• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    پانامہ لیکس، آئیس لینڈ کے وزیراعظم مستعفیٰ ہو گئے

    پانامہ لیکس، آئیس لینڈ کے وزیراعظم مستعفیٰ ہو گئے روزنامہ پاکستان، 05 اپریل 2016 ریک جوویک (مانیٹرنگ ڈیسک ) پانامہ پیپرز معاملے پر آئیس لینڈ کے وزیراعظم سگمنڈر ڈیوڈ نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ آئس لینڈ کے وزیر اعظم سیگمندر گْنلاؤگسن نے خود پر آف شور کمپنی سے مبینہ طور پر لاکھوں ڈالرز چوری کرنے کا...
  2. کنعان

    قدیم ترین بھارتی مسجد کا ماڈل، شاہ سلمان کو مودی کا تحفہ

    قدیم ترین بھارتی مسجد کا ماڈل، شاہ سلمان کو مودی کا تحفہ پیر 4 اپریل 2016م لندن - كمال قبيسی ویڈیو سعودی عرب کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے اتوار کو اپنے دورے کے دوسرے اور آخری روز سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو خصوصی تحفہ پیش کیا۔ اس تحفے کے ساتھ کئی صدیوں پرانی...
  3. کنعان

    کرنسی تعارف، احکام

    ڈالر گردی کے 100 سال
  4. کنعان

    آف شور کمپنیاں

    آف شور کمپنیاں کالم: جاوید چوہدری منگل 5 اپريل 2016 دنیا میں دو امریکا ہیں، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا، یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا (یو ایس اے) شمالی امریکا میں ہے جب کہ جنوبی امریکا چھوٹے بڑے 14 ممالک پر مشتمل خشکی کا ایک بڑا ٹکڑا ہے۔ ان دونوں امریکاؤں کے دونوں طرف دو بڑے سمندر ہیں،...
  5. کنعان

    الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

    السلام علیکم TRG THE RESOURCE GROUP Address: 7th Floor ,Aiwan-e-Iqbal Bldg. 3 Egerton Road Phone(s) :6316009 Fax(s):6315988 UAN NO.: 111-874-874 Website: http://www.trgworld.com.pk City: Lahore - Pakistan Nature of Business: Software Houses میری کسی عزیزہ نے پچھلے سال تعلیم مکمل کر کے...
  6. کنعان

    ہماری جامعات پیچھے کیوں ہیں؟

    ہماری جامعات پیچھے کیوں ہیں؟ کالم: سید صفدر حسین شاہ اتوار 3 اپريل 2016 ہماری جامعات میں آج بھی وہی پرانا طرز تعلیم رائج ہے جو دنیا میں 50 سال پہلے پڑھایا جاتا تھا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جدید طرز تعلیم و تحقیق کے عمل سے ہی ہم آگے جا سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں تعلیم کی افادیت پر بڑا زور دیا جاتا ہے،...
  7. کنعان

    پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کیلئے انتہائی ضروری خبر، انٹرنیٹ پر نفرت انگیز یا شدت پسندی پر مبنی مواد نظر

    پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کیلئے انتہائی ضروری خبر، انٹرنیٹ پر نفرت انگیز یا شدت پسندی پر مبنی مواد نظر آئے تو یہ کام ضرور کر لیں! حکومت نے اعلان کر دیا روزنامہ پاکستان، 2 اپریل 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ہی اس کے ذریعے ہونے والے جرائم جیسا کہ ، فرقہ...
  8. کنعان

    الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

    السلام علیکم مزید پڑھائی سے آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اس سے کیا فائدہ ہو گا؟ اگر پروفیسر جاب کرنی ہے تو پھر جاری رکھ سکتے ہیں۔ شہر کونسا ہے آپکا۔ میرا مشورہ ہے کہ فل ٹائم جاب بہتر رہے گی، جو اس وقت لاہور میں ماہانہ 60 ہزار ابتداء میں مل رہی ہے انٹرویو، اسیسمنٹ قابلیت کے مطابق، مزید پڑھائی سے بھی...
  9. کنعان

    الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

    السلام علیکم مبارک ہو! گریڈ کونسا؟ فیوچر کے لئے کیا پلان ہے، مزید پڑھائی یا جاب و کاروبار، پاکستان میں یا بیرون ملک؟ والسلام
  10. کنعان

    برطانوی کمپنی نے اسمارٹ فون کو بطور پاسپورٹ استعمال کرنے پر کام شروع کر دیا

    برطانوی کمپنی نے اسمارٹ فون کو بطور پاسپورٹ استعمال کرنے پر کام شروع کر دیا بدھ 30 مارچ 2016 لندن: برطانیہ میں کرنسی نوٹ اور پاسپورٹ چھاپنے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسے ڈیجیٹل پاسپورٹ پر کام کر رہی ہے جنہیں اسمارٹ فون کے ذریعے بھی استعمال کرنا ممکن ہو گا۔ بہت سے لوگ ٹکٹ اور بورڈنگ پاس...
  11. کنعان

    "ملّا کی گالیاں" اسلام خطرے میں

    "ملّا کی گالیاں" اسلام خطرے میں روزنامہ پاکستان، 30 مارچ 2016 شاہد نذیر چوھدری ہاتھوں میں راڈ اٹھائے چند نوجوان ملاّ حضرات وزیر اعظم نواز شریف اور انکے اہل خانہ کو انتہائی گندی گالیاں دیتے ہوئے بڑے فخر کا اظہار کر رہے تھے۔ ایک معتبر عالم دین علامہ طاہر القادری کو دوسرے علمائے دین کی موجودگی...
  12. کنعان

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    السلام علیکم اس کا فعل پیش کی گئی کسی بھی حدیث مبارکہ کے مطابق درست نہیں کیونکہ حدیث مبارکہ میں جو بیان ہوا ہے وہ ان زبان دراز کا روزمرہ کا معمول تھا اراداتاً۔ اور جو قادری مرحوم نے جس کا قتل کیا اس نے کچھ پروگراموں میں اس پر اپنا موقف بیان کر دیا تھا اس کے باوجود ۔۔۔۔؟ والسلام
  13. کنعان

    اسلام میں ٹائی کاحکم

    السلام علیکم اپنے مفتیوں کی بات لفظ دلیل نہیں ہوتی، ٹائی پر ڈاکٹر ذاکر نائک اور ڈاکٹر طاہر القادری کا ایک ہی موقف ہے، بقول ڈاکٹر ذاکر نائک سکول یونیفارم کا حصہ ہونے سے پہنتے تھے تب سے اب تک ٹائی پہنی جا رہی ہے، اور ڈاکٹر طاہر القادری کا ایک بیٹا بھی ٹائی لگاتا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا ٹائی پر...
  14. کنعان

    حکومت کہاں ہے؟ فوج کہاں ہے؟ عدلیہ کہاں ہے؟

    حکومت کہاں ہے؟ فوج کہاں ہے؟ عدلیہ کہاں ہے؟ 29 مارچ 2016 کالم: لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان آج (سوموار) صبح بیدار ہوا تو غم اور غصے سے طبیعت نڈھال تھی۔ کل اتوار کا دن تھا۔ ہمارے ہاں مارچ کا مہینہ شادیوں اور پارٹیوں کا مہینہ ہوتا ہے۔ ہر طرف پھول کھلے ہوتے ہیں اور بہاریں چھا رہی ہوتی ہیں۔...
  15. کنعان

    میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

    السلام علیکم کتابت پر کمائی کے حوالہ سے میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا، معذرت! دینی کتب بطور ھدیہ ہوتی ہیں کمائی نہیں، تحقیق ہے جسے کتابوں کے حوالہ جات کے ساتھ اپنے علم و مشاہدہ کی روشنی میں پیش کیا جاتا ہے، اور ان کے ذریعہ معاش کوئی اور ہوتا ھے، اگر اس میں کمائی ہے بھی تو وہ بک سیلر...
  16. کنعان

    لاہورخودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 72 ہوگئی انا لله و انا الیه راجعون.

    جس کا شناختی کارڈ ملا ہے وہ آنلائن قرآن مجید کی تعلیم دیتا تھا، اس کا ایک کمرہ نما مدرسہ دکھایا گیا ھے، ایجنسی والے اس کا لیپ ٹاپ لے گئے ہیں اس لئے تفتیش مکمل ہونے سے پہلے اسے اس کا حصہ شمار کرنا درست نہیں۔ ایک خبر آتی ہے کہ اتنا بڑا مواد لے کر دروزوں سے بمبار اندر کیسے گیا، پھر کہا گیا کہ...
  17. کنعان

    قرآن مجید کا یہ ترجمہ قابل اعتماد ہے ؟

    AlQuran with Urdu Translation by Sheikh Mishary Rashid Alafasy Translation By Muhammad Taqi Usmani
  18. کنعان

    میری کتاب ’’ حادثہ کربلا اورسبائی سازش‘‘ سے متعلق ایک وضاحت

    السلام علیکم جہاں تک مجھے یاد ہے انہوں نے بعد میں رجوع کر لیا تھا جس پر یہاں ان کی الگ سے ایک پوسٹ ہے، شائد وہ اسی کتاب کے حوالہ سے ہو یا کوئی اور اس پر کوئی سینئر ممبر اگر مزید جانتا ہو تو وہ پوسٹ سرچ کر کے پیش کر سکتا ہے۔ والسلام
  19. کنعان

    دعاوں کی التماس ہے۔۔۔۔۔۔۔ فیض الابرار

    السلام علیکم اس نمبر پر میری ابھی بات ہوئی ہے یہ حکیم حاجی فلک شیر کے بیٹے کا نمبر ہے، وہ بتا رہے تھے کہ 4 بجے تک وہ بیٹھتے ہیں، اور علاج کے لئے 10 منٹ لگتے ہیں، جس پر وہ دم کریں گے اور باقی تیل دیں گے اس کے بعد آپ کراچی واپس جا سکتے ہیں، وہ بتائیں گے کہ پھر دوبارہ کب آنا ہے۔ آپ اگر چاہیں تو...
  20. کنعان

    میری ساس کے لئے دعا کی درخواست

    اسال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيها شفاء لا يغادر سقما عاجلا غير اجل انه ولي ذلك والقادر عليه ، اللهم اشف انت الشافي لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما اللهم امين
Top