• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    الیکشن سے مربوط مسائل کا شرعی حل

    عاصم بھائی۔۔۔ آپ نے اتنی محنت کی اور کہا کے کچھ حقائق ہیں جو نہیں بتاسکتے۔۔۔ میں بس آپ کو ایک بات بتادوں۔۔۔ کے اس طرح کی جدوجہد کرنے والوں کو ارہابی کہا جاتا ہے۔۔۔ یعنی باغی۔۔۔ لہٰذا میری یہ بات لکھ لیں۔۔۔ ان کی کوشش نقارخانے میں ماسوائے طوطی کی آواز کے اور کچھ نہیں۔۔۔ کیونکہ عرب ممالک میں دفن...
  2. حرب بن شداد

    اتخابی سیاست

    اپنی اس بات کو صحیح ثابت کرنے کے لئے کوئی دلیل پیش کیجئے۔۔۔ شکریہ!۔
  3. حرب بن شداد

    اتخابی سیاست

    کیوں آپ نے اللہ سے پناہ طلب کی ایسی سلطنت پر جس میں قومی دن منایا جاتا ہو۔۔۔ آپ کی شان میں گانے بھی گائے جاتے ہوں۔۔۔
  4. حرب بن شداد

    اتخابی سیاست

    انسان سے ہٹ کر۔۔۔ کیونکہ اُس میں ہدایت یافتہ بھی ہیں اور گمراہ بھی ہیں۔۔۔ بات کرتے ہیں مسلمان کی!۔ اللہ نے آپکو ایک سلطنت دی۔۔۔ اور اس سلطنت میں قومی دن ذہن میں یہ رکھئے گا قومی دن! اس پر ایک دوسری قوم کا مسلمان۔۔۔ آپ کی شان میں گانے گاتا ہے۔۔۔ اور اُس کے اس عمل پر خوش ہو کر آپ اُس کو اعزازی...
  5. حرب بن شداد

    اتخابی سیاست

    ارسلام بھائی بڑی معذرت کے ساتھ۔۔۔ میں آپ کی دل کی گہرائیوں سے قدر کرتا ہوں۔۔۔ اور آپ کی علمی معلومات اور اسلام سے محبت کو صدق دل سے تسلیم کرتا ہوں۔۔۔ ایک سوال کا جواب دیں یار ہم کون ہیں؟؟؟۔۔۔ یہ بتائیں بس!۔۔۔
  6. حرب بن شداد

    اللہ کی شریعت سے ہٹ کر فیصلے کرنے والا کافر ہے (شیخ محمد بن صالح العثیمین)

    ۔ اس پر تھوڑی روشنی ڈالیں۔۔۔جو لفظ مارک کیا ہے۔۔۔ حکومت سے مراد جمہوری حکومت شاہی حکومت، یا آل خلیفہ کا طرز حکومت؟؟؟۔۔۔ کیونکہ خلافت کے ساتھ لفظ حکومت استعمال نہیں ہوگا؟؟؟۔۔۔ باقی جو باتیں اس تحریر میں موجود ہیں اس پر اس کا جواب آنے کے بعد بات کرتے ہیں ان شاء اللہ۔۔۔
  7. حرب بن شداد

    داڑھی کے متعلق اہم سوال جواب جلدارسال کیجئے

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ اللہ سے دُعا ہے کہ کمزور اور طاقت ور کے بیچ جو اسلام پھنسا ہوا ہے اس کو آزادی نصیب ہو۔۔۔ آمین یارب العالمین!۔
  8. حرب بن شداد

    کیا واقعی یہ کوئی فرشتہ ہے؟

    لیکن حیرت ہے کہ راہگیر کیسے ایک ہاتھ سے اُسے آرام سے کھینچتا ہوا جبکہ گولیاں چل رہی ہیں گلی میں لے جاتا ہے۔۔۔ لیکن سمجھنے والی بات یہ ہے کہ بعد میں اس راہ گیر کی وڈیو نہیں بنی بس اس زخمی کی بنائی جارہی ہے۔۔۔ حالانکہ اگر وہ فرشتہ ہوتا۔۔۔ واللہ اعلم ہوبھی سکتا ہے۔۔۔ اس کی وڈیو کسی نے نہیں بنائی یا...
  9. حرب بن شداد

    الیکشن سے مربوط مسائل کا شرعی حل

    تو اختتام خلافت کے بعد سے آج تک اتنی بڑی اُمت مسلمہ میں کوئی ایک بھی دینی آدمی نہیں ملا جو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نظام کو دوبارہ سے نافذ کرسکے۔۔۔ یا شاید ہماری تعلیم اور تربیت کا وہ معیار ہی نہیں رہا؟؟؟۔۔۔ چلیں آپ علم غیب نہیں جانتے لیکن کیا آپ اس بات کی...
  10. حرب بن شداد

    کیا واقعی یہ کوئی فرشتہ ہے؟

    ہوسکتا ہے۔۔۔ اللہ قادر ومطلق ہے۔۔۔ لیکن پھر بھی وڈیو ہے۔۔۔ اللہ اعلم۔۔۔
  11. حرب بن شداد

    تمام حضرات بالخصوص اسماء الرجال میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کی خدمت میں

    یہ تحریر پیش کرنے کا اصل مقصد ہی اختلاف رائے کو دور کرنا ہے۔۔۔ میں تو چاہوں کے آپ بھی اپنی معلومات سامنے لائیں۔۔۔ شکریہ
  12. حرب بن شداد

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    میری سمجھ میں نہیں آتا کے یزید رحمۃ اللہ کو لیکر شیعہ رافضی کم ہیں اعتراضات کےلئے؟؟؟۔۔۔ ان حضرات یعنی حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ، اور حضرت یزید رحمۃ اللہ علیہ کو لیکر پورا مذہب ہی بدل دیا۔۔۔ المہم شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ، اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کریں۔۔۔ اور اللہ سے دُعا ہے وہ ہم سب کو...
  13. حرب بن شداد

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    یہ سارا مسئلہ ہوا کس بات پر تھا؟؟؟۔۔۔
  14. حرب بن شداد

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    تو اس طرح سے تو ہر وہ شخص کس کا اعتقاد چار میں سے کسی ایک امام پر ہو۔۔۔ اتباع میں تو وہ کافر ہوگیا۔۔۔ اب جو لوگ خود کو حنفی کہتے ہیں۔۔۔ حنبلی کہتے ہیں۔۔۔ یار مالکی وشافعی کہتے ہیں۔۔۔ وہ سب کافر ہوگئے؟؟؟۔۔۔
  15. حرب بن شداد

    الیکشن سے مربوط مسائل کا شرعی حل

    ایک سوال کا جواب جانا چاہا ہوں گا۔۔۔ اس معیار پر آج کا کون سا مسلمان ہے جو پورا اتر سکتاہے؟؟؟۔۔۔
  16. حرب بن شداد

    الیکشن سے مربوط مسائل کا شرعی حل

    ﷽ السلام علیکم!۔ عاصم بھائی!۔۔۔ اگر آپ اجازت دیں تو میں اس پوری تحریر پر کچھ کہہ سکتا ہوں۔۔۔ لیکن اس شرط پر کہ آپ اس کو قطعا اپنے اس نظریئے کا رد نہیں سمجھیں گے۔۔۔ شکریہ۔۔۔
  17. حرب بن شداد

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    یہ بھی پڑھو!۔ بہرام بھائی۔۔۔ اللہ نے قسم کھاکر فرمایا ہے کہ جب تک کوئی شخص محمدﷺکو فیصلہ کرنے والا آپ ﷺکی شریعت کو ہر معاملے میں فیصلہ کن نہ مان لے وہ مومن نہیں ہوسکتا اور پھر آپ ﷺکی شریعت کو ہر معاملے میں فیصلہ کن نہ مان لے وہ مومن نہیں ہوسکتا اور پھر آپ ﷺکے فیصلے اور شریعت سے اپنے دل میں...
  18. حرب بن شداد

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    یہ ہی تو آپ کرتے ہیں۔۔۔ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھُو تھُو۔۔۔
Top