• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    فہم صحابہ حجت ہے ؟

    غزوۂ بدر کے موقع پر جب قریشِ مکہ کے ستر بڑے سردار قیدی بن کر دربارِ نبوی میں پیش کئے گئے حسبِ عادت مجلسِ شوریٰ طلب کی اور پھر معاملہ زیرِ بحث آیا۔چناچہ صحیح مسلم میں ہے کہ رسول اللہ صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں ان کی رائے دریافت...
  2. م

    وہابی پھنس گئے ، وہابی پھنس گئے ،

    یہ جاہلانہ بات تو آپ اور آپ کے مفتی نے کی ہے - ذرا بھی شرم نہیں آئ نبی کرم صل الله علیہ و آ لہ ؛وسلم پر بہتان باندھتے ہوے - الله رب العزت کے مقصد ہی نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو نبی بنا کر بھیجنے کا یہ تھا کہ اس خود ساختہ وسیلے کی بدعت کو ختم کیا جائے - قرآن میں ہے کہ مشرکین مکہ کہتے...
  3. م

    فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ !!!

    یہ جو واقعہ عامر یونس بھائی نے پیش کیا ہے - اس کے اصلیت کے بارے میں تو الله ہی بہتر جانتا ہے کہ یہ سچ ہے یا فرضی کہانی ہے- لیکن یہ ممکنات میں سے ہے-یعنی ایسا ہونا بعید از قیاس نہیں- تبلیغی جماعت جو کہانیاں سناتی ہے وہ الف لیلی طرز پر ہوتی ہیں -ان کا نہ سر ہوتا ہے نہ پیر - شرعی اعتبار سے بھی یہ...
  4. م

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر نہیں ہیں ؟

    بدعتی و مشرک لوگوں کی ہمیشہ یہ خصلت رہی ہے کہ وہ تقیہ کرتے ہوے انبیاء کرام علیہ سلام خوصوصا نبی کریم صل علیہ و آ لہ وسلم اور اپنے علماء و اکابرین کی محبّت کا جھوٹا دعوی کرتے ہیں -لیکن حقیقت میں یہ ان کی تعلیمات کے منکر اور سخت دشمن ہوتے ہیں- اور جو بھی ان تعلیمات پر عمل پیرا ہوتا ہے اور ان...
  5. م

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر نہیں ہیں ؟

    جزاک الله - کمال کی تشریح کی ہے آپ نے - الله جزا دے آپ کو -
  6. م

    وھابیوں کے کیا "جرم" ہیں؟

    اس حدیث کی تفصیل اسطرح ہے - حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یمن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کچھ سونا بھجوایا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وہ سونا چار ضرورت مندوں میں تقسیم فرما دیا۔ اس پر ایک شخص کھڑا ہو گیا اور کہنے لگا...
  7. م

    فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ !!!

    یہ واقعہ ایک نصیحت کے طور پر بیان کیا گیا ہے - قبر کا عذاب برحق ہے - اور اکثر اوقات الله اپنے بندوں کو خواب میں عذاب کی تمثیل پیش کرکے لوگوں کو تنبیہ کرتا ہے تا کہ لوگ راہ راست پر آ جائیں - ہاں البتہ ایسے خوابوں پے یقین نہیں کیا جا سکتا جو خلاف شریعت ہوں - اور قرانی و دینی اصولوں کے لحاظ سے...
  8. م

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر نہیں ہیں ؟

    قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ سوره الکھف ١١٠ کہہ دو کہ میں تو ایک بشر ہوں تمہاری طرح کا- میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے- لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ سوره التوبہ ١٢٨ البتہ تحقیق تمہارے پاس تم ہی...
  9. م

    فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ !!!

    استغفراللہ - جب فحاشی و بے حیائی میں مبتلا ہونے والے کا یہ انجام ہے - تو جو لوگ شرک و بدعت تقلید کے دروازے کھولتے ہیں ان کا قبر و قیامت میں کیا انجام ہو گا - قبر میں انسان سے یہ تو پوچھا جائے گا - کہ تمہارا رب کون ؟؟؟ تمہارا رسول کون ؟؟ اور تمہارا دین کیا ؟؟؟ یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ تمہارا...
  10. م

    مولانا طارق جمیل اور وینا ملک

    سلف سے مراد عمومی طور پر صحابہ کرام رضوان الله اجمین ہیں - پیش کردہ حدیث میں واضح ہے کہ جو "میرے (یعنی محمّد صل الله علیہ وسلم) اور میرے صحابہ" کی سنّت پر عمل پیرا ہے - اب اگر کوئی چاہے امام ہو عالم ہو یا اکابرین میں سے ہو اگر نبی کریم صل الله علیہ و الہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان الله کی...
  11. م

    مولانا طارق جمیل اور وینا ملک

    احادیث نبویہ سے معلوم ہوتا ہے کہ امت محمدیہ پر ایک ایسا وقت آئے گا جبکہ یہ مختلف فرقوں میں بٹ جائے گی۔ چنانچہ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ آنحضرتؐ نے فرمایا:۔ ''بنی اسرائیل بہتر فرقوں میں بٹ گئے تھے میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی اور ایک فرقہ کے سوا باقی سب جہنمی ہوں گے ۔ صحابہ...
  12. م

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    اشماریہ صاحب - اگر آپ کا موقف ہے کہ آئمہ اربع نے فقہ کے تمام مسائل کو مدون کردیا ہے اور چاروں فقہ کے فقہاء کے اصولوں کو سامنے رکھ کر ہی فیصلہ کریں گے-بہت سے کام ایسے بھی ہیں جو صحابہ کے زمانے میں نہیں ہوے - میرا سوال ہے کہ جو کام آئمہ اربع کے زمانے میں نہیں ہوے ان کے متعلق آپ کیسے فیصلہ دیں...
  13. م

    مقتدی کو کس طرح کی قراءت کی شرعی طور اجازت ہے؟

    جناب یوسف صحاب - گڈ مسلم صاحب کا سوال بڑا سیدھا سا ہے - آپ نے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا یہ فرمان پیش کیا ہے کہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فاذاکبر الامام فکبر وا واذا قرافانصتوا۔ مسلم ج1 ص 174 ۔ جب امام تکبیر کہے تم بھی تکبر کہو جب امام قرات کرے تم خاموش رہو۔ ہمارا سوال...
  14. م

    حنفی مقلدین کی قرآن و حدیث میں تحریف

    http://muhammadilibrary.com/ikrammuhammadi/Andhi-Taqleed-Aur-Tassub-Mein-Tehreef-e-Kitab-o-Sunnat.pdf
  15. م

    اگر وفات کے وقت کلمہ شہادت نہیں پڑھا تو کیا یہ برے انجام کی علامت ہے؟

    جزاک الله - لیکن یہ بات بھی ملحوظ خاطر رکھنی ضروری ہے کہ مرنے والے کی ساری زندگی شرک و بدعات سے پاک رہی ہو تب ہی اس کو کلمہ لاالہ الا اللہ فائدہ دے گا - یہ نہیں کہ ساری زندگی شرک و بدعات میں مبتلا رہا ہو اور جب موت کا وقت آیا تو کلمہ پڑھ لیا اور نجاعت پا گیا - کلمہ حق تو فرعون نے بھی پڑھا تھا...
  16. م

    کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

    یہ با با جی کہیں پیپسی کے برانڈ ایمبسیڈر تو نہیں؟؟؟ (ابتسامہ)
  17. م

    میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ ۔۔!!

    علامہ شعرانی نے لکھاہے کہ امام ابوحنیفہ اور امام محمد رحمۃ اللہ علیہ کا یہ قول کہ مقتدی کو الحمد نہیں پڑھنا چاہئیے ان کا پرانا قول ہے۔ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اورامام محمدرحمۃ اللہ علیہ نے اپنے پرانے قول سے رجوع کرلیا ہے اورمقتدی کے لیے الحمد پڑھنے کو سری نماز میں مستحسن اورمستحب بتایاہے۔...
  18. م

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    میں تمام اکابرین جن کا آپ نے ذکر کیا ہے پڑھ چکا ہوں - یہ ضرور ہے کہ انہوں نے امام صاحب کی ذات کے حوالے سےان پر بے جا تنقید سے گریز کیا ہے- لیکن علم و فہم میں امام ابو حنیفہ ہمیشہ تنقید کی زد میں رہے ہیں - عبدللہ بن مبارک رح سے کئی معملات میں امام صاحب کا اختلاف برسوں رہا ہے - مرے بھائی صحیح...
  19. م

    حنفی مقلدین کی قرآن و حدیث میں تحریف

    السلام و علیکم - احناف - (مقلدین ) کو آئینہ دیکھانے کے لئے یہ کتاب بہت مفید ثابت ہو گی - کتاب کا لنک یہاں موجود ہے - http://muhammadilibrary.com/ikrammuhammadi/Andhi-Taqleed-Aur-Tassub-Mein-Tehreef-e-Kitab-o-Sunnat.pdf
  20. م

    کیا کسی صحابی نے کلمہ طیبہ کا انکار کیا ؟

    مجھے اس حدیث کا علم نہیں تھا جو لولی بھائی نے پیش کی - جب کہ آپ نے اعرا بی والی حدیث پیش کی اور دونوں میں فرق ہے - ویسے بھی میں نے جو آیت پیش کی ہے وہ منافقین ا عرابیوں کے بارے میں ہے جن کے بارے میں نبی کریم صل الله علیہ وسلم بھی نہیں جانتے تھے - جب کے حضرت عمر ری الله عنہ تو نبوت کے شروع دور...
Top