• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - نامور مفسر علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ لکھتے ہیں : ” ان تمام روایات کو جمع کرنے سے یہ بات بخوبی واضح ہوتی ہے کہ واقعہ معراج صرف ایک ہی مرتبہ پیش آیا ۔ اور راویوں کی عبارت کے بعض حصص کا ایک دوسرے سے مختلف اور تفصیلات میں کم و بیش ہونا وحدت واقعہ پر اثر انداز نہیں...
  2. م

    مسلکی اختلاف ؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - تقلید سے متعلق اس کے اثبات میں بات کرتے ہوے اکثر مفکرین یہ بھول جاتے ہیں کہ تقلید کے لفظی معنی ہیں کسی کے گلے میں پٹہ ڈالنا -یہ لفظ قرآن میں ان جانوروں کے لئے استمعال ہوا ہے جن کے گلے میں پٹہ ڈالا جاتا ہے - جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرَامَ قِيَامًا...
  3. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم عثمان بھائی کے اپنے لئے اصول کچھ اور ہیں اور دوسروں کے لئے کچھ اور - ہمارے بریکٹ والا ترجمہ انہیں قابل قبول نہیں - لیکن اپنا بریکٹ والا ترجمہ یہ پتا نہیں کہاں سے لے آتے ہیں ؟؟؟
  4. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جب کہ انہیں یہ اصول الله اور اس کے رسول کی اطاعت میں اپنانا چاہیے تھا :ہم نے سنا اور ایمان لاے - "کہ میرے صحابہ کو برا مت کہو - تہمارا احد پہاڑ کر برابر سونا خرچ کرنا میرے صحابہ کے ایک صاع سونا خرچ کرنے کے برابر ہے" -(متفق علیہ)-
  5. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم - "ہم نے سنا اور ایمان ایمان لائے" یہ وصف اور اصول مومنوں کا ہے نہ کہ "اہل بدعت " کا- اہل بدعت کا تو وطیرہ ہی یہ ہے کہ صحابہ و صحابیات رضوان الله اجمعین سے متعلق ہر جھوٹی سچی بات کو بنا حقائق جانے قبول کرلیتے ہیں - جو ان کو باغی کہے یہ بھی باغی تسلیم کر لیتے ہیں - کوئی ان پاک ہستیوں کو...
  6. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم - بجا فرمایا آپ نے -محترم عثمان بھائی کے اپنے لئے کچھ اصول ہیں اور دوسروں کے لئے کچھ اور- الله ان کو ہدایت دے (آمین)-
  7. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم - میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ ایک تو آپ نے لگتا ہے عباسی کو تفصیل سے نہیں پڑھا- تھوڑا بہت پڑھ کر اور ادھرادھر سے ان کے مطلق سن کر پہلے سے ہی یہ نقطۂ نظر اپنا لیا کہ عباسی ناصبی ہیں لہذا ان کی اہل بعیت اور قرون اولیٰ میں پیش آنے والے واقعیات جیسے واقعہ کربلا یا حرہ سے مطلق کوئی بھی بات...
  8. م

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    السلام وعلیکم و رحمت الله - آپ کی بات سے تو یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ مسلمانوں پر پانچ وقت کی نماز نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو ان کے خواب میں فرض کی گئی تھی - کیوں کہ صحیح بخاری کی اس روایت میں مسلمانوں پر پانچ نمازیں فرض ہونے کا ثبوت موجود ہے - جب کہ علماء اہل سنّت کی اکثریت کہتی ہے کہ...
  9. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم - آپ نے بغیر پڑھے تبصرہ کردیا محمود احمد عباسی کی تحقیق پر. کاش آپ نے ان کی کتاب :خلافت معاویہ و یزید رضی عنہ غور سے پڑھی ہوتی تو یہ بونگی نہ ماری ہوتی - انہوں نے اس زمانے کے مشہور مورخین کے جدولوں کو سامنے رکھ کر ہی تجزیہ پیش کیا تھا کہ اس وقت مکہ مدینہ سے کوفہ جانے کا لوگ کون سا راستہ...
  10. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جزاک الله - محترم آپ کی بات وزن تو ہے - لیکن وہ کہتے ہیں نہ کہ ہر عمل کا ایک رد عمل ہوتا ہے- کاندھلوی ، جاوید غامدی ، اصلاحی، عباسی وغیرہ اسی لئے ابھر کر سامنے آے کہ معذرت کے ساتھ ہمارا ایک طبقہ روایت پرستی کے سمندر میں غرق ہوا ہوا تھا اور اب بھی ہے - ان میں سے اکثریت ایسی ہے جو اپنے آپ میں یہ...
  11. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    السلام و علیکم و رحمت الله - کیا اس کا حوالہ مل سکتا ہے ؟؟؟ کیوں کہ روایت کے متن سے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اشارہ حقیقی کتوں کی طرف ہے نہ کہ کسی انسان کی طرف ہے -اوراس جگہ جس کا نام روایات میں "حواب" بتایا گیا ہے - دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک قدیم مورخ ابو الفرج بن قدامہ بن جعفر متوفی (٢٩٠ھ) (اس...
  12. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    السلام و علیکم و رحمت الله - موضوع کافی طویل ہوچکا ہے اور فورم سے کچھ دن غیرحاضری کی وجہ سے میں اس مراسلے پر دوسرے ممبرز کی پوسٹ پرکچھ حتمی راے دینے سے قاصر ہوں- بہرحال یہاں ایک دوست "محمّد عثمان" صاحب نے کاندھلوی صاحب کے حوالے سے مجھ پر کچھ تنقید کی تھی -کہ اس قسم کی روایتوں کو رد کرنے کا...
  13. م

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    صحیحین میں ہے کہ رسول اللہ صل الله علیہ و آ له وسلم نے فرمایا: (یَأْتِی الشَّیْطَانُ أَحَدَکُمْ فَیَقُولُ: مَنْ خَلَقَ کَذَا وَکَذَا حَتَّی یَقُولُ لَہُ: مَنْ خَلَقَ رَبَّکَ فَأِِذَا بَلَغَ لِیَسْتَعِذْ بِا اللّٰہِ وَلَیَنْتَہِ) ’’شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے فلاں فلاں چیز...
Top