الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم محمود صاحب -
آپ کا نظریہ ہے کہ چوں کہ شہید زندہ ہیں اس بنا پر انبیاء فضیلت میں ان سے زیادہ ہونے کی بنا پر بدرجہ اولیٰ زندہ ہیں- تو اس میں تو کوئی شک نہیں - لیکن وہ کہاں زندہ آیا اپنی زمینی قبر میں یا عالم برزخ میں؟؟؟ تو اس کا جواب خود قرآن دیتا ہے - الله کا فرمان عالی شان ہے -
وَلَا...
محترم -
اگر حلالہ کو زجروتوبیخ پر محمول کیاجاسکتا ہے تو کیا اس سے مشابھہ فعل "متعہ" کو بھی زجروتوبیخ پر محمول کیاجا سکتا ہے ؟؟؟ متعہ کو تواحادث احادیث نبوی میں قیامت تک کے لئے حرام قرار دے دیا گیا - اوراب کسی مجبوری کے عالم میں بھی جائز نہیں- جب کہ یہ ایک وقت میں جائز بھی تھا -جب کہ حلالہ تو...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ -
دونوں کتابیں خلافت و ملوکیت اور حقیقت خلافت و ملوکیت لولی آل ٹائم بھائی نے یہاں شئیر کردی ہیں - الله ان کو جزا خیر عطا کرے (آمین)-
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ مودودی صاحب نے تفسیر قرآن کو پڑے تفصیلی انداز میں لکھا ہے - ہر سورہ کا پہلے شان نزول پھر جو واقعیات...
و علیکم سلام رحمتہ اللہ و برکاتہ -
قرآن سے رہنمائی آپ کے لئے ملاحظه ہو :
وَمَا جَعَلْنَاهُمْ جَسَداً لا يَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَمَا كَانُوا خَالِدِينَ سوره الانبیا ء ٨
:اور ہم نے ان [انبیاء] کو ایسی جان نہیں بنایا کہ وہ کھانا نہ کھاتے ہوں، اور نہ ہی انہیں ہمیشہ رہنے والا بنایا- (یعنی...
محترم اشماریہ صاحب -
آپ قرآن کے ظاہری معنی سے یہ نتیجہ اخذ کر رہے ہیں کہ ایک عورت 'حلالہ ' کے لعنتی فعل کے ذریے حلال ہو جائے گی -
قرآن میں بہت سے احکمامت ایسے ہیں کہ اگر ان کو صرف ظاہری معنی پر محلول کر لیا جائے تو وہ عمل قابل قبول یا قابل حجت نہیں ہوتا -
مثال کے طور پر نماز قصر سے متعلق...
جاوید چدہری صاحب نے مشہور زمانہ گلوکار 'مائیکل جیکسن ' کی موت پر بھی اپنے ایک مضمون (عنوان یاد نہیں) میں عجیب و غریب خیالات کا اظہار کیا تھا -
فرماتے ہیں (جس کا مفہوم یہ تھا )- اس نے (مائیکل جیکسن) دعوی کیا کہ وہ مزید ١٠٠ سال زندہ رہے گا - وہ (مائیکل جیکسن) اس سے ٹکر لے رہا تھا جس کے ہاتھ میں...
السلام و علیکم -
محترم بہتر ہو گا کہ آپ بھی کتاب "حقیقت خلافت و ملوکیت " پڑھ لیں - مصنف محمود احمد عباسی نے اس کتاب میں مودودی صحاب کی کتاب کا مکمل اور تسلی بخش محاسبہ کیا ہے - اور ان کے صحابہ کرام رضوان الله اجمعین اور خصوصا بنو امیہ کے متعلق باطل نظریات کا مونہ توڑ جواب دیا ہے -
جن لوگوں...
السلام و علیکم و رحمت الله
"موطا امام مالک احادیث کی پہلی مکمل کتاب تصور کی جاتی ہے - جمہور علماء نے موطا کو طبقات کتب حدیث میں طبقہ اولی میں شمار کیا ہے امام شافعی فرماتے ہیں"ماعلی ظہرالارض کتاب بعد کتاب اللہ اصح من کتاب مالک" کہ میں نے روءے زمین پر موطا امام مالک سے زیادہ کوءی صحیح کتاب...
وعلیکم سلام محترم کنعان صاحب -حوالہ حاضر ہے
قال رسول الله (ص) لَعَنَ اللَّهُ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ وَالرَّائِشَ " ، أحمد بن منيع عن ابن عمرو وفي الباب عن عبد الرحمن بن عوف وثوبان وعائشة وأم سلمة وآخرين ، والرائش هو السفير بينهما ، وقد قال ابن مسعود : الرشوة في الحكم كفر ، وهي في الناس...
وعلیکم سلام محترم -
پہلی بات تو یہ ہے کہ میرے لعنت بھیجنے اور نبی کے لعنت بھیجنے میں زمین و آسمان کا فرق ہے - میری بھیجی گئی لعنت ضروری نہیں کہ کسی پر پڑے - لیکن نبی کی بھیجی گئی لعنت لازمی پڑنے والی ہوتی ہے -اب اگر آپ ابن ماجہ کی حدیث کے متعلق یہ کہتے ہیں: کہ نبی کا فرمان ہے کہ :
لَعَنَ...
آمین-ثم آمین- لیکن محترم شاہد بھائی اور ارسلان بھائی یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ
ہمارے ایک دوست شادی سے پہلے روز دو رکعات نماز حاجت پڑھتے تھے واسطے شادی کے -
اب شادی کے بعد روز بلا ناغہ چار رکعات نماز "توبہ و استغفار" پڑھتے ہیں (بیچارے )-
محترم کنعان صاحب -
آپ کا کہنا ہے کہ الله نے احادیث نبوی کے مطابق "حلالہ " کے فعل پر جو لعنت کی ہے وہ آپ قرآن میں دکھائیں -وہ قرآن مجید میں ضرور ہو گا-
آپ سے گزارش ہے کہ درج ذیل احادیث نبوی میں جو الله کی طرف سے جو مختلف گناہوں پر لعنتیں بھیجی گئی ہیں - یہ آپ براہ مہربانی قرآن کی آیات میں...
السلام و علیکم -
فورم کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وہ بتائیں کہ وہ اوپر دی گئی stage میں سے اس وقت کون سی stage پر ہیں؟؟ تا کہ جن ممبران کی شادی ابھی نہیں ہوئی وہ پہلے سے اپنے کھانے پینے کا بندوبست کر لیں -
محترم -
کیا یہ آپ فقہ حنفی کی رو سے که رہے ہیں؟؟
اس لحاظ سے تو رافضیوں کا متعہ بھی جائز ہونا چاہیے - کہ وہ بھی خاص شرائط کی ساتھ ہی انجام پذیر ہوتا ہے-
جب آپ خود فرما رہے ہیں کہ شریعت نکاح سے ابقاء عقد چاہتی ہے نہ کہ ایک رات کی ہمبستری - تو اسطرح یہ ایک حرام فعل ہوا - تو ایک حرام فعل کے...