• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    السلام و علیکم - یہی تو میں کہ رہا ہوں کہ نبی کریم صل الله علیہ کی اطاعت کے علاوہ کسی اور کی اطاعت کیسے واجب ہو گی ؟؟ چاہے وہ حضرت عیسی علیہ سلام ہی کے لئے ہی کیوں نہ ہو- لگتا ہے کہ آپ نے امام ابو حنیفہ کے دور کے اکابرین کے ان کے متعلق بیانات نہیں پڑھے جب ہی آپ احناف کو ان کا علم و فہم متنازع...
  2. م

    کیا کسی صحابی نے کلمہ طیبہ کا انکار کیا ؟

    اس حدیث میں جس شخص نے ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے بدتمیزی کی تھی وہ ایک ا عرابی تھا - (جیسا کی آپ کی پیش کردہ حدیث میں بھی ا عرابی کا لفظ آیا ہے) وہ صحابی رسول نہیں تھا - اور ایسے اعرابیوں کے متعلق اللہ رب العزت پہلے ہی فرما چکا تھا کہ : وَمِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ مُنَافِقُونَ ۖ...
  3. م

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    quote="اشماریہ, post: 159069, member: 3713"] احناف امام اعظمؒ کو مقلد جو تسلیم نہیں کرتے وہ اس لیے کہ وہ خود مجتہد تھے اور یہ بات ثابت ہے۔ اور یہ بھی درست ہے کہ مجتہد کسی کی تقلید نہیں کرتا۔ لیکن بالفرض ابو حنیفہؒ مجتہد نہ ہوتے تو وہ بھی تقلید کرتے۔ اس سے ان کی شان میں کمی تو نہیں آتی۔ امام...
  4. م

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    آپ سے گزارش ہے کہ آپ کسی ہندو کے نظریات کو باطل ثابت کر کے دکھائیں- آپ خود ہی اس نتیجے پر پہنچ جائیں گے کہ تصوف ایک باطل مذہب ہے - لیکن معزرت کے ساتھ جو آپ کے نظریات ہیں اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی ہندو تو آپ کو اپنا ہمنوا بنا سکتا ہے - لیکن آپ کسی ہندو کو کبھی زندگی بھر باطل نہ ثابت...
  5. م

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ کے پاس اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ جن مسائل میں آئمہ نے تحقیق کی اور اپنے فہم سے ایک راے قائم کی (جس کی تقلید کی جاتی ہے) وہ خود اس راے یا اجتہاد پر آخری وقت تک قائم رہے ؟؟؟؟- صحابہ کرام رضوان الله اجمین کی تو ایسی متعدد مثالیں موجود ہیں کہ انہوں نے جب کبھی بھی اپنے اجتہادات میں غلطی محسوس کی تو...
  6. م

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    احناف اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں دے سکے کہ : ان کے پیارے امام پیدائشی مجتہد تھے یا نہیں؟؟؟ اگر تھے تو ثابت کریں- اور اگر نہیں تھے تو اپنے عامی ہونے کے زمانے میں انہوں کسی کی تقلید کا پٹہ گلے میں کیوں نہیں ڈالا - ؟؟؟ اس سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہ غیر مقلد تھے -
  7. م

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    چلیں پڑھ لیں گے - صوفیت کی حقیقت کو جاننے کے لئے یہ کتاب بھی مفید ہے - "مطالعہ تصوف : مصنف غلام قادر لون " اگر نہیں پڑھی تو ضرور پڑھیں -لنک نہیں ہے اس کتاب کا لیکن میرے پاس موجود ہے -
  8. م

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    محترم عامر رضا صاحب - اگر آپ کو ٹائم ملے تو لنک میں دی گئی کتاب "آسمانی جنّت اور درباری جہنم: مصنف امیر حمزہ" کا مطالعہ ضرور کیجئے گا -خاص کر اس کتاب کے فصل ششم کا مطالعہ امید ہے کہ آپ پر صوفیت کے حقیقت کو واضح کرنے میں کافی مفید ثابت ہو گا- عنوان ہے "کیا برصغیر میں اسلام صوفیاء کے ذریے پھیلا...
  9. م

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    کچھ عرصہ قبل ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں ایک سلفی بھائی کی لکھی ہوئی ایک کتاب نیٹ پر پڑھی تھی - (اب اس کا لنک نہیں مل رہا )- وہ سلفی بھائی خود ڈاکٹر ذاکر نائیک سے مل چکے ہیں - فرماتے ہیں کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک اگرچہ دینی لحاظ سے سلفی ہیں دین اسلام اور دوسرے مذاہب کے بارے میں حیرت انگیز طور پر کافی...
  10. م

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    شاہد بھائی - حنفیوں کی اپنے امام ابو حنیفہ رح سے محبّت سے متعلق آپ کیا راے ہے ؟؟؟ کیا یہ محبّت کی جاتی ہے یا ہو جاتی ہے (ابتسامہ)-
  11. م

    حنفیوں کی غلط گائیڈنگ کا نقصان۔۔ ایک حنفی کا سچا واقعہ

    میرے بھائی کن کتابوں کے حوالے پیش کروں -فقہ حنفیہ کے یا کسی اور کے -؟؟ بات بڑی واضح ہے اب کان ایک طرف سے پکڑو یا دوسری طرف سے- بات ایک ہی ہے - دونوں فعل یعنی متعہ اور حلالہ وقت کی شروط کے تحت ہوتے ہیں - یعنی ایک خاص مدت کے لئے دونوں فعل سر انجام دیے جاتے ہیں - دونوں پر الله کے نبی کریم صل الله...
  12. م

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    کیا آپ کے جواب سے میں یہ اخذ کر سکتا ہو کہ نبی کریم صل الله علیہ وآ لہ وسلم بھی صوفی یا یہ کہنا چاہیے کہ صوفی اعظم تھے ؟؟؟ اور آپ صل الله علیہ وآ لہ وسلم کے اصحاب رضی الله عنہ آپ کے مریدین تھے ؟؟؟ اگر ایسا ہے تو آپ نے نبی کریم صل الله علیہ وآ لہ وسلم اور آپ کے اصحاب کے لئے یہ اصطلا ح اب تک...
  13. م

    حنفیوں کی غلط گائیڈنگ کا نقصان۔۔ ایک حنفی کا سچا واقعہ

    اللہ نے صرف یہ بتایا ہے کہ اگر نکاح ہو گیا اور جماع ہو گیا تو عورت حلال ہے۔ آگے کی تفصیل آپ کی نکالی ہوئی ہے کہ نہیں حلال نہیں ہے اگر حلالہ کی نیت سے نکاح ہوا ہے۔ یہ نکالیے ذرا قرآن سے۔ ازدواجی زندگی سے صرف جماع تک کا ذکر قرآن میں ہے وہ بھی صراحتا نہیں۔ ترتیب الفاظ کے ذریعے اور حدیث عسیلہ...
  14. م

    أبوحنیفہ رحم اللہ کے فتوؤں پر ان کی ماں کو بھی یقین نہیں تھا

    جزاک الله - یعنی ماں غیر مقلد اور دیوبندی بریلوی مقلد- کیسا تضاد ہے - دیوبندیوں سے سوال ہے کہ اب آپ امام صاحب کی والدہ کو کیا کہیں گے - کیا انھیں بھی برا بھلا کہیں گے ؟؟؟؟
  15. م

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    محترم بات نیت کی ہے - اگر ایک مصنف ٰاپنے نام نہاد نظریات یا اماموں کی عظمت کو ثابت کرنے کے لئے اس طرح کی جھوٹی اور من گھڑت احادیث نبوی کو اپنے کتابوں میں جگہ دے گا - تو کیا وہ جہنمی نہیں ہو گا ؟؟؟ ہاں اگر کوئی مصنف لوگوں کو یہ شعور دینے کے لئے ضعیف احادیث کو اپنی کتابوں میں جگہ دیتا ہے کہ اس...
  16. م

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    محترم یہ تو ثابت ہے کہ جب "مسلک اہل حدیث" کو نام نہاد حنفی "فرقہ جدید" کہتے ہیں تو خود با خود آپ لوگوں کی قلعی کھل جاتی ہے - واما الفرقۃ الناجیۃ فہی اہل السنۃ والجماعۃ ۔۔۔۔۔ وما اسمہم الّا اصحاب الحدیث واہل السنۃ۔ یعنی فرقہ ناجیہ اہل النسۃ والجماعۃ ہے جن کا نام اصحاب الحدیث (اھل الحدیث) اور اہل...
  17. م

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    اگر میں کم فہم ہوں تو آپ میرے فہم میں اضافہ فرما دیں - بھائی میرے مجھے تو آپ کے موقف کی سمجھ نہیں آ رہی - کیا صوفی ازم اور نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا پیش کردہ دین ایک ہی ہے - اگر ایسا ہی ہے تو اس کے لئے" صوفیت " کی نئی ا صطلا ح استمال کرنے کا کیا جواز ہے؟؟ - اگر یہ اسلام سے ہٹ کر دین اسلام...
  18. م

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    کیا قرآن و سنّت کے علاوہ بھی کوئی ایسا دین ہے جس پر عمل کرنا ضروری ہے اور جس کو آپ قرآن و حدیث کے موافق ثابت کرنے کی کوشش کرینگے ؟؟؟؟ وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ سوره آل عمران ٨٥ جو شخص اسلام کے علاوہ کوئی اور دین...
  19. م

    امام ابو حنیفہؒ

    پہلی بات تو یہ ہے کہ اس حدیث میں الله کے نبی نے ایمان کا ذکر کیا ہے علم کا نہیں -لوکان الا یمان عند الثریا لاتنالہ العرب لتناولہ رجل من ابناء فارس۔ اس دو باتیں سامنے آتی ہیں - ایک یہ کہ اہل فارس میں بھی ایسے لوگ ہونگے جو ایمان کی بلندیوں پر پہنچے گے - اور حضرت سلمان فارسی رضی الله عنہ اس کی...
  20. م

    حنفیوں کی غلط گائیڈنگ کا نقصان۔۔ ایک حنفی کا سچا واقعہ

    quote="اشماریہ, post: 155567, member: 3713"] ضد کا کوئی علاج نہیں ہے بھائی جان۔ حلالہ شرط کے ساتھ درست نہیں۔ یعنی جائز نہیں۔ البتہ چوں کہ قرآن نے حلال کرنے کا یہی طریقہ بتایا ہے اس لیے گناہ کے باوجود حلال ہو جائے گی۔ دل میں رکھ کر بھی درست نہیں۔ اس فتوی میں یہ صورت ذکر ہے کہ اگر صرف مرد کے دل...
Top