الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
متفق علیہ سے کیا مراد ہے؟؟؟۔۔۔
اور ماشاء اللہ بہت باریک بینی سے آپ نے مزید دو معاشرتی برائیوں کا ذکر کیا۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان قبیح افعال سے محفوظ فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
محدث فورم پر خوش آمدید۔۔۔
اللہ تعالٰی ہماری نیک نیتی سے کی جانے والی محنت اور دین اسلام سے محبت کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطاء فرمائی۔۔۔
آمین یارالعالمین۔۔۔
کتنی حیرت کی بات ہے کہ ایک طالب علم جو خود کو عام تسلیم کرتا ہے۔۔۔ ماشاء اللہ وہ خلافت کی اہمیت خوب سمجھ رہا ہے۔۔۔ لیکن میرے لئے یہ بڑے ہی اچنبے کی بات ہے کہ ہمارے علماء کرام جن کے پیچھے ہم نماز پڑھتے ہیں۔۔۔ حج کے ارکان انجام دیتے ہیں۔۔۔ وہ خلافت کی اہمیت کو سمجھنے سے قاصر ہیں کیوں؟؟؟ِ۔۔۔...
آزادی اظہار رائے کا حق تو اسلام نے بھی ہمیں دیا ہے۔۔۔
لیکن ساتھ ہی ساتھ حدود بھی متعین کررکھی ہیں۔۔۔
آپ کھل کر کہیں جو کہنا چاہتے ہیں لیکن ادب کو ملحوظ رکھیں۔۔۔
معلومات شیئر ہوتی رہنی چاہئے ہیں تاکہ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ ہوسکے۔۔۔
اب عام قاری اتنا بھی بےوقوف نہیں کے صحیح اور غلط میں تمیز نہیں...
شعر کی تشریح کہاں گئی۔۔۔
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں۔۔۔
صوفی کب سے مومن ہوگئے۔۔۔
بقول علامہ اقبال صوفیت اسلامی سرزمین پر شجر ممنوعہ ہے۔۔۔
میرے خیال میں اس شعر میں شاعر شیعوں کو مخاطب کررہا ہے۔۔۔
کیونکہ شیعہ وہ خود کو مومن سمجھتے ہیں۔۔۔
الحمداللہ رب العالمین۔۔۔
دین حق کی سربلندی کے لئے کام کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیشن کرنا چاہئے۔۔۔
اس پُرفتن دور میں بھی دین حق پر ثابت قدمی سے عمل پیرا ہیں اور اپنے علم کی روشنی سے جہالت کے اندھیروں کو دور کررہے ہیں۔۔۔
اللہ سے دعا کے وہ اپنی رحمت نازل فرمائے اور اس کوشش میں برکت پیدا کریں...
اتباع یعنی نبی پاکﷺ کی لائی ہوئی شریعت پر عمل پیرا ہونا یعنی عقیدہ۔۔۔
تو خلاف عمل تقلید کہاں ہوگا؟؟؟۔۔۔ کیا یہ بھی حنفی عقیدہ نہیں۔۔۔ جیسے فقہ جعفریہ اور اُن کا عقیدہ؟؟؟۔۔۔
اور پوری شریعت تبدیل کردی۔۔۔ اُن کی تین نمازیں۔۔۔ حنفیوں کی نماز غوثیہ۔۔۔
ذرا سوچئے!۔
اسلام میں نظام امارات اور امیر کی اہمیت ربط
دعوت جہاد کی تحریک پر اُٹھنے والے سوالات ربط
جمہوری انتخابات اور قیام خلافت؟ ربط
اسلام کا سیاسی نظام ربط
جمہوریت کیا ہے؟ ربط
یہ پڑھیں پھر بات کرتے ہیں۔۔۔
شکریہ
اللہ تبارک وتعالٰی اوامر کے ضمن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور فرمانبرداری کی ترغیب دیتے ہوئے آگاہ فرماتا ہے کہ انبیاء ورسل کو مبعوث کرنے کی غرض وغایت صرف یہی ہے کہ اُن کی اطاعت کی جائے اور جن کی طرف رسول بھیجا گیا ہے وہ اس کے تمام احکام کی تعمیل کریں، اس کے نواہی سے اجتناب کریں...
شاہد بھائی!۔۔۔
علم سے مراد ہے آگہی۔۔۔
لیکن اس کا مطلب یہ ہرگر نہیں ہوتا کہ ہم اپنے بھائیوں کا نام لیکر غلطی کی نشاندہی کریں۔۔۔
شاید اسی تھریڈ میں آپ نے کہا تھا کہ شیخ رفیق طاہر سلمہ اللہ مجتہد ہیں۔۔۔
لیکن آپ کو پتہ ہے کہ شیخ رفیق طاہر اجماع کے خلاف بھی ہیں۔۔۔
تو اس طرح اُنکا اجماع کا رد کرنا...
بچے ماں باپ کی آنکھوں کے تارے ہوتے ہیں۔۔۔
اللہ تعالٰی سے دُعا ہے وہ کے بچے کو زندگی، صحت اور تندرستی دیں۔۔۔
اور آپ اُن کی خوشیاں دیکھیں۔۔۔ آمین یارب العالمین۔۔۔
یہ ہی مقصود ہمارا بھی ہوتا ہے عابد بھائی۔۔۔
امام صاحبؒ کے حوالے سے۔۔۔ آپ کے تحریر میں بہت سے سوالات تھے۔۔۔
مگرمیں آپ کی عزت کرتا ہوں۔۔۔
اس لئے خاموشی کو ترجیح دی۔۔۔
ہم بھی یہ ہی کہتے ہیں کہ امام صاحبؒ اہل الرائے کے امام ہیں۔۔۔
اور بقول آپ کے " ضروری نہیں کوئی اُن سے متفق ہو"
یہاں میں اپنی بات...