• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    شاد صاحب کو جواب

    معاف کیجئے گا - آپ شاید بھول رہے ہیں کہ آپ کے اپنے پیارے امام ابو حنیفہ رح (جن کی تقلید میں آپ دن رات ایک کردیتے ہیں)- ]خود غیر مقلد تھے - اب آپ خود سمجھدار ہیں کہ آپ دانستہ یا نا دانستہ کس پر لعنت بھیج رہے ہیں ۔
  2. م

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    محترم بہرام صاحب - آپ کسی صحیح سند سے یہ ثابت کریں کہ یزید رح کہ انہوں نے اہل مدینہ کو ڈرایا دھمکایا اور یزیدی لشکر نے اہل مدینہ کی عزت و آبرو کو پامال کیا؟؟؟ اور اس حملے کی کیا وجوہات تھیں وغیرہ - اور ساتھ ہی امام ذھبی رحمہ اللہ اور ابن کثیر رحمہ اللہ کی روایت بھی ملاحظه کر لیں - جس میں...
  3. م

    حنفیوں کو ساکت کر دینے والا سوال

    محترم یہ تعمیری کام ہی ہے - مشرکین مکہ الله ہی کو اصل رازق اور مالک جانتے تھے - لیکن پھر بھی باطل وسیلوں کی تلاش میں رہتے تھے - الله نے ان کو چیلنج کیا - قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أَمَّنْ يَمْلِكُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَمَنْ يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ...
  4. م

    شاد صاحب کو جواب

    السلام علیکم و رحمت الله - مجھے تو محسوس ہو رہا ہے کہ اب اس تھریڈ کو بھی تالا لگنے والا ہے - (ابتسامہ)- میں یہاں چند باتیں کرنا چاہوں گا - جب ایک انسان اس بات کا ذہن بنا چکا ہو کہ میں نے فلاں کی بات نہیں ماننی تو وہ کسی صورت بھی اس کی بات ماننے کے لئے تیار نہیں ہوتا چاہے کتنے ہی دلائل پیش کے...
  5. م

    حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کا اپنے دانت توڑنا :

    السلام و علیکم و رحمت الله- محترم شیخ انس صاحب - آپ کے دلائل سے دیے گئے جوابات کا بہت شکریہ - میں آپ کی بات سمجھ سکتا ہوں کہ کہ کسی صحیح حدیث نبوی کو اس بنا پر ضعیف قرار دینا یا اس کو مسترد کرنا کہ اس سے مخالف گروہ یا مسلک کے نظریات کو جلا ملتی ہے -کسی بھی طرح صحیح نہیں- جیسا کہ آپ نے من کنت...
  6. م

    مبشر نذیر کے ماورائے مسلک کی تحقیق

    السلام و علیکم و رحمت الله - اس میں کوئی شک نہیں کہ مبشر نذیر صاحب ایک علمی شخصیت ہیں - میں ان کی سائٹ پر گاہے با گاہے جاتا رہتا ہوں - اور ان کے نظریات کا مطالعہ بھی کیا ہے - جہاں تک مسلک کا تعلق ہے تو اس سے وابستگی میں دو طرح کے انسان پا ے جاتے ہیں - ١-متعدل مزاج انسان ٢-شدت پسند انسان...
  7. م

    شاد صاحب کو جواب

    السلام و علیکم و رحمت الله - میں محسوس کر رہا ہوں کہ 'حلالہ' سے متعلق تھریڈ میں بات نظریات سے بڑھ کر ذاتیات پر پہنچ گئی - جس کی بنا پر 'موڈریٹر خضر بھائی' نے اس تھریڈ کو تالا لگا دیا - شروعات کس کی طرف سے ہوئیں - یہ تو سب جانتے ہیں - لیکن الله کے نبی کریم نے ہم کو در گزر کا درس دیا ہے تو اس...
  8. م

    حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کا اپنے دانت توڑنا :

    السلام و علیکم و رحمت الله- محترم انس بھائی - آپ کے جوابات کا بہت شکریہ - یہ اشکالات تھے جو میں میں نے بیان کیے تھے (میری حتمی راے نہیں تھی) تاکہ کوئی صاحب علم ان کا جواب دے اور آپ نے کافی حد تک تسلی بخش جوابات سے نوازا - محترم میں کیسے صحیحین کی روایات پر شک کر سکتا ہوں جب کہ میرے نزدیک...
  9. م

    حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کا اپنے دانت توڑنا :

    السلام علیکم و رحمت الله - محترم انس صاحب آپ کے میری پوسٹ کے حوالے سے غیر متفق ہونے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن میرے نوٹ کے مطابق ان سوالات کے جوابات مل جائیں تو نوازش ہو گی.
  10. م

    کیا دنیا میں واپسی ممکن ہے ؟؟ سن لیں عجیب انداز میں !!

    السلام علیکم و رحمت الله - اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈا کٹر اسرار صاحب کی اسلام اور پاکستانی عوام کے لئے دینی خدمات بہت زیادہ ہیں - لیکن ڈا کٹر اسرار بہر حال نبی نہیں تھےکہ ان سے غلطی نہیں ہو سکتی -اور یہ ایک فطری امر ہے کہ جب انسان کسی کا معتقد ہو جاتا ہے تو اس کی ہر ہر بات یا عقیدہ اس کو صحیح...
  11. م

    حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کا اپنے دانت توڑنا :

    السلام علیکم و رحمت الله - اویس قرنی رح کے وجود کے بارے میں اختلاف ہے - امام بخاری نے "کتاب الضعفاء" میں میں حضرت اویس قرنی کو "فی اسنادہ نظر" [ان کی سند محل نظر ہے] کہد دیا ہے- لیکن الشیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا کہنا ہے کہ : اویس قرنی رحمہ اللہ والی روایت امام مسلم اور جمہور محدثین کے...
  12. م

    بنت نعیم یونس

    وعلیکم سلام و رحمت الله وبرکاتہ- آپ کے ابو بڑے نیک اور اچھی طبیعت کے مالک ہیں -آپ بھی ان کے نقش قدم پر چلیں - جزاک اللہ خیر -
  13. م

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    السلام و علیکم محترم اشماریہ صاحب - پہلی بات تو یہ کہ میں نے شاد صاحب سے صرف اتنا پوچھا تھا کہ اگر اثر ابن عمر رضی اللہ عنہ کا صاف سیدھامطلب یہ نکلتا ہے کہ حلالہ حضور پاک کے دور میں بھی رائج تھا- تو کسی روایت سے ثابت کردیجئے کہ اس دور میں حلالہ کا فعل ہوا تھا -اور میرا کہنا یہ ہے کہ ضروری نہیں...
  14. م

    بندے کا قبر والے کو سلام کہنا اور اس کی روح کا لوٹایا جانا

    و علیکم سلام و رحمت الله - محترم رضا صاحب - نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی روح ان کی قبرمیں لوٹاے جانے کے بارے میں یہ تحقیق بھی ملاحظہ فرمائیں اور اس پر اپنے علم و فہم سے روشنی ڈالیں - الله آپ کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)-...
  15. م

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    السلام و علیکم- قرآن میں الله کا فرمان ہے کہ : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ ۖ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ...
  16. م

    مبشر نذیر بھائی کے لئے دعا

    وعلیکم سلام و رحمتالله و برکاتہ - جی ارسلان بھائی - میں بھی مبشرنذیر بھائی کو غائبانہ طور پر جانتا ہوں. ان کی ذاتی ویب سائٹ سے پتا چلتا ہے کہ دین کے بارے میں (خاص کر احادیث کی ترویج اور اسلامی تاریخ) کے حوالے سے ان کی اس علم میں کافی دسترس ہے- عقائد میں بھی اہل سلف سے متاثر لگتے ہیں- ایک دو...
  17. م

    میرا تعارف

    السلام و علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ- خوش آمدید بھائی -
  18. م

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    محترم - آپ کے انداز تخاطب کی وجہ سے میں آپ سے مزید بات چیت سے معذرت کرتا ہوں - میری تو یہی کوشش ہوتی ہے کہ براہ راست کسی کا نام لے کر اس کی ذات کو نشانہ نہ بنایا جائے -صرف عقائد اور علم و فہم پر بات کی جائے- لیکن آپ مسلسل ذاتیات پراتر رہے ہیں -اس لئے اب مزید آپ سے بات چیت ممکن نہیں - والسلام -
  19. م

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر الزامات کی حقیقت

    السلام و علیکم و رحمت الله - شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی الله کی ذات اور کیفیت کے بارے میں بیان اور الزامات پرتو کوئی اہل علم ہی تبصرہ کر سکتا ہے - البتہ الله کی ذات اور اس کی عرش پر کیفیت کے حوالے سے متعلق ہر دور میں بہت سے علماء اور گروہ افراط و تفریط کا شکار ہوے - بہتر یہی ہے کہ ہم...
  20. م

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    محترم - آپ نے جوغیر اخلاقی الفاظ جو میری پوسٹ کے حوالے سے دیے گئے ان کو نظر انداز کر کے -آپ سے اس پوسٹ کے حوالے سے کچھ سوال ہیں - آپ فرماتے ہیں کہ اثر ابن عمر رضی اللہ عنہ کاصاف سیدھامطلب تویہ نکلتاہے کہ حلالہ حضور پاک کے دور میں بھی رائج تھا۔ آپ کسی صحیح روایت سے ثابت کریں کہ حلالہ کا قبیح...
Top