الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم-
جمہوریت ایک کفریہ نظام ہے -اس کا ثبوت یہ ہے کہ جمہوریت کی بنیاد پارلیمنٹ کی اکثریت ہے -کوئی بھی قانون چاہے دینی ہو یا شہری ہو اس وقت تک نا فذ العمل نہیں ہو سکتا -جب تک کہ پارلیمنٹ اس کو اکثریتی ووٹوں سے پاس نہیں کرتی -اس کا مطلب ہے کہ پارلیمنٹ چاہے تو اللہ کے کسی بھی حکم کو...
السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ -
اسی طرح کوئی صحیح حدیث کسی آیت کریمہ کے مخالف نہیں ہو سکتی۔ تو سوال ہے کہ بعض مرتبہ ایک صحیح حدیث کے معنی و مفہوم میں اس حد تک اختلاف بھی ہوا کہ اس کی بنیاد پر الگ الگ عقیدہ بھی قائم ہو گیا -
مثال کے طور پر ام المومنین حضرت عائشہ رضی الله عنہ کا عقیدہ یہ...
السلام علیکم و رحمت الله -
دجال کی آمد اور جس جگہ وہ مقید ہے اس بارے میں دو دیوبندی علماء مولانا عاصم عمر اور مفتی ابو لبابہ شاہ منصور نے کافی تفصیلی اور تحقیقی کتابیں لکھیں ہیں - یہ بھی ذہن میں رہے کہ ان مصنفین کی کتابوں میں صحیح روایات کے ساتھ ساتھ ضعیف روایات کی بھی بھرمار ہے اور نبی کریم...
محترم -
جب احناف کی مسجدوں میں فجر کی نماز میں امام فرض شروع کر چکا ہوتا ہے اور قرآن کی قرآت کر رہا ہوتا ہے -تو احناف کی اکثریت اس وقت فجر کی سنّتوں میں مشغول ہوتی ہے - اس وقت اس آیت کے مطابق آپ کا عمل کیوں نہیں ہوتا - اس وقت سنتوں کی نیت کو توڑ کر آپ فرض نماز میں شامل کیوں نہیں ہوتے کہ امام...
محترم -
یہ اصطلاح تو میں پہلی بار سن رہا ہوں . اہل فارس کے امام حضرت علی رضی الله عنہ ؟؟؟-مطلب یہ کہ اہل عرب جن کے درمیان حضرت علی رضی الله عنہ پلے بڑھے او جہاں آپ رضی الله عنہ نے نبی کریم کے زیر سایہ اپنے ایمان و علم کی تجدید کی- ان کو چھوڑ کر وہ اہل فارس کے امام بن گئے؟؟ - اور پھر اگر اہل...
محترم یزید صاحب --
ان علماء کے عقائد پر تو بعد میں بات ہو گی - پہلے وہ بدعات جن کو آپ نے اپنا اوڑھنا بچھونا بنایا ہوا ہے - یعنی تیجا ، چالیسواں ، قبر پرستی، تصوف ، عید میلاد ، قرآن خوانی ، ایصال ثواب وغیرہ -وہ اپنے پیارے امام ابو حنیفہ رح سے ثابت کر دیں تو مہربانی ہو گی. ورنہ کم سے کم اپنے آپ...
اس حدیث کے مطابق "اہل علم" اہل فارس میں سے ہو سکتے ہیں - جیسا کہ کہ روایت سے ثابت ہے - لیکن اس سے یہ کہیں ثابت نہیں ہوتا کہ علم و ایمان کے حصول کے لئے اہل فارس سے ہی رجوع کیا جائے - اگر ایسا ہوتا تو خلفاء راشدین اپنے اپنے دور میں دینی و فقہی مسائل کے لئے اہل فارس سے ہی رجوع کرتے اور اپنے مشیر...
جزاک الله -
مختصر یہ کہ میرے علم کے مطابق ہر وہ نیا عمل جسے دین میں شامل کرکے اسے باعث ثواب سمجھا جائے -جو نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے مبارک دور میں ممکن تھا -لیکن باوجود اس کے آپ صل اللہ علیہ و لہ وسلم نے الله کے حکم سے اس عمل کو دین کا حصّہ نہیں...
بہتر ہے کہ وہ روایات پیش کیں جائیں کہ کن صحابہ کرام کا موقف عید کی نماز میں چھ تکبیروں کا تھا - وہ کون سے صحابہ کرام تھے جو جمعہ کی نماز سے پہلے دو رکعت نہیں پڑھتے تھے اور کن صحابی نے اپنی داڑھی منڈوائی تھی یا کن صحابی نے ایک رات میں قرآن ختم کیا وغیرہ - ؟؟؟
اس زمن میں حالات و واقعیات کو بھی...
اتخذواحبارہم ورہبانہم ارباباًمن دون اللہ (سورہ التوبہ ایت:31)
ترجمہ:- انھوں نے اپنے احبار (مولویوں) اور رحبار(پیروں) کواللہ کے سوا رب بنا لیا
اس آیت کی تفسیر نبی علیہ الصلاة والسلام نے خود فرمائی ہے،
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ (جو اسلام قبول کرنے سے قبل عیسائی تھے) بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی...
محترم معاویہ صاحب -
مجھے آپ کا چیلنج قبول کر کے کوئی ایوارڈ نہیں ملنے والا - میں نے جو کہنا تھا آپ کی پوسٹس کے حوالے سے وہ که دیا- باقی عامر یونس صاحب نے آپ کی پوسٹس کے حوالے سے بہت مدلل جوابات پیش کر دیے -
اب حاجی امداد الله صاحب ہوں یا اور کوئی دیوبندی اکابرین ان کے اعمال ان کے لئے ہمارے...
السلام علیکم-
حضرت حاجی امداد الله مکی کی والدہ ماجدہ شیخ علی محمد صدیقی نانوتوی کی صاحبزادی اور حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمة الله علیہ بانی چمنستان ( دارالعلوم دیوبند) کے خاندان سے تھیں ۔ آپ جب پیدا ہوئے تو والد ماجد نے امداد حسین نام رکھا، تاریخی نام " ظفر احمد' ' ہے۔ حضرت شاہ محمد...
السلام علیکم و رحمت الله-
کسی نے صحیح کہا ہے کہ مذہب اور سیاست دو ایسے موضوعات ہیں جن میں مخالف فریق کو قائل کرنا یا اپنا ہمنوا بنانا کسی بلند و بالا پہاڑ سر کرنے سے زیادہ مشکل کام ہے
السلام و علیکم و رحمت الله و برکاتہ -
فورم کے تمام قابل احترام ممبران سے ایک گزارش -
انسان ایک دوسرے کو دو طرح سے ایذا پہنچا سکتا ہے؛ بالواسطہ یا بالمشافہ، ہاتھ بالمشافہ نقصان پہنچاتا ہے، اور زبان بالواسطہ نقصان پہنچاتی ہے۔ لوگ دوسروں پر یا تو بالمشافہ یعنی حسی طور پر حملہ کرتے ہیں، یا...
محترم بہرام صاحب -
کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ وہ کیا محرکات تھے جن کی بنا پر یزید رح کی افواج نے مدینہ پر حملہ کیا یا اپنی افواج کے ذریے اہل مدینہ کو چاروں طرف سے گھیر کر ڈرایا دھمکایا وغیرہ ؟؟-
عوام کو ڈرانے دھمکانے کے چند ایک ہی محرکات ہوتے ہیں -
١-یزید رح زبردستی اہل مدینہ سے بیت لینا...
السلام علیکم و رحمت الله-
محترم ارسلان بھائی - ماشاء الله آپ اس فورم پر دین کا کافی و شافی علم و فہم رکھنے والے انسان ہیں - اور بڑی محنت اورعقیدت رسول کے ساتھ صحیح عقیدے کو مد نظر رکھ کر اس فورم پر تبلیغ کا کام سر انجام کر رہے ہیں- آپ کے بہت سے مراسلے ایسے ہیں جن میں فریق مخالف کو مونہ توڑ...
السلام علیکم -
میرے نقطۂ نگاہ سے کسی پر علمی انداز تنقید یا طنز کرنا کوئی بری بات نہیں - جب خود الله نے کافروں اور منافقوں پر طنز کیا ہے تم ہم کیا چیز ہیں -اور اس کی یہی وجوہات تھیں کہ شاید وہ رہ راست پر آ جائیں -
اور ویسے بھی الله نے کافروں کے خلاف شدت پسندی کو نا صرف پسند کیا ہے بلکہ اس کو...
محترم -
کیا آپ جانتے نہیں ہیں کہ کہ عقیدہ کا مفہوم خود الله اوراس کا رسول نے اپنی امّت کو کھول کر بیان کر دیا ہے -جیسا پچھلی پوسٹس میں کچھ بھائیوں واضح کر دیا- اگر آپ نہیں جانتے کہ قرآن و حدیث میں عقیدہ کہاں بیان ہوا ہے -تو پھر آپ کیسے که سکتے ہیں - کہ اپ پر لگایا گیا کفر کا الزام غلط یا صحیح...