الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
درست فرمایا۔۔۔
اختلافات انفرادی ہی ہوتے لیکن جب علم زیادہ آجائے تو وہ اجتماعیت کا شکل اختیار کرلیتے ہیں۔۔۔
ایسا ہی کچھ یہاں ہورہا ہے۔۔۔ اور صاحب تحریر نے بھی کچھ اسی طرح سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا۔۔۔
کون ہے ذمہ دار؟۔
السلام علیکم!۔
ابھی میں ڈان نیوز چینل پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا۔ بھیس بدل کے جس میں ایک رپورٹ پیش کی گئی تھی کے کراچی میں آئسکریم پالر اور جوس سینٹرز کی آڑ میں اندر چھوٹے چھوٹے کیبنز بنائیں ہوئے ہیں جہاں پر جوڑے آتے ہیں۔ اب جوڑے سے مراد شادی شدہ نہیں بلکہ غیرشادی شدہ جوڑے اور...
السلام علیکم۔
میں کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ یہاں پر انتظامیہ سے درخواست کروں۔۔۔
کے وہ فورم پر ایک نئے سیکشن کا اضافہ کردیں۔۔۔
جن میں نفسیاتی مسائل اور معاشرتی مسائل کے حوالے گفتگو کی جائے۔۔۔
یہ کام ہم متفرقات میں بھی کرسکتے ہیں لیکن اگر ایک الگ سیکشن ہو۔۔۔
میں چاہتا ہوں اس پر کام کروں۔۔۔
اگر...
آج پاکستان کی نوجوان نسل کو کچھ لوگ تبدیلی کا نشان قرار دے رہے ہیں، محض اس لیے کہ نوجوانوں کا تناسب اس وقت ملکی آبادی میں سب سے زیادہ ہے، جبکہ یہ ایک الارم ہے کہ اب خطرہ سر پر آن پہنچا ہے۔
یہ نوجوان جن کی عمریں پندرہ سال سے لے کر بیس بائیس سال کی ہیں، چند ہی سالوں میں روزگار کی مارکیٹ کی طرف...
اب شاید فورم کے دوستوں کو سمجھ آگیا ہوگا۔۔۔
اس تحریر کو پیش کرنے کا مقصد۔۔۔ ابتسامۃ
یہ محترم ابن جمال بن کر القلم پر یزید کے تعلق سے بھی بڑی
شدومد کے ساتھ بحث مباحثے کرتے ہیں۔۔۔
ان کو گوگل پر سرچ کیجئے۔۔۔ گل کاریاں سامنے آئیں گی۔۔۔
یہ علمی مباحثوں میں یہ اکثر شیخ کفایت اللہ سے الجھے رہتے ہیں۔۔۔...
عقیل بھائی آپ نہیں سمجھے!۔۔۔
چلیں میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔
آپ کو یاد ہوگا کہ ایک دو دن پہلے ارسلان بھائی نے ایک امیج شیئر کیا تھا۔۔۔
جس میں ایک کشتی کے چار کونے تھے۔۔۔ اور چار ملاح۔۔۔
لیکن سوال یہ ہے کہ وہ کشی کنارے لگ بھی جائے گی یا۔۔۔
دیکھیں دوسروں پر اعتراض کرنا بہت آسان ہوتا۔۔۔
صاحب...
دیکھیں بھائی!۔
صرف ایک سوال کا جواب دیں۔۔۔
صاحب تحریر جس چیز پر اعتراض پیش کررہے ہیں۔۔۔
وہ خود کیا کررہے ہیں؟؟؟۔۔۔
مزہ تو جب آتا۔۔۔ جب آپ اس کا رد پیش کرتے۔۔۔ نہ کے اعتراض۔۔۔ ابتسامۃ
امریکی فورسز نے انبیاوں کی دھرتی علم و ہنر کے مسکن اور مسلم امہ کی ہزاروں سالہ قدیم تہذیب و ثقافت کی اماجگاہ عراق پر اپنے چھ سالہ تسلط میں جہاں ایک طرف انسانیت کے بخیے ادھیڑ دئیے تو دوسری طرف گورے بھیڑیوں نے انسانی شکل کے ماسک پہن کر عراقی سائنس دانوں اور علم و طب کے گواہر مقصود آبگینوں و...
بحث شروع کر رہا ہوں اس کی تفصیلات میں جانے سے پہلے خود اس لفظ کی تعریف کرنا چاہوں گا لیکن دہشت گردی کی تعریف یا ڈیفائن کرنا انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ اس کی مختلف تعریفیں ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ ان میں کئی اس لفظ کی صحیح تعریف واضح نہیں کرتی اور اس کے بالکل برعکس ہیں۔ اس لفظ کی تعریف /...
دسمبر کی ایک سہ پہر میں اسکول سے نکلا تو آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے تھے میں نے سوچا بارش آنے سے پہلے گھر پہنچ جاؤں گا۔۔۔ ابھی آدھا فاصلہ بھی طے نہیں کر پایا تھا کے اچانک تیز بارش شروع ہوگئی۔۔۔
جب میں کانپتا ہوا گھر پہنچا تو بھائی نے کہا موصوف نظر نہیں آرہا تھا کے بارش ہورہی ہے۔۔۔
بہن نے...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو اخلاق میں بہتر ہوں‘‘ (متفق علیہ)
اللہ اپنی پناہ میں رکھے، گھر پر نظر ڈالئے، محلوں کو دیکھئے، شہر کو دیکھئے، اپنا ملک ہو یا پوری قوم، ایک انجانی افراتفری کے عالم میں ہے۔۔۔ نوچوں دبوچوں، کا ماحول، نفرتوں کا الاؤ گرم ہے۔۔۔...
وَأَنفِقُواْ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَلاَ تُلْقُواْ بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ وَأَحْسِنُوَاْ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
اور اﷲ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہی ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو، بیشک اﷲ نیکوکاروں سے محبت فرماتا ہے (البقرہ ١٩٥)۔۔۔
مزید ارشاد...
وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُون
َ
انسانوں کے درمیان جذبہ و ایثار اور تعاون کسی بھی معاشرے کا حُسن ہوتا ہے سماجی، معاشرتی، اور معاشی سطح پر ایک دوسرے سے روابط رکھنے اور انہیں پروان...
ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ نیکی کیا ہے؟؟؟۔۔۔
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا۔۔۔
البر حسن الخلق
نیکی اخلاق حسنہ ہے (رواہ ترمذی)
اس فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے معلوم ہوتا ہے کے اصل نیکی کا تصور اخلاق حسنہ کی صورت میں ہی ہے۔۔۔
سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ سے خبر آئی ہے کہ وہاں کی مشہور اسلامی یونیورسٹی میں دہشت گردی کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا، اس چار روزہ کانفرنس میں دنیا بھرسے آنے والے علماء اور زعماء نے مساجد کے ائمہ اور خطباء سے کہا ہے کہ وہ اسلام کی اعتدال پسند تعلیمات عام...