• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    پانامہ لیکس، آئیس لینڈ کے وزیراعظم مستعفیٰ ہو گئے

    پاناما لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر صنعت مستعفی روزنامہ پاکستان 15 اپریل 2016، ایک گھنٹہ پہلے میڈریڈ: پاناما لیکس میں نام آنے پر آئس لینڈ کے وزیراعظم کے بعد اب اسپین کے وزیر صنعت نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاناما لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر صنعت جوز...
  2. کنعان

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    السلام علیکم جہاں تک میں جانتا ہوں پوسٹ منظور کرنا (اپروو کرنا) اس پر 24 گھنٹہ یا شائد اس سے زیادہ تک کا وقت ہوتا ہے کیونکہ یہ ایک ناظم نہیں بلکہ ناظمین کی رائے کے بعد منظور کی جاتی ہے اور اس کے لئے وقت درکار ہوتا ہے اور پھر تمام ناظمین 24 گھنٹے فورم پر نہیں بیٹھے ہوتے بلکہ انہیں فورم کے علاوہ...
  3. کنعان

    بازاری روٹی کے لئے دسترخوان گھر سے لے کر جائیں !

    السلام علیکم ان چیزوں میں اتنا اثر نہیں، اخبارات میں استعمال ہونے والی سیاہی میں سائنائڈ ہوتا ھے جس کا ذائقہ آج تک نہیں بتایا جا سکا۔ اس پر ایک بات یاد رکھیں کہ شائد ذہن میں سوال آئے کہ پھر اخبار کی سیاہی سے کیوں نہیں مرتا، وجہ کیمیکل ایکشن۔ اخبار کی سیاہی آہستہ آہستہ ناکارہ کرتی ہے اس لئے...
  4. کنعان

    شکایت مجھ پر پابندی کیوں لگی ھے؟؟؟

    السلام علیکم محترم، یہ پابندی نہیں سکیورٹی کی پیش نظر چند ایک سیکشن جس میں پوسٹ ناظمین کی منظوری کے بعد ظاہر ہوتی ہے، جو سب ممبران کے لئے یکساں ہے اس پر فکر مند نہ ہوں۔ والسلام
  5. کنعان

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک تحریر: میاں طفیل محمد 21 ستمبر 2013 ام المؤمنین حضرت عائشہؓ سے بڑھ کر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جاننے اور پہچاننے والی شخصیت اور کون ہو سکتی تھی۔ ان سے لوگوں نے جب پوچھا کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیسے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا...
  6. کنعان

    "Education to Build a Better Future for All"

    السلام علیکم آپکو سارے جوابات یہاں مل جائیں گے۔ والسلام
  7. کنعان

    خصوصی دعا کی اپیل

    اللہ سبحان تعالی آپکی پریشانیاں دور فرما کر آپ کو مشکلات سے نجات دلائے آمین!
  8. کنعان

    وزیراعظم نوازشریف طبی معائنے کے لیے کل لندن جائیں گے

    پاناما لیکس کے بعد ایک اور جھٹکا، آصف زرداری نے وزیراعظم نواز شریف سے ملنے سے صاف انکار کر دیا روزنامہ پاکستان 12 اپریل 2016 (14:05) لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم نواز شریف سے پاناما لیکس کے معاملے پر ملاقات سے صاف انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینلز سماء اور 24 کے...
  9. کنعان

    وزیراعظم نوازشریف طبی معائنے کے لیے کل لندن جائیں گے

    السلام علیکم شاہ سلمان ترکی پہنچ گئے، اور نواز شریف نے ترکی کا دورہ کینسل کر دیا اور برطانیہ پہنچ گیا اس پر اعتزاز احسن کا بیان کہ وہ بیمار نہیں بلکہ لندن میں آصف زرداری سے ملاقات کر کے ان کی منت سماجت ان کے گٹنوں کو ہاتھ لگانے جا رہے ہیں۔ یہاں ویڈیو کلپ سے سن سکتے ہیں۔ والسلام
  10. کنعان

    شاہ سلمان ترکی پہنچ گئے، استقبال اور قیام سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

    سعودی عرب میں حملوں کا خطرہ، امریکہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا روزنامہ پاکستان 12 اپریل 2016 (15:12) واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے صدر اوباما کے خلیجی ممالک کے دورے سے قبل سعودی عرب کا دورہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنیوالے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ غیرضروری سفر سے گریز کریں...
  11. کنعان

    شاہ سلمان ترکی پہنچ گئے، استقبال اور قیام سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

    شاہ سلمان ترکی پہنچ گئے، استقبال اور قیام سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں روزنامہ پاکستان 12 اپریل 2016 (13:14) انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان اسلامی ملک ترکی پہنچ گئے جہاں ان کا شانداراستقبال کیا گیا، اپنے دورے کے دوران وہ انقرہ کے ہوٹل میں 450 مربع میٹر کمرہ میں قیام...
  12. کنعان

    سندھ میں علمِ حدیث

    سندھ میں علمِ حدیث قرونِ وسطیٰ کے آخر میں سندھ میں بہت سی علمی شخصیتیں اُبھریں، شیخ عبداللہ بن سعد اللہ سندھی، شیخ رحمت اللہ سندھی، طاہر بن یوسف (۱۰۰۴ھ)، مولانا عثمان سندھی، شارح صحیح البخاری (۱۰۰۸ھ)، شیخ عیسیٰ بن قاسم سندھی (۱۰۳۱ھ) سے کون واقف نہیں؟ شیخ ابوالحسن سندھیؒ (۱۱۳۸ھ) وسیع النظر...
  13. کنعان

    شدت پسندی کا غیر اسلامی سفر، خوارج سے داعش تک

    السلام علیکم شدت پسندی کا غیر اسلامی سفر، خوارج سے داعش تک سید عاصم محمود ہفتہ 20 دسمبر 2014 عالم اسلام کے ان گروہوں کا تاریخی قصّہ جنھوں نے بتدریج انتہا پسندی کو اپنا لیا۔ 14 دسمبر کے ایکسپریس سنڈے میگزین میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل کا ایک فکر انگیز اور معلومات سے بھر...
  14. کنعان

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    السلام علیکم محترم ہندی کیا ہوا پہلے سانس اٹکی ہوئی تھی اب نام سننتے ہی چلنے لگی، یہ پوسٹ جہیمان العتیبی پر نہیں اور پھر آپ جیسے ؟؟؟؟ کو میں کیا دکھاؤ، الگ سے پوسٹ بنا کر فورم پر لگاؤں گا ان کے لئے جو مطالعہ کا شوق رکھتے ہیں نہ کہ بے وقوفوں کے لئے۔ میرا خود فورم کے ممبران سے نظریاتی اختلاف ہے...
  15. کنعان

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    السلام علیکم محترم بس ہو گئے، آپکو کچھ بھی نہیں ملے گا، میں آپکو دکھاؤں گا شہزادی بھی آئی تھی اور اس کی تصاویر بھی مگر مکمل اسلامی لباس میں، لیکن اس کا اس سے دور تک کوئی کنکشن نہیں۔ فرانس سے جو تین کمانڈو آئے تھے ان کی تصویر یہاں کلک کر کے دیکھو، یہ کمانڈو لگتے ہیں ان کے درمیان ایک سعودی...
  16. کنعان

    پانامہ لیکس، آئیس لینڈ کے وزیراعظم مستعفیٰ ہو گئے

    پاناما لیکس، دوسری وکٹ گر گئی، یوکرین کے وزیر اعظم نے بھی استعفیٰ دے دیا 10 اپریل 2016 (19:03) کائیو (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاناما لیکس کے تہلکہ خیز انکشافات سے عالمی سیاست کا نقشہ تبدیل ہو رہا ہے ، اس معاملے پر آئس لینڈ کے وزیر اعظم کی جانب سے استعفی کے بعد اب یوکرین کے وزیر اعظم نے بھی استعفی دینے...
  17. کنعان

    آف شور کمپنیاں

    پانامہ لیکس کالم: جاوید چوہدری جمعـہ 8 اپريل 2016 پانامہ لیکس کے تین رخ ہیں‘ ہمیں یہ تینوں رخ دیکھنے ہوں گے‘ پہلا رخ قانونی ہے‘ ہمیں یہ ماننا ہو گا‘ آف شور کمپنیاں غیر قانونی نہیں ہوتیں‘ دنیا میں بے شمار ایسے ممالک ہیں جہاں آف شور کمپنیاں بنائی جاتی ہیں‘ ان کمپنیوں میں سرمایہ ڈالا جاتا ہے اور...
  18. کنعان

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    السلام علیکم عبداللہ ہندی نام کا ممبر نے یہاں جتنی بھی غیر متعلقہ پوسٹ شیئر کی ہیں کسی بھی بات میں بیلنس نہیں اس لئے تو حوالہ پیش نہیں کر پا رہا، معذرت کے ساتھ یہ طالب علمی کی عمر میں ہے اور بچگانہ حرکتیں کر رہا ہے۔ جھیمان بن محمد بن سیف العتیبی، اور اس کا کزن محمد بن عبد اللہ القحطانی (جھوٹا...
  19. کنعان

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    السلام علیکم معومات عامہ میں کمی کی وجہ سے ایسا ہوتا ھے، عام لفظوں میں جن ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات ہیں یا جن ممالک کی ایک دوسرے ممالک میں ایمیبسی ہیں، ان کے وزراء ایک دوسرے ممالک میں اپنے ملک کی بہتری و خوشحالی کے لئے اپنی مرضی سے یا دوسرے ممالک کی طرف سے دعوت پر آ جا سکتے ہیں۔ مودی کو جن...
Top