الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک الله -
بلکل متفق - اس ہم جنس پرستی کے بدفعل کو ایک جلیل القدر نبی حضرت لوط علیہ سلام سے منسوب کرنا بذات خود ایک بہت بڑا گناہ ہے- یہ ایسے ہی ہے جیسے امّت محمدیہ کے کسی بد فعل کو محمّد صل الله علیہ و آ له وسلم کے نام سے منسوب کردیا جائے (نعوز باللہ میں ذالک)-
الله ہمارے علماء کو ہدایت دے...
اس لنک پر بھی اپنا نقطہ نظر واضح کریں -
http://rashid-exposes-fitnas.webnode.com/news/ibn-kathir-munkir-e-hadith-/
@خضر حیات
@عبدہ
@اسحاق سلفی
یہ بات ذہن میں رہے کہ محترم طلحہ خان صاحب جنہوں نے "منکرین حدیث" کی علامات پر یہاں ایک طویل پوسٹ کی ہے پر- وہ اس اوپر دیے گئے لنک پر جس میں علامہ...
آپ کی بات سے اس حد تک متفق ہوں کہ محدث انتظامیہ اس معاملے میں حق بجناب کہ ہر ایرے غیرے کو اس بات کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ فورم کو میدان جنگ بنا دے - لیکن جو ممبرز تہذیب کے دائرے میں رہ کر حکومت پر تنقید کریں کم از کم ان کی پوسٹ کی حذف نہ کیا جائے - جیسے میرے ساتھ ہوا ہے-
بہرحال یہ بات...
جزاک الله - متفق
آپ نے انکار حدیث سے متعلق جو مدعا بیان کیا ہے اس پر اکثر اہل حدیث بھائی نہ عمل کرتے ہیں اور نہ اس مدعا کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں- اصل بات یہ ہے کہ اگر کسی روایت کو کسی بنیاد پر ہماری طرف سے رد کیا جاتا ہے تو اس کی کوئی نہ کوئی دلیل موجود ہوتی ہے - اگر بغیر دلیل کے ہماری طرف سے...
محترم -
غیب کی بات مطلع ہونے سے نبی عالم الغیب نہیں بن جاتا -دوبارہ اس مثال کو سمجھیں -
اگر کوئی ڈاکٹر ہمیں یہ بتاتا ہے کہ فلاں چہز کھانے سے انسان کو کینسر ہو سکتا ہے یا فلاں چیز سے ہارٹ اٹیک ہوسکتا ہے وغیرہ - اگر ہم یہی بات آگے کسی اور کو بتا دیں تو کیا ہم بھی ڈاکٹر کہلائیں گے؟؟؟
کیا آپ کے...
متفق
محدث فورم پر میں نے جب بھی نام نہاد مسلمان حکمرانوں اور ان کے ہمنوا کافروں کی خلاف کوئی پوسٹ کی- یا جہادی تنظیموں کو "خارجی" کہنے پراعتراض کیا تو اکثر و بیشتر میری پوسٹ ایڈیٹ کردی گئی یا پوسٹ ظاہر ہی نہیں ہوئی-
محدث انتظامیہ سے درخواست ہے -ان فاسق حکمرانوں اور کافروں سے ڈرنے کے بجاے الله...
حضرت معاذ بن جبل رضی الله عنہ کو بھی نبی کریم صل الله علیہ کی بات پرحیرانگی ہوئی جس پر نبی کریم نے حضرت معاذ رضی الله عنہ سے فرمایا:
ثم قال: ألا أخبرك بملاك ذلك كله، قلت بلى يا رسول اللّه، قال: فأخذ بلسانه، قال: كف عليك هذا. فقلت: يا نبي اللّه وإنا لمؤاخذون بما نتكلم به؟ فقال: ثكلتك...
وعلیکم سلام و رحمت الله -
جی اپ کی بات میں وزن ہے - لیکن حدیث کی الفاظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنّت میں جانے کے بعد ان (حسن و حسین رضی الله عنہ) کو نوجوانوں کی سرداری ملے گی- مزید یہ کہ اس حدیث کی سند میں بھی اضطراب ہے (واللہ اعلم)-
درایت کا اصول یہ ہے کہ بتقاضاے عقل و محل وقوع کے اعتبار سے روایت ثابت اور صحیح ہے یا پھر مردود و مشکوک اورغیر صحیح ہے۔ باوجود اس کے کہ روایت کی سند میں کوئی خرابی نہ پائی گئی ہو-
محدث عمر بن بدر الموصلی لکھتے ہیں :
لم یقف العلماء عند نقد الحدیث من حیث سندہ بل تعدوا الی النظر فی متنہ فقضوا علی...
محترم -
قران کریم اوراحادیث نبوی میں امّت مسلمہ کے لئے تین طرح کے احکامات پاے جاتے ہیں - ان میں سے ایک طرح کے احکامات وہ ہے جن کا حرام ہونا نص صریح سے بلکل واضح ہے جیسے غیر الله کو حاجت روائی کے لئے پکارنا، کسی نا حق جان کو قتل کرنا ، زنا کرنا، شعار اسلام کا مذاق اڑانا، یہود و نصاریٰ اور...