• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. muhammad faizan akbar

    سورۃ البقرہ 102

    سوچ سمجھ کر دین۔۔۔۔یہ اس لئے کہا کہ دوسروں کی تحقیق اور ان کے نظریات کو رکھ کر نہیں قرآن مجید سے اس کا جواب دیں۔۔۔۔پھر حدیث سے میرا یہ مقصد تھا کیوں کہ سورۃ البقرہ 102 میں اکثریت نے بے عقلی سے جواب دے کر اپنے آپ اپنی جانوں پر ہی ظلم کیا ۔۔۔تحقیق ، غور فکر کے بغیر۔۔۔شکریہ
  2. muhammad faizan akbar

    سورۃ البقرہ 102

    السلام علیکم ! اسحاق سلفی بھائی،محمد طارق عبداللہ بھائی،عمر اثری بھائی۔۔۔میں یہاں آپ سے کوئی گپ شپ لگانے نہیں آیا بھائی آپ سب سے معافی میری بات یا گفتو کا یہی طریقہ ہے اور اب اس مضمون کی طرف آئیں اگر واقع اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں تو۔محمد طارق عبدااللہ بھائی جواب نہ دیں مہربانی۔۔۔عمر اثری بھائی آپ...
  3. muhammad faizan akbar

    سورۃ البقرہ 102

    میرا سوال یہ ہے کہ سورۃ البقرہ آیت نمبر 102۔ ہاروت و ماروت کون تھے۔اس کی وضاحت اور درست تحقیق پیش کریں۔اور جواب سوچ سمجھ کر دیں شکریہ۔
  4. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    بھائی صرف جادو ایسا جادو کہ کوئی جنتر منتر سے کہیں بھی کسی کو نقصان پہنچا سکتاہے ایسے جادو پر ایمان رکھنے سے ہی انسان ایمان ،دین ، عقیدہ ، سے خارج ہو جاتا ہے آپ کہاں کی باتیں کرتے ہیں اسلام دین میں کوئی گنجائش نہیں کتاب اللہ ہر شخص کے پاس پہنچ چکی کوئی بہانا باقی نہیں رہ گیا کسی کے پاس۔۔۔۔۔شکریہ
  5. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    یہی کافر کلمہ پڑھنے والا انسان ہے جو جادو پر ایمان رکھتا ہے۔ایسا جادو کہ کوئی شخص(جادوگر) کہیں بھی بیٹھا کسی کو بھی کوئی بھی نقصان پہنچا سکتا ہے کسی جنتر منتر سے اور لوگوں کی خواہشات بھی پوری کرتا ہے ۔۔۔یہ ظلم نہیں یہ کفر نہیں یہ شرک نہیں تو اور کیا ہے۔۔۔۔غور کریں قرآن مجیدپر۔۔۔ سورة المائدة...
  6. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    سورة آل عمران (3.106) يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ ۚ فَأَمَّا الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ أَكَفَرْتُم بَعْدَ إِيمَانِكُمْ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ جس دن بعض چہرے سفید ہونگے اور بعض سیاہ (١) سیاہ چہروں والوں (سے کہا جائے گا) کہ تم نے ایمان لانے کے بعد...
  7. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    صرف کلمہ پڑھ لینے سے مسلمان نہیں۔۔آپ کو مسلمان کی تعریف نہیں معلوم کہ مسلمان کہا کیسے جاتا ہے۔۔ہو جاتا کوئی۔۔۔۔۔۔۔آپ نے بہت عمدہ جواب دیا لیکن کچھ کمی ہے جو میں دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کلمہ کا پہلا حصہ۔۔اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔۔۔۔۔۔ معبود۔۔۔۔۔آج کے کلمہ پڑھنے والے اکثریت کو معلوم...
  8. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    میرا سوال آپ سے ناضر نعمان صاحب۔ کیا قرآن مجید کے علاوہ اللہ تعالیٰ نے کسی کتاب کی ذمہ داری لی؟کیا قرآن مجید کے علاوہ کوئی لاریب کتاب کوئی اور بھی ہے؟کیا قرآن مجیداور احادیث کی کتابیں ایک ہی صدی میں اکٹھی کی گئ تھیں؟
  9. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    اسلام علیکم ! ناصر نعمان بھائی۔ قرآن مجید اتنا آسان بنا دیا ہے اللہ تعالیٰ نے کہ ہر انسان کو صاف صاف سمجھ آتا کہ اللہ تعالیٰ کا کیا فرمان ہے۔لیکن جب ان کے سامنے قرآن مجید پڑھا جاتا ہے تو سمجھ جانے کے باوجود یہ اپنے ایمان میں اور زیادہ سخت ہو جاتے اور قرآن مجید سے انکار کرتے ہیں یہ کہنا کہ انہیں...
  10. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    اسلام علیکم! اگر کہا جائے کہ! رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم ان پانچ غیب کے علاوہ سب جانتے تھے۔۔۔۔ 1)وقت قیامت کا علم ۔۔۔۔2)بارش کے نزول کا علم ۔۔۔۔3) ماں کے پیٹ کا علم ۔۔۔۔4)آنے والے کل کا علم۔۔۔۔اور 5)ہر ذی نفس کی موت کا علم ”یعنی مجھے ہر چیز کی چابیاں عطا کی گئیں ہیں مگر ان پانچ چیزوں کی(...
  11. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    سورة يوسف (12.86) قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ انہوں نے کہا کہ میں تو اپنی پریشانیوں اور رنج کی فریاد اللہ ہی سے کر رہا ہوں مجھے اللہ کی طرف سے وہ باتیں معلوم ہیں جو تم نہیں جانتے (١)۔ نوٹ۔ انہیں وہ معلوم ہے جو عام لوگ نہیں...
  12. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    سورة آل عمران (3.44) ذَٰلِكَ مِنْ أَنبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهِ إِلَيْكَ ۚ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَامَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْيَمَ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يَخْتَصِمُونَ یہ غیب کی خبروں سے جسے ہم تیری طرف وحی سے پہنچاتے ہیں، تو ان کے پاس نہ تھا جب کہ وہ اپنے قلم ڈال رہے...
  13. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    سورة آل عمران (3.44) ذَٰلِكَ مِنْ أَنبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهِ إِلَيْكَ ۚ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَامَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْيَمَ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يَخْتَصِمُونَ یہ غیب کی خبروں سے جسے ہم تیری طرف وحی سے پہنچاتے ہیں، تو ان کے پاس نہ تھا جب کہ وہ اپنے قلم ڈال رہے...
  14. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    سورة التوبة (9.78) أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ سِرَّهُمْ وَنَجْوَاهُمْ وَأَنَّ اللَّهَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالٰی کو ان کے دل کا بھید اور ان کی سرگوشی سب معلوم ہے اور اللہ تعالٰی غیب کی تمام باتوں سے خبردار ہے (١)۔ سورة البقرة (2.30) وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ...
  15. muhammad faizan akbar

    مسئلہ علم غیب پر چند مغالطے اور اُن کی وضاحتیں

    اسلام علیکم! ہر وہ انسان جو یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ کوئی پیغمبر یا کوئی بزرگ کبھی بھی کچھ بھی آنے والا وقت یا گزرا ہوا وقت بتا سکتا ہے یا بتا سکتا تھا یہ عقیدہ رکھنا قرآن مجید سے کفر بھی اور شرک بھی۔ ۔ ۔ ایسا عقیدہ رکھنے والے کوپہلے کافر کہا جائے گا پھر اس پر دوسرا فتویٰ لگتا ہے کہ یہ مشرک ہے۔۔۔...
  16. muhammad faizan akbar

    علم الغیب اور اطلاع علی الغیب

    سورة يونس (10.16) قُل لَّوْ شَاءَ اللَّهُ مَا تَلَوْتُهُ عَلَيْكُمْ وَلَا أَدْرَاكُم بِهِ ۖ فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمُرًا مِّن قَبْلِهِ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ آپ یوں کہہ دیجئے کہ اگر اللہ کو منظور ہوتا تو نہ میں تم کو وہ پڑھ کر سناتا اور نہ اللہ تعالٰی تم کو اس کی اطلاع (١) فرماتا، کیونکہ میں...
  17. muhammad faizan akbar

    علم الغیب اور اطلاع علی الغیب

    سورة آل عمران (3.44) ذَٰلِكَ مِنْ أَنبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهِ إِلَيْكَ ۚ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَامَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْيَمَ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يَخْتَصِمُونَ یہ غیب کی خبروں سے جسے ہم تیری طرف وحی سے پہنچاتے ہیں، تو ان کے پاس نہ تھا جب کہ وہ اپنے قلم ڈال رہے...
  18. muhammad faizan akbar

    علم الغیب اور اطلاع علی الغیب

    طاہر اسلام نے کہا واللہ اعلم! ابھی بھی کہتے ہیں واللہ اعلم ۔۔۔۔کیسے جب آپ لوگوں کے پاس واضح لاریب کتاب اللہ تعالیٰ کا کلام آگیا پھر بھی فیصلہ نہیں کر سکتے ۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔ سورة التوبة (9.78) أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ سِرَّهُمْ وَنَجْوَاهُمْ وَأَنَّ اللَّهَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ...
  19. muhammad faizan akbar

    علم الغیب اور اطلاع علی الغیب

    اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔۔۔اکثر اللہ تعالیٰ پر ایمان بھی رکھتے ہیں لیکن اس کے ساتھ شریک ٹھہرا کر۔۔۔۔۔قرآن مجید سارے کا سارا غیب کی خبر ہے جو وحی کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ نے ہمارے پیارے نبی کریم پر نازل فرمایا۔اکثر آیات میں ہے اے نبی جب آپ موجود نہ تھے، اے نبی آپ نہیں جانتے میں جانتا ہوں،اے نبی آپ...
  20. muhammad faizan akbar

    جادو کی حقیقت :: جادو سےمتعلق منکرین بالخصوص جماعت المسلمین کے شبہات کا رد ::

    جادو قرآن مجید میں ہی جگہ صرف فریب،جھوٹ،کی شکل میں ہے۔ ۔ ۔ جس کی حقیقت کچھ نہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ ہی ہر قسم کے نفع و نقصان کا مالک ہے کوئی شخص کہیں کسی کو کسی جنتر منتر سے نقصان نہیں پہنچا سکتا۔۔۔شیطان وسوسہ ڈالتا ہے اسے جادو کہنا غلط ہے۔
Top