السلام علیکم
جیسا کہ آپ نے لکھا نئی آئی ڈی ہے، تو نئی آئی ڈی ہو سکتا ہے مکمل نہیں ہوئی ہو اور اسے وہیں چھوڑ دیا گیا ہو،
پھر آپ کو سکرین شاٹ بھی لینا نہیں آتا کہ اسے دیکھ کر معلوم ہو کہ کیا ہوا ھے،
اس پر ایسا ہے کہ جب لاگ ان کریں اور آئی ڈی کھل نہیں رہی ہو تو وہیں اوپر نیچے دیکھیں ایک پیغام...