں، یہ کھ کر کہ اس کا دوسروں کے منہج کو غلط کہنا غلط ہے، آپ بھی بروہی کے منہج کو غلط کہ رہے ہیں، یعنی جو منہج آپ کے مطابق غلط ہے آپ اسی میں ملوث ہیں۔
صحیح بات تو یہ ہوگی کہ اگر آپ ان کے منہج کو غلط سمجھتے ہیں تو بات...
آپ کن سیاسی اور غیر سیاسی اجتماعی حالات کے متعلق بات کر رہے ہیں شیخ اگر واضح کریں تو مہربانی ہوگی۔
زمان و مکان اور احوال کی تبدیلی سے احکام کی تبدیلی کے متعلق اگر ممکن ہو تو قرآن و حدیث اور علمائے سلف کے اقوال پیش کریں تا کہ مجھے یہ مسئلہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته
عثمان بھائی بات آپ نے بالکل درست کہی کہ یہاں مقلدین، اخوانیوں اور جماعت الدعوہ کے لوگوں کی کتب محدث لائبریری پر اپلوڈ بھی کی جاتی ہیں اور ان کی کتب پڑھنے کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے اور جب آگاہ کیا جائے، کہا جائے کہ یہ اخوانی لوگوں کی کتب ڈالنے کی کیا ضرورت ہے تو...
امام دارمی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اپنی کتاب "نقض على المريسي الجهمي العنيد فيما افترى على الله من التوحيد" میں اللہ تعالیٰ کی صفت دیکھنے اور سننے کو ثابت کرتے ہوئے اور جہمی بشر مریسی پر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی آنکھیں ہیں جس سے وہ دیکھتا ہے، پھر درج ذیل دلائل پیش کئے ہیں:
قَالَ اللَّهُ...
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
یہ سوال شیطانی وسوسہ ہے، شیطان کی طرف سے ہے، بدعتی اور گمراہ لوگوں کا سوال ہے، سلف صالحین میں سے کسی نے اس طرح کا سوال اللہ تعالیٰ کی ذات کے متعلق نہیں کیا، گمراہ فرقے جیسے جہمی وغیرہ کا سوال ہے یہ، اس طرح کے سوالات سے بچنا چاہیے اور جب ایسی خرافات دماغ میں...
جزاک اللّٰہ خیرا
ان کبار علماء کے نام بھی بتا دیں تا کہ ان کے فتاویٰ دیکھنے میں آسانی ہو، اگر آپ یہاں جواز کے دلائل پیش کر دیں تو بات سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
اگر کتابوں کے لنک آپ کے پاس ہیں تو شیر کریں۔
اگر اپنے اساتذہ کے بھی نام اور ان کے دلائل بتائیں تو مہربانی ہوگی۔
جزاک اللّٰہ خیرا
کن علماء کا اختلاف ہے؟
عمر بھائی ایسا نہیں کہنا چاہیے۔
اس دور کے کبار سلفی علماء کا فتویٰ ہے کہ کیمرے سے فوٹو لینا حرام ہے، اب اگر میں یا آپ ہماری اپنی رائے پیش کرنے لگ جائیں تو صحیح نہیں ہوگا۔
تصویر کشی کا گناہ ہر اس شخص کو ہوگا جو تصویر کشی خود کرے، یا کسی کو اس کی ذمہ داری دے، یا تصویرکشی میں کسی کی مدد کرے یا اس کا سبب بنے۔
کیا کیمرہ کے ذریعہ تصویر کشی جائز ہے؟
(آرٹ ایجوکیشن) تصویر کشی اور آرٹ کا کام سیکھنے اور سکھانے کا حکم
شادی کے پروگرام میں دولہا دولہن اور ان کے خاندان والوں...
کیا یہ حدیث ہشیم بن بشیر کی سند سے صحیح ہوگی کیونکہ انہوں نے مجالد بن سعید سے اختلاط سے پہلے سنا ہے؟
اگر موقوفا یہ روایت حسن ہے تو اس کا حکم مرفوع کا ہوگا کیونکہ صحابی اپنی رائے سے ایسی بات نہیں کہ سکتے، تو کیا موقوف روایت کو موقوف بحکم مرفوع کہنا صحیح ہوگا؟