• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    السلام و علیکم و رحمت الله - میرے خیال میں اکثر ایسا ہوا ہے کہ کسی روایت کو پرکھنے میں درایت اور روایت کی رو سے اختلاف و تضاد پایا گیا ہے - لیکن میں یہاں پھر کہتا چلوں کہ ہر روایت اپنے موضوع کے اعتبار سے مختلف اہمیت کی حامل ہوتی ہے -اگر ایک روایت نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے کسی قول و...
  2. م

    "جس نے نماز کو چھوڑا اس نے کفر کیا

    محترم - . حدیث کے الفاظ ہیں اگر "دل کے یقین " کے ساتھ جو بھی کلمہ طیبہ کہتا ہوا ملے اسے جنّت کی بشارت دے دو - يا أبا هريرة وأعطاني نعليهِ قالَ اذهب بنعليَّ هاتينِ فمن لقيتَ من وراءِ هذا الحائطَ يشهدُ أن لا إلهَ إلَّا اللَّهُ مستيقِنًا بها قلبُهُ فبشِّرْهُ بالجنَّة اگر دل کا یقین نہیں ہو گا...
  3. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    متفق - مولانہ ارشاد الحق اثری نے کاندھلوی صاحب کی تحقیق کا محاسبہ کرنے کی کوشش تو کی ہے لیکن کئی مقامات پر وہ مولانا کاندھلوی کی باتوں کا تسلی بخش رد نہیں کرسکے - مولانا کاندھلوی کی روایت "الحسن و الحسین سید الشباب اھل الجنه" پر تنقید کا جواب لکھتے ہوے کہتے ہیں کہ: "درحقیقت حضرت حضرت حسن و...
  4. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    محترم - پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ مجھے یا یہاں پر کچھ دوسرے ممبران کو محدثین کرام سے کوئی بغض و عناد ہے جس کی بنا پر ہم ان کے احادیث مبارکہ سے متعلق وضع کردہ اصول و ضوابط کو نہیں مانتے - تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے - محدثین کرام نے جتنی دیانت داری اور محنت سے احادیث نبوی کو...
  5. م

    حصول جنت کے آسان طریقے

    آپ کہتے ہیں : "اب اس کو اس طرح سمجھئے اگر آپ مجھے سے کوئی حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیان کریں اور میں حدیث رسول سن کر الجھن کا شکارہوجاؤں اس حدیث کا مفہوم بشری تقاضے کی بناء پر میری سمجھ میں نہ آئے تو میرا یہ حق ہے آپ کو ایک زوردار ضرب لگاؤں کیا ایسا کرنے کی مجھے اجازت ہے جب کہ مجھ سے حدیث...
  6. م

    کیا اماں عائشہ رصی اللہ عنہا حدیث کو ٖقرآن پر پیش کرتی تھی؟؟؟

    شاید آپ غلط سمجھ رہے ہیں - میرا مطلب یہ نہیں کہ اماں عائشہ رضی الله عنہ ہر معاملے میں قرآن کو احادیث نبوی پر فوقیت دیتی تھیں - بلکہ وہ قرآن کی آیت کو حجت کے طور پر اس وقت پیش کرتی تھیں جب انھیں محسوس ہوتا تھا کہ فلاں صحابی کی بات قرآن کی واضح نصوص سے ٹکرا رہی ہے- کیوں کہ وہ جانتی تھیں کہ قرآن و...
  7. م

    کیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟

    السلام و علیکم و رحمت الله امام مہدی رح سے متعلق یہ تحقیق بھی ملاحظه کریں -لنک یہاں نیچے دیا گیا ہے - https://therealislam1.files.wordpress.com/2009/06/zuhuremahdi.pdf نوٹ: یہ تحقیق علم حدیث "السماء الرجال" کی روشنی میں پیش کی گئی ہے- لہٰذا احادیث نبوی سے محبّت کرنے والوں سے درخواست ہے کہ...
  8. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    متفق - عماد الدین ابن کثیر رح کی کتاب البدایہ و النہایہ میں موجود اکثر واقعیات مورخ علامہ ابن جریر طبری رح کی تاریخ طبری کا منبع ہیں - اور تاریخ طبری کی ٤٠ فیصد روایات ضعیف ہیں - اس بنا پر عماد الدین ابن کثیر کی تاریخی واقعات پر تحقیق میں کافی تضاد پایا جاتا ہے (واللہ اعلم)-
  9. م

    زید حامد کون ہیں؟

    متفق
  10. م

    زید حامد کون ہیں؟

    کاش جمہوریت کے شرک ہونے پر بھی ہمیں اتنا ہی یقین ہو- جتنا اس بات پر ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم الله کے آخری نبی ہیں -
  11. م

    حصول جنت کے آسان طریقے

    شکریہ
  12. م

    کیا اماں عائشہ رصی اللہ عنہا حدیث کو ٖقرآن پر پیش کرتی تھی؟؟؟

    السلام وعلیکم- بخاری کی یہ حدیث اس بات پردلالت کرتی ہے کہ حضرت عائشہ رضی الله عنہ قرآن کریم کو دلیل بناتی تھیں - بخاری، کتاب التفسیر میں حضرت مَسْروق کا بیان ہے کہ میں نے حضرت عائشہ سے عرض کیا، " اماں جان، کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تھا ؟ " انہوں نے جواب دیا " تمہاری اس...
  13. م

    سائنسی جنت کا منظر !

    پھچلی پوسٹ میں غلطی سے بحراوقیانوس لکھا گیا ہے - ڈریگون ٹرائی اینگل بحرالکاہل میں جاپان کے جنوب مشرق میں واقع ہے
  14. م

    سائنسی جنت کا منظر !

    متفق - پہلی بات یہ کہ دجال سے متعلق صحیح احادیث میں اس کے خروج کی جگہ مشرق "خراسان" بیان ہوئی ہے- جو ایران کا ایک صوبہ بھی ہے اور حجاز کے مشرق میں ہے- اور قیامت کے نزدیک یہاں یہودیوں کی کثرت ہو گی جو دجال کے پیروکار ہونگے- جب کہ علاقہ "برمودہ ٹرائی اینگل" حجاز (یعنی مکہ و مدینہ ) کے مشرق میں...
  15. م

    علم غیب کیا ہوتا ہے ؟

    محترم - کسی کوغیب کی خبروں میں سے خبر دینا اور کسی کے پاس کلّی علم غیب ہونے میں زمین آسمان کا فرق ہے - ورنہ الله تبارک وتعلیٰ اپنے نبی کریم صل الله علیہ وآله وسلم کی زبان مبارک سے یہ اقرار نہ کرواتا کہ: قُلْ لَا أَقُولُ لَكُمْ عِنْدِي خَزَائِنُ اللَّهِ وَلَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ...
  16. م

    زندہ انسان کو آگ میں جلا کر مارنا حرام ہے: مفتی اعظم

    السلام و علیکم ورحمت الله - جو احباب دجالی میڈیا کے زیر اثرہونے کی بنا پر مجاہدین کے اقدامات کو غلط نظریہ بنا کرتے ہیں - ان سے سوال ہے کہ ملک کی افواج جب نہتے شہریوں پر بمباری کرتی ہیں- اب چاہے وہ ڈرون کی صورت میں ہوں یا فضایہ کی طرف سے بمباری ہو - اس میں جب شہری زندہ جلتے ہیں اس کے میں اسلام...
  17. م

    حصول جنت کے آسان طریقے

    محترم - صحابہ کرام رضوان الله آجمعین جب ایک دوسرے سے نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کی حدیث کو سننے کے بعد اس کے صحیح مفہوم کو سمجھنے کے بارے میں الجھن کا شکار ہوتے تھے تو بشری تقاضے کے تحت ایک دوسرے سے استفسار کرتے تھے - تا کہ مفہوم واضح ہونے کے بعد اس پر صحیح طور پر عمل درآمد کیا جاسکے...
  18. م

    اماں عا ئشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی نکاح کے وقت عمر پر ڈاکٹر شبیر کا اعتراض اور اُس کا جواب

    عمر نکاح اماں عائشہ رضی الله عنہ سے متعلق کہیں پڑھا تھا کہ راوی ہشام بن عروه سے غالباً "عشر"کا لفظ چھوٹ گیا- جس کے بنا پر یہ غلط فہمی پیدا ہوئی - کہ نکاح ٦ سال اور رخصتی ٩ سال قرار پائی - جب کہ بوقت نکاح و رخصتی حقیقی عمر اماں عائشہ رضی الله عنہ ١٦ اور ١٩ سال بنتی ہے - (واللہ اعلم)- کوئی...
  19. م

    سائنسی جنت کا منظر !

    جزاک الله -
Top