• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تجویز دعوتِ مچھلی

    جزاک الله- بہت شکریہ
  2. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    السلام و علیکم و رحمت الله محترم - پہلی بات تو یہ ہے کہ قیس بن ابی حازم کو یحیی بن سعید القطان نے منکر حدیث قرار دیا ہے اور وہ خود ایک مشہور محدث ہیں- دوسرے یہ کہ امام بخاری رح اور مسلم رح نے قیس کی عائشہ رضی الله عنہا سے مروی ایک بھی روایت اپنی صحیح میں نقل نہیں کی-جو اس بات کا ثبوت ہے کہ...
  3. م

    بیعت یزید سے متعلق عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کے ایک قول کی وضاحت

    جزاک الله - آپ کی بات سے بلکل متفق ہوں -
  4. م

    بیعت یزید سے متعلق عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کے ایک قول کی وضاحت

    جزاک الله - ابو مخنف کذاب مورخ اپنے زمانے میں "آگ لگانے والا" مشہور تھا - اس کی مشہور زمانہ کتاب "مقتل الحسین" میں حضرت حسن رضی الله عنہ پر تبرا بھیجا گیا ہے- کیوں کہ انہوں نے حضرت امیرمعاویہ رضی الله عنہ سے مصالحت کی بیعت کی تھی -
  5. م

    عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا مقام و مرتبہ

    الله اکبر - جزاک الله - الله ان سے راضی اور وہ الله سے راضی -
  6. م

    انسان کی منی کا کيا حکم هے؟ پاک هے يا نجس؟

    منی انسان کی پیدائشی عمل کا ارتقائی جزو ہے - بلکل ایسے ہی جیسے زمین کی مٹی پیدائش انسانی میں ارتقائی جزو کی حثیت رکھتی ہے- دونوں چیزیں اپنی ہییت کے لحاظ سے حقیر درجے میں آتی ہیں- جیسا کہ قرآن میں ہے کہ : وَلَقَد خَلَقنَا الإِنسـٰنَ مِن سُلـٰلَةٍ مِن طينٍ سوره المومنون ١٢ اور (دیکھو) یہ...
  7. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    السلام و علیکم - میں آپ کی بات سے متفق ہوں- میں نے ام المومین رضی الله عنہ سے متعلق اس روایت پر اپنی تحقیق پیش کردی - اب یہاں موجود سلفی بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس موضوع سے ہٹ کر بات نہ کریں -بلکہ اس رویت "حواب کے کتے" سے متعلق اپنی تحقیق پیش کریں - یہ بات بھی زہن میں رہنی چاہیے کہ ام المومنین...
  8. م

    تجویز دعوتِ مچھلی

    السلام و علیکم و رحمت الله - میری والدہ کی طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے میں دعوت میں شریک نہ ہو سکا - جب کہ اس دفہ پکا اردہ تھا - بہرحال میری طرف سے معذرت قبول کیجئے - ان شاء الله کوشش کروں گا کہ جلد ہی آپ سے اور باقی ممبران سے ملاقات کا شرف حاصل ہو -
  9. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم - آپ نے بغیر پڑھے میری عبارت پرتبصرہ کردیا - علامہ ابن جوزی رح کہتے ہیں کہ "جو روایت درایت کے معیار پر پوری نہیں اترتی وہ روایت اگر صحیح بھی ہو تو یا تو اس کی تاویل کی جائے گی یا اس کو رد کردیا جائے گا- سقہ راوی ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غلطی نہیں کر سکتا" - یعنی پہلی صورت یہ ہے کہ...
  10. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جزاک الله - آپ کی بات بلکل حق ہے - ان روایتوں کی بنیاد پر باطل مسالک اپنے اپنے عقائد کی خوب تشہیر کرتے ہیں- رافضی تو رافضی ہیں لیکن -مجھے حیرت ہے ان اہل سنّت و سلفی بھائیوں پر جو میری اس پوسٹ پر غیر متفق کا بٹن دبا کر شاید یہ کہنے کی کوشش کررہے ہیں کہ ان کے اکابرین اس روایت کے بارے میں حق...
  11. م

    اللہ کے بندے داتا نہیں ہوا کرتے !!!

    مشرکین مکہ بھی الله کو رزاق و حاجت روا مانتے تھے - قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أَمَّنْ يَمْلِكُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَمَنْ يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَمَنْ يُدَبِّرُ الْأَمْرَ ۚ فَسَيَقُولُونَ اللَّهُ ۚ فَقُلْ أَفَلَا...
  12. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    السلام و علیکم - یونس بن یزید الایلی کے بارے میں امام احمد بن حنبل رح کا کہنا یہ ہے کہ یہ زہری سے منکر (انتہائی عجیب و غریب) قسم کی روایتیں بیان کرتے ہیں- واقعہ تحکیم سے متعلق طبری میں انہوں نے اشعث بن قیس رح جنہوں نے صلح کے معاہدے میں بنیادی کردار ادا کیا تھا - ان اشعث بن قیس رح کو باغی قرار...
  13. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    بہت شکریہ بھائی - دین میں سب سے مشکل کام حق بات کہنا ہے -جب کہ ہمارے اپنے کسی غلط کام میں ملوث ہوں تو تنقید اور بھی مشکل ہو جاتی ہے- لیکن نبی کریم اور آپ کے خاندان کے لوگ اور دیگر صحابہ و صحابیت رضوان الله اجمعین کی عزت ہمارے گھر والوں کی عزت سے بھی بہت بڑھ کر ہے - ان کا دفاع ہمارے لئے صرف...
  14. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    علامہ حجر عسقلانی ، ابن کثیر ، اور علامہ البانی رح نے یہ روایات طبری سے لی ہیں - سب سے پہلے علامہ ابن جریر طبری رح نے اس واقعہ کو تحریر کیا -تاریخ طبری کی ١٤ جلدوں سے ٨ جلدیں ضیف روایات پر مبنی ہیں - صحیحین میں اس واقعہ سے متعلق ایک بھی روایت نہیں ہے - جب کہ قیس بن ابی حازم کی دوسری اکثر...
  15. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    السلام و علیکم رحمت الله- اسلام جب اپنے نبی اور محسنین تلامذہ نبوت خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم کی وجہ سے بام عروج پر پہنچا اور معلوم کرہ ارضی کے چپہ چپہ پر چھا گیا۔ بڑی بڑی متمدن فارس و روم کی حکومتیں پیوند خاک ہوگئیں تو یہود و مجوس منافقانہ انداز میں اسلام میں داخل ہوئے اور حسد و نفاق کی...
  16. م

    لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد

    رَبِّ نَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ اے ہمارے رب ہمیں (حکمرانوں) کی اس ظالم قوم سے نجات دے-
  17. م

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    السلام و علیکم و رحمت الله - میرے خیال میں مقدمہ دائر کرنے والوں کا موقف یہ کہ جنید صاحب کو شرعی احکامات کی بنیاد پر کوئی تعزیری سزا دی جائے - اس میں تو کوئی شک نہیں کہ سچے دل سے توبہ کر لینے سے الله اںسان کے صغیرہ تو کیا کبیرہ گناہ بھی معاف کردیتا ہے - جنید صاحب کے عمل سے ظاہر ہو رہا ہے کہ...
  18. م

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    السلام و علیکم و رحمت الله - محترم آپ کی بات سے اس حد تک تو اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ ہم کسی کی بات کو صرف مسلکی بنیادوں پر لے کر بات کا بتنگڑ بنا لیں تو یہ ایک صحیح رویہ نہیں اور نہ یہ انصاف کے تقاضے کے تحت ہے- باوجود اس امر کے کہ ان کا مسلک بدعتی مسلک ہے - لیکن سوال یہ ہے کہ مسلمانوں میں شدید...
Top