• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    شکایت رپورٹ رد ہونے کی وجہ

    السلام علیکم ایک ممبر کی حیثیت سے میں کچھ عرض کرتا ہوں، پہلے قوائد و ضوابط کا مطالعہ فرمائیں اس کے مطابق اپنی رپورٹ درج کروائیں۔ اگر آپکی رپورٹ کسی ممبر کی طرف سے ذاتیات کے استعمال پر ہے تو پہلے اسی ممبر سے خود بی پولائٹ کوشش کریں سمجھانے کی، اور اگر رپورٹ اس کے علاوہ ہے تو @خضر حیات سے پی ایم...
  2. کنعان

    سعودی عرب پاکستان کو 122 ملین ڈالر دے گا!

    سعودی عرب پاکستان کو 122 ملین ڈالر دے گا! پاکستان میں ایک لابی سعودی عرب سے تعلقات پر سوال تو اُٹھاتی ہے مگر سعودی امداد اور قرض لیتے ہوئے خاموش رہتی ہے۔ وزیراعظم کے حالیہ دورہ سعودی عرب میں سعودی عرب کی طرف سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے پاکستان کو 122 ملین ڈالرز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جو...
  3. کنعان

    دارالحرب میں سرکاری نوکریوں کا مسئلہ

    السلام علیکم جیسے امریکہ وغیرہ اھل کتاب ہیں۔ آپ ان جگہوں پر کام نہ کریں جس سے منع ہے جیسے، شراب کی فیکٹری، اور حرام سلاٹر ہاؤس وغیرہ۔ آپ کے پاس اگر عالم فاضل کی ڈگری ہے اور اردو، انگلش، عربی تین زبانیں جانتے ہیں تو مسجد میں آ سکتے ہیں اچھی معاش ملے گی نیم سرکاری ہے، اٹیسٹیشن رائٹس بھی ہیں...
  4. کنعان

    دارالحرب میں سرکاری نوکریوں کا مسئلہ

    دار الحرب میں سرکاری نوکری مؤرخہ15-05-1437ھ بمطابق 24-02-2016ء محمد رفیق طاہر مکمل سوال دارالحرب، مثلا جموں کشمیر میں چونکہ بھارت کا ناجائز قبضہ ہے اور یہاں کی حکومت دراصل قابض بھارت کی ہی آلہ کار حکومت ہے اگرچہ یہاں کے اکثر منسٹر کلمہ گو ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس حکومت کی نوکریاں کرنا...
  5. کنعان

    ًخطرناک دوست

    خطرناک دوست اتوار 6 مارچ 2016م کالم: طارق چوھدری، سابق سینیٹر امریکی خفیہ ادارے سی آئی نے سعودی عرب کے پاس چار سے سات ایٹم بموں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کے سربراہ ’’ہال ٹرنر‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے پاس چار سے سات ایٹم بم تیار حالت میں...
  6. کنعان

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 12 حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم اور اس کا مقابلہ کرنے والے پر سختی راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زید بن حباب , معاویہ بن صالح , حسن بن جابر , مقدام بن معدیکرب الکندی حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ...
  7. کنعان

    بیرونی امداد لینے والے 188 دینی مدارس بے نقاب

    بیرونی امداد لینے والے 188 دینی مدارس بے نقاب روزنامہ خبریں، مارچ 6, 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی فنڈز حاصل کرنے والے پاکستانی دینی مدارس کی نشاندہی ہوگئی، غیر ملکی امداد سے چلنے والے کل 188 میں سے سب سے زیادہ دینی مدارس پنجاب میں واقع ہیں، حساس اداروں کی جانب سے مرتب کردہ تحقیقی رپورٹ...
  8. کنعان

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    السلام علیکم چھٹی بات: یہ اللہ تعالی کی اپنے بندوں پر رحمت ہے کہ وہ ایسے شخص کو آگ کا عذاب نہیں دے گا جسے اسلام کی دعوت نہیں پہنچی، چنانچہ جو لوگ ہمارے زمانے میں یا اس سے پہلے تھے اور انہیں اسلام کے بارے میں خبر تک نہ ہوئی تو ان لوگوں کا قیامت کے دن امتحان لیا جائے گا، اور اس کے بارے میں ہم...
  9. کنعان

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    السلام علیکم عبدہ بھائی آپ نے یہاں غلباً ایک سال پہلے گرامر سکھانے کا سلسلہ شروع کیا تھا جو کچھ دیر تک چلا اور پھر آپ کسی وجہ سے ایک عرصہ تک غیر حاضر رہے، اس لئے آپ کو سمجھنے میں چھوٹ نہیں ہونی چاہئے تھی۔ "ہو سکتا ھے" کا استعمال جہاں ہو گا وہ بات کنفرم نہیں، "نہیں بھی ہو سکتا" اور جہاں...
  10. کنعان

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    بسم الله الرحمن الرحيم یٰسۤ قرآن حکیم کی قسم آپ مرسلین میں سے ہیں بالکل سیدھے راستے پر ہیں یہ قرآن خدائے عزیز و مہربان کا نازل کیا ہوا ہے تاکہ آپ اس قوم کو ڈرائیں جس کے باپ دادا کو کسی پیغمبر کے ذریعہ نہیں ڈرایا گیا تو سب غافل ہی رہ گئے یقینا ان کی اکثریت پر ہمارا عذاب ثابت ہو گیا تو وہ...
  11. کنعان

    کیا بالغ لڑکی والدین کی مرضی کے خلاف خود سے شادی کر سکتی ہے؟

    کیا بالغ لڑکی والدین کی مرضی کے خلاف خود سے شادی کر سکتی ہے؟ دبئی کی عدالت میں تاریخی مقدمے کا فیصلہ ہو گیا 02 مارچ 2016 ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پسند کی شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے باپ کو عدالت لیجانے والی اماراتی لڑکی کے تاریخی مقدمے کا فیصلہ بالآخر آ گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ساتھ...
  12. کنعان

    سلسلہ صحیح نماز نبوی

    السلام علیکم محترم جلال الزمان، آپ نماز کا طریقہ مکمل کر لیں یہی بہتر ہو گا، ورنہ جس مقصد کے لئے آپ نے یہ تھریڈ بنایا ہے وہ ادھورا رہ جائے گا، جو درمیان میں سوالات کا سلسلہ چل پڑا ھے ان کے جوابات بعد میں دے دینا، نہیں تو نماز کا طریقہ مکمل نہیں ہو سکے گا۔ والسلام
  13. کنعان

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    چند خطباء نے جن کی روزی روٹی کا واحد ذریعہ آتشیں خطابت تھی اور ہے ، نے سلمان تاثیر کے قتل کے فتوے دینے شروع کر دئے ، ان میں سر فھرست مفتی حنیف قریشی تھے، جن کو شمشیر اعلی حضرت کا خطاب ان کے مریدین کی جانب سے دیا گیا ہے ، جنہوں نے اپنے خطاب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ جھوٹ بھی باندھا ،...
  14. کنعان

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    السلام علیکم یہ حنیف قریشی صاحب وہی ہیں جنہوں نے کسی کے ذریعے دھوکہ سے ایک فتوی مخالف سے حاصل کیا تھا اور پھر مناظرہ میں موضوع سے ہٹ کے اس کاغذ کے ٹکرا ہاتھ میں پکڑ کر زور زور سے چلانے لگ گئے کہ "او پینو دا نکاح کرا دتا" پھر وہیں مخالف کے گروپ سے ایک بندہ اٹھتا ھے اور انہیں برا بھلہ کہنا شروع...
  15. کنعان

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    السلام علیکم ممتاز قادری مرحوم جو 5 سال جیل میں رہا اور پھر پھانسی کے پھندے تک، ان 5 سالوں میں اسے نہ بشارت ہوئی اور نہ ہی خواب میں دیدار مصطفٰے صلی اللہ وسلم حاصل ہوا تو ایسے میں اخبارات میں ایسی خبریں لگوانا شعبدہ بازی کہلاتی ہیں، توبہ استغفار! اس لئے اس کے چاہنے والے اگر اس کی مغفرت کی دعا...
  16. کنعان

    کیا یہ لوگ شام کے ٹکڑے کر سکتے ہیں؟کیا یہ لوگ شام کے ٹکڑے کر سکتے ہیں؟

    کیا یہ لوگ شام کے ٹکڑے کر سکتے ہیں؟ جمعہ 4 مارچ 2016م ڈاکٹر ظہور احمد اظہر شام سے بڑی ہی ہولناک اور تشویشناک خبریں آ رہی ہیں، یہ شام وہی سرزمین ہے جس پر ہمارے رسول پاک نبی آخر الزمانؐ نے بھی قدم رکھے تھے، ایک بار نہیں کئی بار تشریف لائے تھے۔ میرے خیال میں تو شام واحد بیرونی ملک ہے جس پر یقینی...
  17. کنعان

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    السلام علیکم نہ سلام نہ دعا کیا آپ بھی؟ تو آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ میں نہ سوال پوچھنے کا عادی ہوں اور نہ جواب دینے کا، اب آپ بڑے ہو گئے ہیں سوال ہاں یا نہ۔۔۔۔ پرائمری والی گیم سے بہتر ہے کنورسیشن ، میرے لکھے پر آپ جواب دیں چاہیں تو ان دونوں کو شامل کر لیں۔ موضوع قادری غازی و شہید ہے اگر آپ...
  18. کنعان

    حیوان اپنا علاج خود کس طرح کرتے ہیں؟

    حیوان اپنا علاج خود کس طرح کرتے ہیں؟ 2 مارچ 2016 پہاڑی چوہے زخمی ہو جائیں تو اپنے زخموں کو جراثیم اور دھول سے بچانے کے لیے ان پر درخت کا گوندھ لگا لیتے ہیں۔ اسی طرح ریچھ بھی اپنے زخموں کو صاف کرنے کے بعد انہیں گوند یا صاف مٹی سے چھپا لیتا ہے اور پانی سے بھی بچائے رکھتا ہے۔ ماہرین کے مشاہدے کے...
  19. کنعان

    مشترکہ خاندانی نظام : نقصانات وحل

    السلام علیکم آپ نے مضمون تو لکھا مگر حقیقت اس کے برعکس ہے، شائد آپ نیپال سے ہیں اور وہاں کی حکومت بیت المال سے وظیفے بھی دیتی ہو، عرب ممالک میں تو بچوں کو وظیفے ملتے ہیں، اور شادی پر حکومت کی طرف سے بھی شائد مدد ملتی ھے، اس لئے وہاں ایسا کرنا آسان ہے، برطانیہ میں تو پیدائش سے پہلے سے ہی بچہ کے...
Top