الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیکن اسکول کیوں بند پڑے ہیں۔۔۔
کنعان بھائی بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں برطانیہ میں جو ہم سے زیادہ آپ کو پتہ ہونگی۔۔۔ کے ان میں کتنی سچائی ہے۔۔۔
بالکل اُسی طرح جو لوگ یہاں پر اس پریشانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔
آپ کو پتہ ہے جیسے ہی یہ کریک ڈاون شروع ہوا پاکستان ایمبیسی میں کوئی بھائی جاکر دیکھ لئے۔۔۔...
اسد بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا!۔
سمجھ کا ہی فرق ہے جس کے سبب آسانی سے سمجھ آجانے والی بات متنازعہ بن گئی ہے۔۔۔
حالانکہ تحقیق کا جو معیار ہے وہ بھی سامنے ہے۔۔۔
اس کو آپ کسی قسم کا طنز نہیں سمجھئے گا۔۔۔
علماء کہاں ہیں؟؟؟۔۔۔
اس طرح کے القابات سے نوازنے والوں کے خلاف دیوار تو علماء کو بننا چاہئے۔۔۔
ایرےغیرے نتھوخیروں کو نہیں۔۔۔میں اپنی بات کررہا ہوں کسی کی نہیں۔۔۔
ارسلان بھائی بالکل درست فرماتے ہیں کہ ہمارے علماء ہی مخلص نہیں ہیں۔۔۔
تو جب علماء یعنی نائب رسول ﷺ کا یہ حال ہے تو اُمت تو پسے کی چکی...
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اسی بات پر ایک اسرائیلی خاتوں وزیر کی بات یاد آگئی کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا شاید انہوں نے مطالعہ کیا تھا (واللہ اعلم)
تو انہوں نے کچھ اس طرح لکھا کے رسول اکرم ﷺ کے گھر میں کھانا نہیں ہوتا مگر تلواریں ضروری ہوتی تھی۔۔۔
میں نے ایک جگہ برناڈ شاہ شاید اس کا قول...
خاص کر اس وقت جب ایران، شام میں سنی مسلمانوں کے خلاف بشارالاسد کے مدد کے لئے ہر طرح سے تعاون کررہا ہے۔۔۔تو یہ سوچیں کے جو پینتس فیصد سنی ایران میں موجود ہیں اُن کی کیا گد بنارکھی ہوگی؟؟؟۔۔۔ اس ہی لئے میں کہتا ہوں کہ زمینی حقائق پر توجہ دینا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔۔۔ اس سازش کا پردہ فاش ہوا...
میں تو اتنا ہی کہوں گا کہ!۔
اگر اتنی سی ہی بات سمجھ آجائے تو مزید مثالیں دینا بیکارہے۔۔۔
اور اگر اتنی سی ہی بات سمجھ نہیں آئی تو مزید مثالیں دینا بھی بیکار ہی ہے۔۔۔
سب سے پہلے تو ارسلان بھائی معذرت میں نے ثابت کریں کا غلط لفظ استعمال کیا۔۔۔
جو عموما اشتعال دلانے کے غرض سے استعمال ہوتا ہے۔۔۔
حالانکہ اللہ جانتا ہے میری نیت ہرگز ہرگز یہ نہیں تھی۔۔۔
دیکھئے بھائی فیس بک پر تو بہت کچھ چل رہا ہے۔۔۔
تو کیا ہم اُن سب باتوں کو تسلیم کرلیں؟؟؟۔۔۔
ایک خبر کو جو...
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ جواد بھائی!۔۔۔
ہم کو سب معلوم ہے۔۔۔
ایک سوال مجھے ہمیشہ پریشان کئے رکھتا ہے۔۔۔
اس کا جواب عنایت فرمادیں۔۔۔ ہمیں اس کفریہ نظام کی دلدل میں دھنسانے والے کون ہیں؟؟؟۔۔۔
اب یہ ثابت کریں کے کیا سعودی قانون کے مطابق ایران کے لئے ورکنگ ویزا کسی بھی انفرادی کفیل کو ایشو کیا جاتا ہے؟؟؟۔۔۔
اسی طرح کوئی بھی برطانی شہری کسی بھی انفرادی سعودی کی کفالت کے لئے ویزا لے سکتا ہے؟؟؟۔۔۔
محاورہ تو یہ بھی ہے۔۔۔
ساون کے اندھے کو ہرطرف ہریالی ہی دکھتی ہے۔۔۔
اب دس ممبران سے اس پر رائے لیں کہ انہوں نے اس محاورے سے کیا مطلب لیا ہر ممبر کی اپنی ایک ذاتی رائے ہوگی۔۔۔ اس محاورے پر!
لیکن اس محاورے کا موجد ہی بیان کرے گا کہ اس کو اُس نے کب اور کس ماحول کے پش منظر میں اس محاورے کوتخلیق...
حیرت ہے مجھے!۔۔۔
آج کا سب سے بڑا دھوکہ جو ایک مخصوص ذہن خود ساختہ تاویلات کی بنیادوں پر اس نیت سے کے ہمارے ملک پاکستان میں فساد پھیلایا جائے جمہوریت کے خلاف خود ساختہ لفاظی بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔۔۔ ہم مانتے ہیں کے جمہوریت کفر کا نظام ہے دوسوفیصد اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے۔۔۔
لیکن ایک سوال...
طاغوت نظام نے کس طرح ایک مسلمان جو اُس مسلمان ملک میں پیدا ہوا، کو اسی مملکت کے مسلمان شاہ سے ڈنکے کو چوٹ پر بچایا۔۔۔
اس پر بنایا گیا مقدمہ اس بنیاد پر خارج کردیا کے یہ انسانی حقوق کی خلاف ہے۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔کنعان بھائی!۔۔۔
اللہ تعالٰی ہمیں حق بات کہنے، سننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق...
السلام علیکم۔۔۔
چلیں آپ ٹھیک فرمارہے ہیں۔۔۔ یہ غلط نظام ہے میں آپ کی تائید کرتا کے واقعی جمہوریت اسلام کے خلاف ہے۔۔۔ لیکن آپ خود جائزہ لیں جو الزامات آپ لگارہے ہیں کہ مذہبی جماعتوں کے قائدین کے دلوں کی کیفیت تو اللہ جانتا ہے۔۔۔ اس خیال کا آپ کے ذہن میں آنا ظاہر ہے اسی وجہ سے ہوگا کہ جو کردار...
سب سے پہلے تو میں کنعان بھائی کا بےحد ممنون ہوں کے آپ نے میری درخواست پر بڑی مفید معلومات فراہم کیں۔۔۔
اب میں اُن بھائیوں سے مخاطب ہوں اس خبر کو پڑھیں ربط۔
اور بتائیں کہ بھی تو طاغوتی نظام کا ایک حصہ ہے لیکن جس ملک میں یہ ہورہا ہے وہاں جمہوریت نہیں ہے۔۔۔
یہ گفتگو مبہم نہیں ہے۔۔۔
جب آپ ایک نظام کو خود صحیح اور درست نہیں سمجھ رہے تو اس پورے نظام کے خلاف کیوں آواز بلند نہیں کرتے؟؟؟۔۔۔ یہاں مجھے کنعان بھائی سے مدد درکار ہے تاکہ وہ اس معاملے میں میری رہنمائی فرمائیں۔۔۔ یہ کہ مورگیج پر گھر لینا کیا ہے اور اس کا طریقہ کار کیا ہے اور کیا اس میں سود...