الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ میں ایک مسئلے میں باہمی اختلاف ہورہا تھا۔۔۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سنا تو غضب ناک ہوکر باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ افسوس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے دو ایسے شخص باہم جھگڑ رہے ہیں جن کی طرف لوگوں کی نظریں ہیں اور...
آپ نے اپنی معروضات میں اوپر عرض کیا تھا۔۔۔
کہ یہ امریکی ایجنٹ ہیں۔۔۔ اور آپ کی سوچ سے تعلق رکھنے والوں کو قید بھی کرلیا ہے۔۔۔
سب سے پہلے میں ایک بات جو ہے وہ بالکل واضح کردوں۔۔۔
یہ عرب ممالک میں ہندوستان اور پاکستان سے تعلق رکھنے علماء کو وہ اہمیت حاصل نہیں ہے۔۔۔
جو ہمارے ملکوں میں عرب ممالک سے...
میں تو خود کہتا ہوں کے بھائی جو بھی عربی عبارت پیش کرے ساتھ میں ترجمہ بھی پیش کردیا کرے۔۔۔تاکہ جہاں ڈنڈی ماری گئی ہے اس کی نشاندہی کردی جائے آپ الٹی گھنٹی میرے گلے باندھ رہے ہیں۔۔۔بہرام بھائی کچھ تو خیال کیجئے۔۔۔
صرف اس وجہ سے نہیں کہ یہ یہود و نصاریٰ کی ایجاد ہے بلکہ اس لیئے بھی کہ اس نظام کے اصول و قوائد قرآن و حدیث کے ساتھ متصادم ہیں آپ سمجھ لیںتو یہ بتائیں کے قرآن وحدیث پر مبنی نظام کس اسلامی ملک میں نافذ ہے؟؟؟۔۔۔
اس پر بات کرنا بیکار ہے۔۔۔
اس کا جواب آپ کو اس وقت ملے گا جب آپ ایک دوڑ کا حصہ بن جائیں...
ہمیں حساب اور انصاف چاہئے اُن مسلمانوں کی حرمتوں کا جو امریکی ایماء پر پوری کرہ عرض پر کی جارہی ہے۔۔۔
جہاں تک بات ہے مسجد کی بےحرمتی کی تو ابراہا کا انجام سورہ فیل میں پڑھو۔۔۔جاہلوں۔۔۔
مسجدیں آباد کرنے والوں کی حرمت کو سمجھو۔۔۔ جب تم مسلمانوں کی حرمت کو سمجھو گے تو کسی میں جرآت نہیں ہوگی۔۔۔
کہ...