الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کتاب کا رد لکھنا کوئی اتنا مشکل کام نہیں- بس وقت اور مصروفیت آڑے آتی ہے-
وہی پرانی باتیں ہیں کہ معین تکفیر عام عوام کے لئے جائز نہیں - فاسق حکمرانوں کے خلاف خروج سے بہتر ہے کہ پر امن احتجاج کیا جائے یا ان کو امر بلمعروف و نہی المنکر کی تبلیغ کی جائے- اسلامی ممالک میں مروجہ جمہوری نظام کو...
السلام و علیکم و رحمت الله -
واقعہ دلچسپ ہے لیکن مجھے یہ "نظریہ آواگون" کا کیس لگتا ہے - نظریہ آواگون ہندووں کے بدھ مت لوگوں کا تخلیق کرہ نظریہ ہے جس میں ایک انسان کئی مرتبہ جنم لیتا ہے-
جہاں تک دین اسلام میں پھچلی زندگی کا تصور ہے تو یہ قرآن سے ثابت ہے- لیکن انسانوں کے لئے اس دنیاوی زندگی...
شاید کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ علامہ طبری نے سیف بن عمر سے جو روایات لی ہیں وہ بعد کے مورخین نے من و عن قبول کرلی -
سیف کی احادیث تاریخ طبری کے ذریعےدیگر تاریخی کتابوں میں کس طرح سرایت کر گئیں
ابن اثیر نے اپنی تاریخ الکامل کے مقدمے میں لکھا: میں نے اس کتاب میں وہ چیزیں بیان کی ہیں جو کسی دوسری...
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول الله صل الله علیہ و آ له وسلم نے کہ تم میں سے کسی کسی میں شیطان یہ وسوسہ ڈالتا ہے کہ آسمان کس نے پیدا کیا اور زمین اور ساری مخلوقات کس نے پیدا کی، یہاں تک کہ الله کو کس نے پیدا کیا۔ پس جب اس قسم کے وسوسے پیدا ہوں تو الله سے پناہ مانگنا اور...
محترم -
جن روایت کے معنی محدثین پر واضح ہوتے تھے کیا ان کے بارے میں بھی وہ توقف اختیار کرتے تھے؟؟؟ جیسے یہ روایت-
اقض بینی وبین ھذا الکاذب الآثم الغادر الخائن۔ (مسلم ، رقم ۴۵۷۷)
اس روایت کے بارے میں تو امام نووی واضح طور فرما رہے ہیں کہ :
ھذا اللفظ الذی وقع لا یلیق ظاہرہ بالعباس وحاش لعلی...
السلام و علیکم و رحمت الله -
الله تبارک و تعالیٰ نے اس دنیا کا جو نظام بنایا ہے - اس میں اکثرو بیشتر ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جس میں الله کی ایسی حکمتیں اور راز ہوتے ہیں جو انسان کی ظاہری آنکھ اورعقل سے پوشیدہ ہوتے ہیں -اگرچہ معجزات اور انبیاء کی آمد کا سلسلہ تو نبی کریم صل الله علیہ و...
محترم -
مجھے عبد الله بن سبا کے وجود کا انکار نہیں جیسا کہ آپ سمجھ رہے ہیں - میں اہل سنّت کے اس اصول کی بات کررہا ہوں جس کو سامنے رکھ کر وہ عبدالله بن سبا کے وجود کا اثبات کرتے ہیں - اہل سنّت کا اصول کہتا ہے کہ کذاب راوی کی روایت قابل قبول نہیں تو پھر عبد الله بن سبا کی حقیقت سے متعلق "سیف بن...
محترم -
یہ بات آپ بھی جانتے ہیں کہ اگر محدثین کی نزدیک ایک روایت کی سند مضبوط ہے لیکن متن اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ صحابہ کرام رضوان الله آجمعین ایک دوسرے پر براہ راست تبرّا کرتے تھے - تو قرآن کے حکم کے مطابق ان صحابہ کرام سے حسن زن رکھنا ہر مسلمان پر واجب ہے- اور محدثین اس سے یہی نتیجہ...
محترم عبدہ صاحب -
علامہ ابن کثیر رح نے یاجوج ماجوج والی حدیث کو رد کیا ہے- یعنی روایت کی سند صحیح ہے لیکن متن میں خرابی ہے- کیا یہ رد آپ کے خیال میں محدثین کے اصول و ضوابط کے تحت کیا گیا ہے یا "منکرین حدیث" کے اصول کے تحت اس روایت کا انکار کیا گیا ہے؟؟؟ - ہم ایک طالب علم کی حثیت سے امام ابن...
شکریہ محترم معلومات کا -
اصل میں جب ایک لفظ کسی بنا پر خاص ہستی سے نسبت کی بنا پر شہرت کا باعث بن جائے تو معامله مختلف نویت کا ہو جاتا ہے - عرف عام میں فعل "لواطت " حضرت لوط علیہ سلام کی قوم سے ثابت ہے- اس بنا پر عمومی طور پر اس کو لواطت ہی کہا گیا - یعنی فعل کو حضرت لوط علیہ سلام کے نام سے...
محترم -
آپ کی تحقیق کا شکریہ -
لیکن میں نے جو عبدالله بن سبا کے حوالے سے بات کی ہے- تو اہل تشیع کا کہنا یہی ہے کہ اس کردار کو سب سے پہلے ایک سنی راوی "سیف بن عمر تمیمی " نے تخلیق کیا تھا- اورابن سبا سے متعلق بعد کی جتنی روایات ہیں وہ سیف بن عمر تمیمی کذاب کی تحقیق کا ہی منبع ہیں -"الطبری (ابو...
جزاک الله بھائی -
آپ کی نیت پر شک نہیں- لیکن معاشرے میں یہ بد فعل اس نام سے اتنا مشہور ہو چکا ہے کہ اس پر بات کرتے ہوے بھی اکثر غیر ارادی طور پر یہی مذکورہ نام بیان ہوتا ہے-
محترم -
میں باربار یہی کہنے کی کوشش کررہا ہوں کہ نہ تو میرا مقصد محدثین کے اسنادی اصول کی اہمیت کو گھٹانا ہے اور نہ ہی میرا مقصد صرف متن یا درایت کے اصولوں کو اجاگر کرنا یا اہمیت دینا ہے - میرے کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ دونوں اصول ضوابط میں توازن رکھنا ضروری ہے - جو دورحاضرکے اکثر اہل حدیث...
محترم -
میرے کہنے کا مطلب آپ سمجھے نہیں -کسی بد فعل کو "لواطت " کہنے اورکسی بد فعل کو "عمل قوم لوط" کہنے میں بہت فرق ہے - حدیث میں ہے کہ "جسے بھی تم قوم لوط والا فعل کرتےہوۓ پاؤ" - یعنی وہ عمل جو قوم لوط کا خاصہ تھا - لیکن اس عمل کو لواطت کہنا اس کو (نعوزوباللہ) حضرت لوط علیہ سلام سے منسوب کرتے...
جزاک الله -
یہی بات میں کئی دن سے اپنے ان اہل حدیث بھائیوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں جو آپ نے کی ہے - کسی بھی ایک ہی امر پر انحصار کبھی بھی محدثین کا منھج نہیں رہا - کسی نے اسنادی امر کو اہمیت دی تو کسی نے متن کی اہمیت کو لازم و ملزوم سمجھا تو کسی نے دونوں کو یکساں اہمیت دی - لیکن کسی پر...
متفق -
لیکن محترم -
ہمارے نزدیک محدثین کے اصول و ضوابط کو اسناید و متن کے لحظ سے بیان کرنے میں تو کوئی اختلاف نہیں جیسا کہ آپ بھی مان رہے ہیں- اور اس میں بھی کوئی اختلاف نہیں کہ احادیث کی ’’ قبولیت ‘‘ کے لیے ان کی ’’ صد فیصدی صحت ‘‘ کا یقین ہونا ضروری ہے- لیکن ہمارا اصل مدعا یہ ہے کہ یہ اختلاف...