• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    السلام علیکم کے آداب

    السلام علیکم کیا آپ کو نہیں لگتا کہ پوسٹ کے ابتداء پر آپ کو سلام لکھ کر عمل کرنا چاہئے تھا؟ والسلام
  2. کنعان

    ایک معصوم تجویز

    السلام علیکم محترم عمر اثری صاحب آپ کے لئے ان دو تھریڈز کا مطالعہ بہتر رہے گا۔ تجویز برائے شکریہ بٹن! مارچ 31، 2011 شاکر بھائی سے تجویز پر مارچ 2011 میں ممبران کی رائے ملنے پر "شکریہ" کا بٹن پر تبدیلی "جزاک اللہ خیر" کر دی گئی۔ "دعائیہ کلمات" سے متعلق ایک وضاحت مارچ 30، 2013 Dua سسٹر سے...
  3. کنعان

    عدالت اور حاکمیت

    عدالت اور حاکمیت 18 فروری 2016 اداریہ- کالم، جاوید کاہلوں…. اندازِفکر سینکڑوں برس پیشتر جب جنس کے بدلے جنس کی بجائے کرنسی سے خرید وفروخت شروع ہوئی تو بادشاہان وقت اپنے اپنے ٹیکسالوں میں سونے‘ چاندی ‘ پیتل اور دوسری مختلف دھاتوں کے سکے ڈھلواتے تھے۔ ایسے دھاتی سکوں کے اوپر بادشاہ کا نام اور اس...
  4. کنعان

    فضا میں اذان کی آواز گونجی اور تمام سوالوں کا جواب مل گیا

    فضا میں اذان کی آواز گونجی اور تمام سوالوں کا جواب مل گیا خبریں، February 17, 2016 لندن (خصوصی رپورٹ) اسکاٹ لینڈ کے نومنتخب رکن پارلیمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دل میں ایمان کا نور اذان نے بھرا۔ انہوں نے ترکی کے دورے کے دوران ایک گاﺅں کی مسجد سے اللہ کی کبریائی اور فلاح کی جانب آنے کی دعوت...
  5. کنعان

    سلفیت مشعل راہ (پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا): شیخ صلاح الدین مقبول احمد مدنی

    اس موضوع پر پہلے اس لنک پر بات ہو چکی ہے۔
  6. کنعان

    شیخ البانی رحمہ اللہ آپ بہت ظالم ہیں.

    معذرت کے ساتھ دئے گئے لنکس کے مطابق 4 بیوؤں کا ذکر ھے۔ واللہ اعلم! آپ کی 4 بیویاں تھیں جن کا تذکرہ ذیل ہے پہلی بیوی سے آپ کی 3 اولادیں ہیں۔ عبد الرحمن، عبدالطیف اور عبدالرزاق دوسری بیوی سے انیسہ، عبدالمصور، آسیہ، سلامہ، عبدالاعلی، محمد، عبدالمہیمن، حسانہ، سکینہ تیسری بیوی سے عبداللہ اور...
  7. کنعان

    شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی بیٹی کے لئے دعا کریں

    رب ذوالجلال سے دعاء ہے کہ وہ اپنی خاص رحمت و فضل سے محترم کفایت اللہ کی بیٹی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے، آمین یارب العالمین
  8. کنعان

    سعودی عرب کا عمرہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

    سعودی عرب کا عمرہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ جمعرات 11 فروری 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کی حکومت نے ملکی، علاقائی اور عالمی حالات کے پیش نظراندرون اور بیرون ملک عمرہ ویزے کے قواعد وضوبط میں تبدیلی لانے اور نئی عمرہ پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے سعودی عرب کے ذرائع...
  9. کنعان

    ڈالر گردی کے 100 سال

    ڈالر گردی کے 100 سال کالم: سلیم جاوید یہ 22 نومبر 1910ء کی بات ہے، امریکی و یورپی بینکاروں اور سرمایہ کاروں کے پانچ نمائندے ایک جزیرے، جیکال میں جمع ہوئے۔ ان کی قیادت امریکی سرکاری ادارے، نیشنل مونیٹری کمیشن کا یہودی سربراہ اور جان راک فیلر کا سمدھی، نیلسن آلڈرچ کر رہا تھا۔ امریکی محکمہ خزانہ...
  10. کنعان

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ ایک بات بہت افسوس سے کہنی پڑ رہی ھے جو اسی کاروبار میں ملوث جاننے والے سے معلوم ہوئی ھے کہ جعلی ادویات کی بھرمار ھے جس میں بڑی فارمیسی والے اور ڈاکٹر بھی کمشن کی غرض سے اسی میں شامل ہیں، اور خاص کر بڑے ہسپتالوں کے باہر جو میڈیسنز...
  11. کنعان

    پرچم بردار قومی ائیر لائن کی کہانی۔۔!!

    پرچم بردار قومی ائیر لائن کی کہانی۔۔!! روزنامہ پاکستان، 06 فروری 2016 تحریر: افشاں مصعب قومی ائیر لائن کے ملازمین کی ہڑتال سے تین روز میں قومی خزانے کو ایک ارب اسی کروڑ کا نقصان۔ یہ وہ سرخی ہے جو آج ہر اخبار کی زینت بنی ہوئی ہے۔ قومی خزانے کا تو جو کباڑہ ہو رہا ہے تین انمول انسانی جانیں بھی...
  12. کنعان

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
  13. کنعان

    کیا یہ بریلویوں کے بوئے ہوئے بیج نہیں ہیں جو سادہ لوح لوگوں کو کاٹنے پڑتے ہیں؟

    السلام علیکم اگر میں غلطی پر نہیں تو اس کلپ کو دیکھیں 37 سیکنڈ پر کیمرہ کلوز ہو گا یہی جعلی پیر صاحب ہیں کیا؟ اور کیا کر رہے ہیں، نوٹ بھی اپنی جیب سے ہی نکال رہے ہیں، جو اکٹھے کئے ہوئے ہیں۔ استغفراللہ! والسلام
  14. کنعان

    الرٹ! ایسا خطرناک نشہ آ گیا

    السلام علیکم اگر ان کی طرح آپ بھی غور کرتے تو اس پر اوپر خبر میں لکھا ہوا تھا کہ اس کا نام ”میتھ“ (Meth) رکھا گیا ہے۔ میتھ دراصل میتھامفیٹامین (Methamphetamine) نامی دوا کا مخفف ہے جو مرکزی اعصابی نظام کو متحرک کرنے ، افسردگی دور کرنے اور بھوک مٹانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی، لیکن اس کی...
  15. کنعان

    الرٹ! ایسا خطرناک نشہ آ گیا

    چرس، کوکین اور ہیروئن کے بعد ایک اور ایسا خطرناک نشہ آ گیا، کے پی کے میں نوجوان کو گرفت میں لینا شروع کردیا، انتہائی تشویشناک انکشاف روزنامہ پاکستان، 05 فروری 2016 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیروئن ایک ایسا نشہ ہے کہ جس نے بھی اسے اختیار کیا وہ برباد ہو گیا۔ اس ناسور سے چھٹکارے کے لئے بڑے پیمانے...
  16. کنعان

    کیا یہ بریلویوں کے بوئے ہوئے بیج نہیں ہیں جو سادہ لوح لوگوں کو کاٹنے پڑتے ہیں؟

    السلام علیکم اسحاق بھائی، یہ تو میں نے بھی پہلی مرتبہ دیکھا ھے، جہاں تک مجھے سمجھ آ رہی ھے وہ یہی ھے پیر صاحب کا اپنے تھیلہ سے نکلا ہوا ایک نوٹ مقناطیس کا کام کر رہا ھے جو مریدین کے نوٹوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ھے، سمائل! والسلام
  17. کنعان

    تمہارا رب کون ہے؟

    تمہارا رب کون ہے؟ بلاگر: ذیشان عثمانی، جمعرات 4 فروری 2016 مسئلہ تو ربوبیت کا ہے کہ کون ہے جو اسبابِ زندگی مہیا کرتا ہے؟ کون ہے جو پالن ہار ہے، کون ہے جو مصیبتوں میں بچاتا ہے، کون ہے جو بیڑہ پار لگاتا ہے؟ تمہارا رب کون ہے؟ یہ ایک سوال ہے جو ہر انسان و جن سے کم از کم ایک بار ضرور ہو گا۔ سوچنا...
  18. کنعان

    آپ کو معلوم ہے دنیا کی مضبوط ترین کرنسی کونسے ملک کی ہے؟

    السلام علیکم سر جی میں نے آپ سے اس لئے کہا تھا کہ اپنا قول ثابت کرنے کے لئے اس پر نوٹ لکھیں تاکہ میں یہ جان سکوں کہ آپ نے جو اعتراض پیش کیا تھا وہ اردو عنوان پر غلطی تھا یا آپ کو آگے کی بھی کوئی معلومات ھے مگر آپ نے اپی تینوں پوسٹوں میں ایک ہی بات نظر آئی کہ جیپنی ین مضبوط کرنسی ھے کیونکہ اس...
  19. کنعان

    آپ کو معلوم ہے دنیا کی مضبوط ترین کرنسی کونسے ملک کی ہے؟

    السلام علیکم یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں جس پر وقت دیا جائے، اور شارٹ کٹ کے لئے سوال پوچھنا کہ آپ اس کو تسلیم کرتے ہیں کہ نہیں۔ اس سے بہتر ھے آپ مضبوط اور کم و زیادہ پر جو سمجھانا چاہتے ہیں اس پر نوٹ یا خلاصہ بیان کر دیں، پھر میں مزید آپ کو وقت ملنے پر اس پر ایک نوٹ میں اپنی بات سمجھانے کی ایک...
  20. کنعان

    آپ کو معلوم ہے دنیا کی مضبوط ترین کرنسی کونسے ملک کی ہے؟

    السلام علیکم جی سر! زیادہ اور کم مالیت کا لفظ استعمال نہیں ہو سکتا تھا، کیوں! مجھ جیسے بھی فورم میں ہیں جو اس پر اعتراض اٹھا سکتے تھے، کیا! اس پر آپکو بتاتے ہیں؟ 1 کویت دینار 1000 پیسہ کا ہوتا ھے 1 بحرینی دینار 1000 پیسہ کا ہوتا ھے 1 عمانی ریال 1000 پیسہ کا ہوتا ھے اس کے علاوہ 1 ڈالر 100...
Top