الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عبدالرحمن بھٹی صاحب۔۔۔۔بے شک حقیقی بات اللہ تعالیٰ کے علم میں ہی لیکن شاید آپ بھول گئے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ایک کتاب نازل فرمائی ہے جس میں غیب کی خبریں ہیں جس میں دین مکمل کیا گیا، جس میں آیات کو کھول کھول کر بیان کیا گیا۔اور سب سے بڑھ کر لاریب کتاب ہے۔ اور سب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی...
اللہ تعالیٰ نے تو قرآن مجید میں صرف و صرف حق کی بلیغ کی اللہ تعالیٰ اور فرشتے اور پیغمبر ،صحابی سب نے صرف ایک تبلیغ کی حق ۔۔۔۔۔
باطل کی ہر جگہ باطل تو صرف شیطان کا کام ہے اور شیطان یا تو انسانوں میں سے ہیں یا جِن میں سے۔۔۔۔تو مسلمان ذرا سوچ۔۔۔۔۔۔
پورا قرآن مجید چھان لو اللہ تعالیٰ نے تو صرف حق بات کی تبلیغ فرمائی ہے۔اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے شیطان تو تمہیں جہنم کی طرف بلاتا ہے ۔۔۔غلط کاموں کی طرف بلاتا ہے۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔
سورة النور (24.31)
وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ...
سورة بنی اسراءیل (17.26) وَآتِ ذَا الْقُرْبَىٰ حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَلَا تُبَذِّرْ تَبْذِيرًا
اور رشتے داروں کا اور مسکینوں اور مسافروں کا حق ادا کرتے رہو (١) اور اسراف اور بے جا خرچ سے بچو
کیا آپ اس کو دلیل سمجھتے ہیں یہ بھی کاپی پیسٹ ہی ہے۔!!!!اور اپنے عقیدہ کو ٹٹولیں۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہر اس شخص کو ہدایت دے جو ہدایت حاصل کرنا چاہتا ہو۔۔۔۔۔آمین
سورة النساء (4.1)
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ...
اللہ تعالیٰ صرف ہدایت کی طرف لے جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ صرف حق کی تبلیغ فرماتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو کفر و شرک سے بچنے کا حکم دیا ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہر غلط کام سے بچنے کا حکم دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ کر فرمان ہے انہوں نے میری قدر نہیں جانی جیسے جاننی چاہئے تھی۔ اللہ اکبر۔۔
ہاروت و ماروت فرشتے...
جلال الدین سیوطی کے بارے میں آپ کو نیٹ سے بہت کچھ مل سکتا ہے۔ جیسا کہ یہ۔
جلال الدین سیوطی (یکم رجب المرجب 849ھ - 19 جمادی الاول 911ھ/ 2 اکتوبر1445ء - 7 اکتوبر1505ء) اصل نام عبدالرحمان، کنیت ابو الفضل، لقب جلال الدین، اور عرف ابن کتب تھا۔ ایک مفسر، محدث، فقیہ اور مورخ تھے۔ آپ کی کثیر تصانیف...
السلام علیکم ! تمام لوگوں کو۔
اس کے بعد جناب میں کوئی مفتی نہیں۔ اور بھائی اللہ تعالیٰ کے حرام کی گئی چیز کو حلال جاننا کفر بھی ہے شرک بھی ہے۔اللہ کو چھوڑ کر اپنے علمائ،یا کسی بھی شخص کی اعطاعت ایسی بات جو قرآن و حدیث سے ثابت نہ ہو۔
اطاعت کا شرک ۔
اس کے شرک ہونے کی دلیل قرآن کی اس آیت سے ملتی...
تفسیردورِمنثور جلد نمبر 1 امام جلال الدین عبدالرحمٰن بن ابی بکر السیوطی صفحہ نمبر (585 غلطی سے لکھا گیا ہے اس کی جگہ 258 ہے)268،267،266، کو دیکھیں
اس تفسیر میں امام ابن ابی حاتم نے جو نکل کیا وہ درست بات ہے۔۔۔اہل بابل کے دو کارفر شخص تھے انہیں شیطان کہا گیا ہے۔
ابن ابی حاتم نے عطیہ سے روایت کیا...
السلام علیکم!
کاپی پیسٹ واہ کیا کہنے آپ کے اس جواب پر کاپی پیسٹ کو پڑھ بھی لیا کریں۔۔شکریہ۔۔اور اللہ تعالیٰ سے ڈریں ۔اور غرور سے بچیں اور دلائل آپ کے نزدیک کیا ہوتے ہیں؟۔۔یہ قرآن مجید کا فیصلہ ہے کہ ہاروت ماروت شیطان تھے فرشتے نہیں تھے۔۔۔
7:28
اور جب کوئی بے حیائی کا کام کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ...
السلام علیکم!
ہاروت ماروت کے مسئلہ پرمیں اپنی بات اور دلائل مکمل کر چکا ہوں۔شکریہ۔ اب صرف کچھ نکات پیش کر رہا ہوں آپ کے غور فکر کے لئے۔
محمد طارق عبداللہ
!
آپ کے خیال میں !میں نے دلائل نہیں دیئے ۔اور اپنے خیالات سے بات کرتا ہوں؟ان آیات کو غور سے توجہ سے پڑھیں۔
اسحاق سلفی
ااوریہ ظلم مجھ پر...
سورة الحج (22.3)
وَمِنَ النَّاسِ مَن يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّبِعُ كُلَّ شَيْطَانٍ مَّرِيدٍ
بعض لوگ اللہ کے بارے میں باتیں بناتے ہیں اور وہ بھی بے علمی کے ساتھ اور ہر سرکش شیطان کی پیروی کرتے ہیں (١)۔
سورة النساء (4.35)
وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَابْعَثُوا حَكَمًا...
میں سب کا جواب پہلے قرآن سے دوں گا لیکن پھر بھی کوئی کہے کہ غلط ہوں ۔۔۔تو محترم بھائی۔۔۔
قرآن مجید غلط نہیں۔۔۔میں کون ہوتا ہوں کچھ کہنے والا۔۔۔عیسیٰ علیہ السلام ، اور ہاروت و ماروت کے بارے میں جو لکھا آج کل تین دن میں وہ پڑھیں پھر اگر غلط کہا تو مجھے بلاک کر دیں کوئی بات نہیں ۔۔شکریہ
السلام علیکم!
سب سے پہلے تو یہ کہ مجھے معلوم نہیں اس ویب کو کیسے استعمال کرتے ہیں۔
دوسرا یہ کہ میرا مقصد کوئی بحث نہیں۔
تیسرا کوئی بات نہیں کرنا چہتا نہ کرے لیکن میں نے جو کہنا وہ کہنا میں حق و سچ کو روک نہیں سکتا۔۔۔
سب کو تنقید برداشت کرنی چاہئے اور قرآن و سنت سے جواب دینا چاہئے۔
آپ اگر پھر بھی...