الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے یہ ابھی پڑھا تو سوچا کچھ لکھوں لیکن بعد میں جب ایک ایک کرکے پڑھنا شروع کیا تو آپ نے واپسی کی نوید سنائی عامر بھائی میں ایک بات کہوں گا اتفاق یا اختلاف آپ کا بلکہ تمام دوستوں کا حق ہے وہ یہ ہے موحد دنیا چھوڑتا ہے دین یا دین کی خدمت نہیں اگر آپ یہ فورم چھوڑ بھی دیتے تب بھی آپ کے اندر کا...
بہرام صاحب!۔۔۔
روایات میں قصہ گوئیوں کی روش کے لئے یہ لنک ملاحظہ کیجئے۔
محترم وہ دور گیا جب قصے کہانیاں سنا کر ہمدردیاں سمیٹی جایا کرتی تھیں۔۔۔
اور نفرت کے بیج بوئے جاتے تھے آج ہمارے درمیان ایسے علماء اور شیوخ موجود ہیں۔۔۔
جنہوں نے شیعہ رافضیوں کی حقیقت کا پردہ فاش کرکے اُمت کو اُنکی ناپاک اور...
من عرفہ نفسہ عرف ربہ (یحیٰی بن معاذ)۔
جس نے خود کو پہچانا اس نے اپنے رب کو پہچانا۔
یحیٰی بن معاذ رازی کا قول ہے (المقاصد الحسنہ صفحہ ٤١٩)۔
اس قول کو صوفی حضرات نے حدیث بنا ڈالا۔
السلام علیکم۔
آج کل پاکستان میں ایس ایم ایس پیغامات بسااوقات موصول ہوتے ہیں جن میں معاشرتی اُمور کو سامنے رکھتے ہوئے اچھے اور اخلاقی انداز میں کلمات کو خوبصورتی سے جمع کر کے اس پوری روایت کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب کردیا جاتا ہے۔۔۔
دوستو! روایات کو وضع کرکے اُمت میں پھیلانے کا یہ کام...
من حفظ علی امتی اربعین حدیثا ینفعون بھا بعثہ اللہ یوم القیامہ فقیھا عالما (علی رضی اللہ عنہ)۔
جس نے میری اُمت میں سے چالیس حدیثیں فائدہ مند یاد کیں قیامت کے دن اللہ اسے فقیہہ اور عالم اٹھائے گا۔
باطل روایت ہے، راوی عبداللہ بن احمد بن عامر طائی اپنے باپ کے طریق سے اہل بیت کی طرف منسوب باطل نسخہ...
میں نہیں مان سکتا کہ اس نے یہ حرکت کی ہوگی۔۔۔
اگر یہ ایسا کرتا تو اس کو پاکستانی ہی جو وہاں بہت بڑی تعداد میں موجود ہوتے ہیں قتل کردیتے۔۔۔
کہانی کچھ اور ہوگی جس کی تصدیق کرنی چاہئے اور سعودی حکومت اتنے سنگین جرم پر یہ سزا کبھی نہیں دیتی۔۔۔
لہٰذا سعودی حکومت کو مورود الزام ٹھہرانا قبل ازوقت...
جب صحیح اور خطاء کی گنجائش فہم کے اعتبار سے فقہہ امت میں بھی موجود ہے تو کیسے ہم ایک غیرنبی اور غیر مسلم انسان کی بات پر آمنا صدقنا کہہ سکتے۔۔۔ اگر دین اسلام نے پسند کی شادی کی اجازت دی ہے تو ساتھ ہی اس پسند کی شادی پر شرائط بھی لازمی بیان کی ہونگی اگر اُن شرائط کو سامنے رکھا جائے اور شادی پسند...
دیکھیں کسی بحث میں الجھنے سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا چاہئے کہ آیا اسلام نے پسند کی شادی کے تعلق سے کیا حکم دیا ہے؟؟؟۔۔۔ اگر دین میں اس بات کی اجازت ہے تو پھر ہم اس طرح کی کسی تحقیق کو نہیں مانتے اور اگر محبت کی شادی کی اجازت نہیں ہے تب بھی ہم اس تحقیق کو رد کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔۔۔ وجوہات میری...
وطن سے محبت
حب الوطن من الایمان
وطن کی محبت ایمان ہے
یہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں۔۔۔
سخاوی فرماتے ہیں میں نے اس پر اطلاع نہیں پائی (المقاصد الحسنہ صفحہ ١٨٢)۔۔۔
صفوی کہتے ہیں ثابت نہیں (المضوعات الکبیر صفحہ ١٦)۔۔۔
یہ والدین کی ذمہ داری ہے جب بچوں کی سالانہ چھٹیاں ہو تو ہوم ورک کے ساتھ ساتھ وہ گھر پر بچوں کو احادیث اور دوسرے اُمور پر دین کی تعلیم لازمی طور پر دیں یا پھر ہمارے علماء کرام وہ اس دوران اسکائپ پر اس طرح کے کورسسز بچوں کے لئے شروع کریں ہمیں راہ فرار اختیار نہیں کرسکتے آج ہمارا معاشرہ جس تنزلی...
بھائی ہم بھی اتنے ہی مجرم ہیں۔۔۔
اللہ ہماری مغفرت فرمائے۔۔۔
حدیث میں آیا ہے کہ مسلمان ایک جسم کی طرح ہیں کسی ایک حصے کو چوٹ لگے تو تکلیف پورا جسم محسوس کرتا ہے اب بتائیں ہمارے ساتھ آخرت میں کیا ہوگا؟؟؟۔۔۔
یہ سب کرنے سے بہتر یہ نہیں تھا کے ایک بیان یا وڈیو جاری کردی جاتی کے افغانستان کی طالبان کا پاکستانی طالبان کے قول، فعل اور عمل سے کوئی تعلق نہیں وہ ان سے برات کا اظہار کرتے ہیں جنگ کرنے سے مراد پھر سے جانی اور مالی نقصان جو کہ قطعی طور پر صحیح نہیں ہے اس طرح کے بیان سے پاکستان کی طالبان خود ہی...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
اگر ہم ان احکامات کو حکمرانوں سے ہٹ کر انفرادی طور پر اپنی زندگیوں میں لاگو کرلیں تو حکمران چاہئے جیسا بھی قانون بنائیں وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتے۔ کوا اپنی بناوٹ اپنے مزاج اور اپنی آواز کے بناء ناپسندیدہ پرندہ ہے اور ہنس صرف اپنے تاج کی بناء پر کتنا پرکشش اور اچھا...