• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. muhammad faizan akbar

    اعادہ روح اور منکرین حدیث

    محمد ارسلان صاحب۔ کاش کہ آپ قرآن مجید کی آیات پر غور فکر کرنے والے ہوتے لیکن آپ صرف ایک عالم کی کہی ہوئی بات کر رہے ہیں۔ حَتَّى إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ (99) لَعَلِّي أَعْمَلُ صَالِحًا فِيمَا تَرَكْتُ كَلَّا إِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَائِلُهَا وَمِنْ وَرَائِهِمْ...
  2. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    میرے پاس نبی کریم ص تشریف نہیں لائے یہ نہیں کا یہ لاریب کتاب ہے اور یہ قرآن مجید ہے۔ میرے پاس یہ اللہ تعالیٰ نے پہنچائی اور اس کی آیات میں واضح لکھا ہوا ہے کہ ۔۔۔یہ قرآن مجید ہے ۔یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ ۔اس پر ایمان لائو۔۔۔نبی کریم ص کو بھی پہلے ایسی قرآن پر ایمان لانے کا حکم دیا۔۔۔ اور ہم پر بھی...
  3. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    قرآن مجید پر غور کرتے نہیں صرف تقلید رہ گئی ہماری قوم میں فلاں ایک بڑے عالم نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا تم کیا زیادہ جانتے ہو۔۔۔ اللہ کا شکر ہے میں ایک عالم نہیں۔۔۔۔میں قرآن کو سمجھتا ہوں اللہ کا شکر ہے۔۔۔قرآن مجید کی آیات کا باغور جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے ایک آیت دوسری آیت کی تشریح کر رہی...
  4. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    اگر آپ سب کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس قرآن مجید جو آج کل آپ سب کے پاس ہے اس کی ذمہ داری نہیں لو تو!!!! جناب۔۔۔ہمارا سارا دین شک کی ضد میں چلا جائے گا۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کرم ہے میں اسی قرآن مجید لاریب سمجھتا ہوں اور یہ سمجھتا ہوں اس کے عربی الفاظ کی حفاظت اللہ تعالیٰ نے ہی فرمائی ہے...
  5. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    السلام علیکم! ابن داود صاب نے یہ جواب دیا اور کہا کہ عامر بھائی کا بھی یہی جواب ہے۔۔۔۔ قرآن کے علاوہ ہم کسی ''کتاب'' کو لا ریب نہیں سمجھتے! لیکن یاد رہے ہم نے قرآن کے علاوہ کسی اور ''کتاب'' کے لا ریب ہونے کی نفی کی ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی نہیں! تو ابن داود صاحب یہ صحیح بخاری جب...
  6. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    جی ابن داود بھائی السلام علیکم! اب کل بات کرتے ہیں شکریہ۔۔۔
  7. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    محمد عامر یونس صاحب! آپ نے جواب نہیں دیا یہاں اپنی گواہی کے ساتھ لکھیں کہ کیا کوئی اور کتاب بھی لاریب ہے قرآن مجید کے علاوہ ۔ یا کسی اور سے کہیں کہ مجھ سے بات کریں۔ اگر آپ یا کسی اور کے خیال میں ہے تو اِن کتابوں کے نام یہاں گواہی کے ساتھ لکھیں کہ لاریب ہیں؟شکریہ۔
  8. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    پہلے مجھے آپ سے گواہی چاہئے اس گواہی کے بعد میں آپ سے بات کروں گا گواہی کیا دیتے ہیں آپ اس کا انتظار کر رہا ہوں۔۔۔دیں جواب آپ ؟ میرا عقیدہ ہے لاریب کتاب ایک ہے۔آپ کا عقیدہ کیا ہے۔قرآن مجید کے علاوہ جو کتاب آپ سمجھتے ہیں لاریب ہے ان تمام کتابوں کا نام گواہی کے ساتھ لکھ دیں بڑی مہربانی آپ کی۔
  9. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    محمد عامر یونس صاحب کیا آپ ابھی یہ گواہی دیتے ہیں کہ ۔۔قرآن مجید کے علاوہ بھی کوئی لاریب کتاب ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس کتاب کا نام یہاں لگائیں شکریہ۔۔۔۔ لیکن میں گواہی دیتا ہوں اللہ تعالیٰ کو حاظر و ناظر سمجھ کر کہ لاریب کتاب واحد ایک ہی ہے قرآن مجید۔ آپ جواب دیں پھر آپ سے بات کرتا...
  10. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    یہ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے اگر اللہ تعالیٰ اس قرآن مجید کی ذمہ داری نہ لیتا تو جیسے پہلے کی کتابوں جو اللہ تعالیٰ ہی کی نازل کئی گئی تھی وہ بھی تبدیل ہوئیں اس بات کی دلیل قرآن مجید میں ہی ہے۔اور آپ تک آج جو قرآن مجید پہنچا ہے یہ بھی ایک معجزہ ہے جو کہ اللہ تعالیٰ نے ہی مدد فرمائی۔یہ...
  11. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    جناب میرا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن مجید سب سےپہلے اس کے بعد اگر مسلہ حل نہیں ہوتا تو پھر ہم ان احادیث کی کتابوں کی طرح رجوع ہوں گے۔شکریہ۔
  12. muhammad faizan akbar

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    السلام علیکم! جناب تمام حضرات سے۔۔۔ منکر ین حدیث۔۔پہلے تو آپ کسی کو معلوم ہی نہیں کہ حدیث کہتے کس کو ہیں۔۔۔معاف فرما ئے گا یہ کہنے پر مجبور ہوں۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے نبی کریم اور باقی تمام پیغمبر کبھی بھی اللہ تعالیٰ کے حکم کے خلاف نہیں کرتے تمام پیغمبر صرف وہی کہتے جو حکم ہوتا اور ہم سب کو انہیں...
  13. muhammad faizan akbar

    منکرین عذاب قبر !

    السلام علیکم! سورۃ النجم 4تا3 :53۔ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کہتے وہ وحی ہے جو ان کی طرف کی جاتی ہے۔ نوٹ۔بے شک تمام پیغمبروں نے کوئی بات ایک لفظ بھی اپنی طرف سے نہیں کہا ٪100 اللہ تعالیٰ کے احکام کے مطابق ہی فیصلہ فرمایا اور حکم دیا۔ نوٹ۔ میرا سوال آپ سب سے کیا تمام...
  14. muhammad faizan akbar

    منکرین عذاب قبر !

    السلام علیکم! میں یہاں بات کرنا چہتا ہوں اگر اجازت ہو تو۔
  15. muhammad faizan akbar

    سورۃ البقرہ 102

    اور اسحاق صاب! یہ ہماری آج کل یہ بدقسمتی ہے اگر کوئی بات ہمارے عقیدہ یا ایمان کے خلاف ہو تو ہم اس سے منہ موڑ لیتے ہیں چاہئے کوئی جتنا بھی سمجھائے ۔ یہی کام کافر اور مشرک کرتے تھے جو آج کا کلمہ پڑھنے والا مسلمان کرتا ہے۔ اور جزباتی ہو جاتے ہیں جیسے آپ جواب دے رہے کسی علم والے کے لئے اس طرح کا...
  16. muhammad faizan akbar

    سورۃ البقرہ 102

    اسحاق صاحب! پہلے صفحہ سے دیکھیں اور صفحہ نمبر پانچ تک دیکھیں سب دلیلیں میں نے ہی دی۔ آپ نے جواب دئیے لیکن ۔۔۔آپ کون۔آپ کہاں سے۔آپ کا علم کیا۔ یہ جماعت کون۔فلاں کون ۔میں تمام کے جواب دے چکا اگر آپ جواب پڑھیں تو۔۔۔آپ صرف اپنا سوال کرنا جانتے ہیں بس۔۔۔ تو اے غافل مسلمان ذرا سوچ۔۔۔
  17. muhammad faizan akbar

    سورۃ البقرہ 102

    السلام علیکم! اسحاق سلفی صاحب یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم صرف شخصیت پرست بن چکے ہیں ۔اگر میری عمر 70 یا 80 سال ہو۔ میرے بال سارے سفید ہوں ۔ میں ایک بہت بڑی مسجد کا امام ہوں بڑی بڑی میرے پاس ڈگریاں ہوں لیکن اسلام دین کا کچھ معلوم نہ ہو تو سب میری بات مان جائیں گے چاہیے میں قرآن مجید کے خلاف ہی...
  18. muhammad faizan akbar

    سورۃ البقرہ 102

    میرے نزدیک صرف ایک واحد کتاب ہے لاریب اور وہ ہے قرآن مجید۔۔اگر قرآن سے مدد طلب کریں پہلے پھر ان احادیث سے تو بات سمجھ آتی ہے۔ اگر پہلے ان احادیث کی کتابوں سے مدد طلب کریں پھر قرآن سے یہ ظلم ہے۔ سب کتابوں کی تصدیق اور حاکم کتاب تو صرف ایک ہے یہ قرآن مجید۔۔۔۔۔احادیث کی بھی تمام کتابوں کی تصدیق اسی...
  19. muhammad faizan akbar

    سورۃ البقرہ 102

    السلام علیکم ! محمد طارق عبداللہ صاحب اور اسحاق سلفی صاحب بہت بہت مہرابانی آپ نے ٹائم دیا لیکن افسوس کے ساتھ آپ نے میری پیش کردہ دلائل کا باغور جائزہ لیا ہی نہیں۔ میں آپ کا ٹائم اور نہیں لینا چہتا اور آپ کو صرف اللہ حافظ کہنا چہتا ہوں ۔ شکریہ۔ یہ ترجمہ میرا کیا ہوا نہیں۔۔۔غور کریں تو معلوم ہو آپ...
  20. muhammad faizan akbar

    سورۃ البقرہ 102

    محمد طارق عبداللہ صاحب یہ بات غور طلب نہیں کہ میرا استاد کون؟میرا مدرسہ کہاں؟میں پاکستان میں ہوں یا کہیں اور۔اور فلاں فلاں۔۔۔۔ بات غور طلب یہ ہے کہ میں نے دلائل کیا پیش کئے ہیں۔غور طلب بات یہ ہے کہ وما سے مراد کیا ہے۔غور طلب بات یہ ہے کہ قصہ جس میں کہا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے تین فرشتوں کو سلیکٹ...
Top