• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ راشد

    ہماری عبادتیں بے اثر کیوں؟؟؟

    ہماری عبادتیں بے اثر کیوں؟؟؟ ہم نماز پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں،زکاة دیتے ہیں ، حج کرتے ہیں ، قرآن کی تلاوت کرتے ہیں، ذکرکا اہتمام کرتے ہیں، قربانیاں کرتے ہیں،لیکن ان تمام عبادات کا ہمارى اكثريت پر کوئی اثر ظاہر نہیں ہو پاتا ….سوال یہ ہے کہ کیایہ عبادتیں الل ٹپ ہیں ؟ اِن کا کوئی فائدہ نہیں ؟اِن...
  2. حافظ راشد

    تقوی اور سلف صالحین

    تقوی اور سلف صالحین قرآن اور احادیث میں تقوی کے جو فضائل اور فوائد وثمرات بیان کیے گیے ہیں یہ محض تھیوری اور دعوے کا نام نہیں بلکہ عملی زندگی میں اسے اتارنے اور اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنے کا نام ہے، اور اس امت مرحومہ پر اللہ کا بڑا کرم اور عنایت ہے کہ اس کے افراد نے اپنی زندگی اور معاشرے...
  3. حافظ راشد

    زلزلوں کا پیغام

    زلزلوں کا پیغام یہ دھرتی جس پر ہم رہتے، بستے اور زندگی گذارتے ہیں اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اللہ تعالی نے یہ زمیں ہمارے تابع کردی اور اس کے اندر سے ہرطرح کے غلے اور اناج اگائے، اس کی تہہ سے مختلف خزانے نکالے تاکہ وہ ہمارے لیے سامان زیست بن سکیں۔ اللہ تعالی نےفرمایا: سورہ الأعراف آیت نمبر 10 ولقد...
  4. حافظ راشد

    گانا بجانا

    گانا بجانا اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں:ومن الناس من یشتری لھو الحدیث لیضل عن سبیل اللہ بغیر علم ویتخذھا ھزوا اولئک لھم عذاب مھین‘‘اور لوگوں میں سے بعض ایسے ہیں جو لھو الحدیث خریدتے ہیں تاکہ لوگوں کو جہالت کے ساتھ اللہ کے راستے سے گمراہ کر دیں اور (دین اسلام سے) استہزاء کریں۔ یہی وہ لوگ ہیں...
  5. حافظ راشد

    پڑوسیوں کے حقوق

    پڑوسیوں کے حقوق دین اسلام میں ہمسائیوں، پڑوسیوں کے بڑے حقوق ہیں ارشاد باری تعالی ہے کہ: اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی چیز میں شرک نہ کرو، والدین، رشتہ داروں، یتیموں ، مسکینوں، رشتہ دار پڑوسیوں، اجنبی پڑوسیوں، پہلو کے ساتھ (یعنی بیوی) ، مسافر اور غلاموں سے اچھا سلوک کرو[سورۃ النساء۳۶] رسول...
  6. حافظ راشد

    جشن آزادی

    یومِ وطنی (جشنِ آزادی)، ہفتۂ صفائی اور دیگر بدعتی تہوار منانے کا شرعی حکم بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ بدعات کا رد کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ۔۔۔انہی میں سے بعض ایام کی تخصیص اور بدعات ایجاد کرنا ہے...
  7. حافظ راشد

    صحیح حدیث اور اہل حدیث

    صحیح حدیث اور اہل حدیث تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری صحیح حدیث دین ہے، صحیح حدیث کو اپنانا اہل حدیث کا شعار ہے، جیساکہ: ۱۔ امام مسلمؒ فرماتے ہیں: واعلم۔ رحمک اللہ۔ أنّ صناعۃ الحدیث، ومعرفۃ أسبابہ من الصحیح والسقیم، إنّما ھی لأھل الحدیث خاصّۃ، لأنّھم الحفّاظ لروایات الناس، العارفین بھا...
  8. حافظ راشد

    رد تقلید

    ردتقلید (1) تقلید کی لغوی تعریف: دیوبندیوں کی لغت کی مستند کتاب ”القاموس الوحید“ میں لکھا ہے: 1:- قلّد۔۔فلاناً: تقلید کرنا،بنادلیل پیروی کرنا،آنکھ بن کر کے کسی کے پیچھے چلنا (القاموس الوحید:1346) 2:-التقلید:بے سوچے سمجھے یا بنادلیل پیروی،نقل،سپردگی (القاموس الوحید:1346) 3:-امام شوکانی رحمہ...
  9. حافظ راشد

    شرکیہ عقائد

    شرکیہ پکار 1) بھر دو جھولی میری یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم 2) کچھ بھی مانگنا ہے در مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگ 3) سارے نبی تیرے در کے سوالی، شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کی وضاحت: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مختارکل نہیں تھے، یہ صرف اللہ کی صفت ہے يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ...
  10. حافظ راشد

    صلہ رحمی

    صلہ رحمی رشتہ داروں سے تعلقات قطع کرنے کا وبال رشتہ داروں سے تعلقات جوڑے رکھنے (صلہ رحمی) کی تاکید اور تعلقات قطع کرنے (قطع رحمی) کا وبال قرآن و احادیث کی روشنی میں آیت # 1 وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَن يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ۔...
  11. حافظ راشد

    نماز مغرب سے پہلے دو رکعت

    نماز مغرب سے پہلے دو رکعت http://www.tohed.com/%d9%86%d9%85%d8%a7%d8%b2-%d9%85%d8%ba%d8%b1%d8%a8-%d8%b3%db%92-%d9%be%db%81%d9%84%db%92-%d8%af%d9%88-%d8%b1%da%a9%d8%b9%d8%aa%db%8c%da%ba-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%b3%d9%86%d8%aa-%d9%85%d8%b8%d9%84/#more-2769
  12. حافظ راشد

    خطیب کیسا ہو ؟؟

    تبلیغِ دین ، دعوتِ حق اور اس کی ترویج عظیم فریضہ ہے جسے اہل علم اور اہل فکر و دانش اپنی بساط کے مطابق ادا کر رہے ہیں۔ چونکہ تحریر کی بہ نسبت تقریر کا براہ راست عوام کے ساتھ زیادہ تعلق ہوتا ہے جس میں اندازِ بیاں کے ساتھ مقرر و داعی کا اخلاق و کردار بھی گہرے نقوش چھوڑتا ہے لہٰذا اپنے اُن بھائیوں...
  13. حافظ راشد

    منہج سلف

    منہج کالغوی معنیٰ: منہج عربی زبان میں ایسے راستے کے لئے بولا جا تا ہے جس کے اندر تین خصوصیات پائی جائیں۔ (۱)وضاحت (۲) ظہور (۳) سیدھا ہونا ۔اسی سے ایک دوسرا لفظ ’’منہاج ‘‘ اسی معنی کے لئے آتا ہے جس کو قرآن نے بھی استعمال کیا ہے ۔ فرمایا:{ لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنكُمْ شِرْعَةً وَّمِنْهَاجًا }...
  14. حافظ راشد

    حسن لغیرہ

    حسن لغیرہ حسن لغیرہ کی تعریف حسن لغیرہ ایسی حدیث ہے جس کی سند ضعیف ہو لیکن یہ متعدد طُرُق (اسناد) سے روایت کی گئی ہو۔ اس کے ضعیف ہونے کا سبب راوی کا فاسق یا جھوٹا ہونا نہ ہو۔ اس تعریف سے ہم یہ اخذ کر سکتے ہیں کہ ضعیف حدیث، حسن لغیرہ کے درجے تک دو امور کے باعث ترقی پا سکتی ہے: · یہ کسی اور...
  15. حافظ راشد

    چاند اورسورج کی جگہ

    جواب
  16. حافظ راشد

    ملازمین کا کمیٹی ڈالنا

    ملازمین کا کمیٹی ڈالنا اساتذہ کی ایک جماعت ہر مہینے کے آخر میں جمع ہو کر اپنی تنخواہ میں سے کچھ مال جمع کر کے ایک شخص کو دے دیتی ہے اور دوسرے مہینے کسی اور شخص کو حتیٰ کہ تمام اساتذہ اپنی اس طرح ادا کی ہوئی رقم وصول کر لیتے ہیں۔ اس کو بعض لوگ کمیٹی کے نام سے موسوم کرتے ہیں تو اس کے بارے میں حکم...
  17. حافظ راشد

    کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زیدکہتاہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پرسحرکااثرہوگیاتھا۔ چنانچہ بخاری شریف مصری باب السحرجلد4صفحہ 15۔مسلم شریف باب السحرجلد2ص 231۔اورنیل الاوطارمصری باب ماجاء فی حدالساحرجلد7ص 148میں مفصل احادیث مسطورہیں۔ بکرکہتاہے کہ اپنا مطلب سیدھاکرنے کےلیےیہ بھی گھڑلیاگیا...
  18. حافظ راشد

    تصویر کا شرعی حکم کیا ہے؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تصویر کےبارے میں شر یعت نے سختی سے رو کا ہے بعض لو گ اعترا ض کر تے ہیں کہ اس جدید دور میں جو تصویر کیمرہ کے ساتھ لی جاتی ہے وہ اس ضمن میں نہیں آتی بلکہ یہ ممانعت ان تصاویر کے با رہ میں ہے جو ہا تھ سے بنا ئی جا تی ہیں اور کیمرہ کی...
  19. حافظ راشد

    غیر مسلم ممالک میں تعلیم حاصل کرنا

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا ایک مسلمان طالب علم کسی غیر مسلم ملک میں غیر ملکی وظیفے پر علم حاصل کرسکتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس میں بنیادی چیز دیکھنے کی یہ ہے کہ اگر تو وہ طالب علم...
Top