الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں ایک صاحب کو جانتا ہوں کہ جنہوں نے حلالہ کی لعنتی فعل کے حنفی مذہب میں جائز ہونے کی بنا پر حنفیت کو خیر آباد که کر مسلک حق "مسلک اہل حدیث " اختیار کر لیا -ان کا یہی کہنا تھا کہ جو مذہب ایک حرام کام کو جائز قرار دیتا ہے اور ایک مسلمان کو اتنی مہلت نہیں دیتا کہ جلد بازی میں کیے گئے فیصلے ( یعنی...
بلکل صحیح فرمایا آپ نے -
ویسے احناف جو حنفیت کی اکثریت پر فخر کرتے ہیں تو انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اس وقت دنیا میں اکثریت عیسایوں کی ہے- احناف کو چاہیے کہ امام ابو حنیفہ رح کی تقلید چھوڑ کر عیسائی بن جائیں-
علماء احناف سے چارسو کے بجاے صرف چار سوالات -
١-کیا امام ابو حنیفہ رح کا علم صحابہ کرام رضوان الله اجمین سے زیادہ تھا ؟؟؟ اگر ہاں تو ثابت کریں- اگر نہیں تو امام ابو حنیفہ رح کی تقلید پرکیوں اتنا زور ؟؟؟
٢-امام ابو حنیفہ رح کیا پیدائشی مجتہد تھے ؟؟ اگر ہاں تو ثابت کریں -اگر نہیں تو اپنے عامی...
میرے بھائی - اگر علماء اہل حدیث میں سے کوئی تصوف کی تعلیمات سے متاثر ہوا ہے تو اس میں دین اسلام کا کیا قصور ؟؟ گنتی کے چند لوگوں کا تصوف سے متاثر ہو جانا اس بات کا ثبوت نہیں کہ یہ بدعتی عمل صحیح یا عین اسلامی ہے- اور ممکن ہے جن علماء کا حوالہ آپ نے پیش کیا ہے ان کے نظریات بعد میں بدل گئے ہوں...
محترم - میں ایک عام سا بندہ ہوں -
تصوف دین محمّدی صل الله علیہ و آ لہ وسلم کے متوازی ایک بدعتی دین ہے - یہ دین عیسایوں اور ہندووں کی عبادات سے متاثر ہو کر معرض وجود میں آیا تھا -اور جس میں تزکیہ نفس کے خود ساختہ اصول وضع کیے گئے ہیں جو قرآن و سنّت کے اصولوں سے واضح طور پر متصادم ہیں- یہی وجہ...
عن ابی ا مامۃ رضی اللہ عنہ (عنہم) والذی نفس محمد صلی اللہ علیہ وسلم بیدہ لغدٰوۃ اوروحۃ فی سبیل اللہ خیر من الدنیا وما فیھا ولمقام احدکم فی الصف خیر من صلوتہ ستین سنۃ ( رواہ احمد )
ترجمہ :۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے ،...
مصنف درمختار نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم پر جھوٹ بولتے ہوئے لکھتا ہے:آدمؑ کو میری ذات پر فخر ہے اور اور مجھے اپنے ایک امتی کے سبب سے فخر ہے
جس کا نام نعمان اور کنیت ابوحنیفہ ہے جو کہ میری امت کا روشن چراغ ہے۔ ( درمختار مقدمہ ص ۱۳)
نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم پر دوسرا جھوٹ بولتے...
حضرت عبدلقادر جیلانی رح کے یہ قول بھی پڑھ لیں جس سے فرقہ حنفیہ کی دینی فہم و فراست کی قلعی کھل جاتی ہے -
شیخ عبدالقادر جیلانی رح نے بہتر (۷۲) گمراہ فرقوں کی تفصیل ان کے ناموں کے ساتھ لکھی ہے ،مرجئہ فرقہ (جو کہ قرون اولیٰ کا ایک گمراہ فرقہ ہے ان بہتر فرقوں میں شامل ہے) کی بارہ شاخوں میں سے ایک...
السلام و علیکم-
محترم انس بھائی - میرے خیال میں عامر رضا بھائی شاید یہ پوچھنا چا رہے ہیں کہ جس قبرکا ذکر قرآن و حدیث میں ہے - کیا وہ زمینی قبر ہے یا اس سے مراد عالم برزخ ہے (یہ عقیدہ عثمانیوں کا بھی ہے کہ) عذاب و راحت کا تعلق زمینی قبر ے نہیں بلکہ اس سے مراد عالم برزخ ہے -دلیل کے طور پر وہ...
جزاک الله -
مولانا حبیب الرحمان کاندھلوی نے اپنی کتاب "مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت" میں اس موضوع پر تفصیلی بحث کی ہے اور دلائل سے ثابت کیا ہے کہ حضرت علی رضی الله عنہ مولود کعبہ نہیں ہیں -
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کسی کی تقلید فرض ہے؟ واجب؟ یا سنت؟ یا نفل؟
یاد رہے صرف اپنے امام (امام ابو حنیفہ رح) جن کی تقیلد میں آپ رات دن ایک کر دیتے ہو-ان کا ہی ایک قول پیش کردینا کافی ہے ۔اوکے؟۔ (قرآن و حدیث کی حجت تو آپ تسیلم نہیں کرتے)
شکریہ-
وعلیکم سلام و رحمتالله
اسلام میں احتجاج نہیں بلکہ صرف جہاد کا تصور ہے -
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰ تِجَارَةٍ تُنْجِيكُمْ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ - تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ...
کیا خوشی کے موقعے پر انصار مدینہ کے جلوس نکالنے کی دلیل کی بنا پر صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ و وسلم کی وفات کے بعد آپ کی پیدائش کے دن پر کوئی جلوس نکالا تھا ؟؟؟؟ - کوئی حوالہ یا دلیل پیش کریں -
پہلی بات تو یہ ہے کہ رشید احمد گنگوہی کا یہ کہنا :
لا اله الا الله کو بار بار اس طرح کہے کہ اپنے دل کے اندر سے پوری طاقت اور دل کی طرف کمال توجہ کے ساتھ بھلے اور برے سارے خطرات کو دور کر رہا ہے لا اله کو دل سے نکالے اور الا الله کو پوری طاقت کے ساتھ دل میں پہنچائے - اور حق تعالیٰ کی ذات پاک کا...
السلام و علیکم -
ہمارے ہاں دینی فہیم رکھنے ولے طبقے میں یہ سوچ اجاگر ہو رہی ہے کہ فوج اپنے ہی مسلمان بھائیوں سے نبرد آزما ہے اور امریکی اشاروں پر مجاہدین (جنھیں عرف عام میں ١١/٩ کے بعد سے دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے ) کا خون بہانے میں یہودیوں اور عیسایوں کے شانہ با شانہ ہے - ظاہر ہے کہ یہ...
جزاک الله عبدو بھائی - بہت مدلل جواب دیا ہے آپ نے -
ویسے اگر تاشفین صاحب نے امریکہ کی بربریت کی تاریخ بغور پڑھی ہوتی تو ایسا الزام نہ لگاتے - یہی وجہ ہے کہ مسلمان تو دور کی بات جرمن قوم بھی امریکیوں کے بارے میں یہی کہتی ہے - "U.S.A means united snakes of America"
السلام و علیکم محترم بھائییوں-
گزارش ہے کہ بحث و مباحثے میں بہت لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں تو بہتر ہو گا خاص کر جب مباحثہ اسلامی شخصیات سے متعلق ہو - قرآن میں ہے کہ :
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ سوره...