الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم و رحمت الله -
میرے ایک کزن امریکا میں مقیم ہیں - عیسایوں اور یہودیوں کے ساتھ رہنے کی بنا پر ان کے اندر بھی احادیث نبوی سے متعلق کافی شکوک و شبہات پاے جاتے ہیں- درود ابراہیمی سے متعلق وہ کہتے ہیں کہ یہ درود صحیح نہیں -جو درود نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام...
السلام و علیکم -
حقیت یہ ہے کہ امام بوحنیفہؒ کے اصل گستاخ خود یہ حنفی ہیں -بلکل اسی طرح جسے اہل تشیع حضرت علی رضی الله عنہ کی محبّت کا دم بھرتے ہیں اور فضیلت میں ان کو امام الانبیاہ محمّد صل الله علیہ و آ لہ وسلم سے بھی مرتبے میں بڑھا دیتے ہیں لیکن ان کی اسوہ پر چلنے کا دوردور تک نام نہیں لیتے...
حضرت عمر رضی عنہ نے " باجماعت تراویح کو بدعت حسنہ " اس لئے قرار دیا کہ کہ یہ عمل اس سے پہلے اِس انداز میں نہیں ہوا تھا- لہٰذا یہ بدعتِ لغوی ہے بدعتِ شرعی نہیں ہے کیونکہ بدعتِ شرعی وہ گمراہی ہوتی ہے جو دلیل شرعی کے بغیر سر انجام دی جائے۔ جیسے میلاد ، تیجہ ، چالیسواں وغیرہ -یعنی وہ بدعت جو قرآن و...
تاریخی تجزیہ کا یہ مسلمہ اصول ہے کہ جو شخص کسی دوسرے شخص کے معاملے میں متعصب ہو، اس کی اس شخص کے بارے میں بات کو قبول نہ کیا جائے۔ یزید بن معاویہ رح پر جو بدکاری ، شراب نوشی ، اور ظام و کفر و الحاد کے جو الزامات لگاے گئے ہیں ان روایات کی یا تو سند ہی نہیں ملتی یا پھر اگر ملتی ہے تو اس میں ہشام...
ہمارے ہاں اکثریت نے امریکا اور یہودی لابی کی بربریت کی ہسٹری نہیں پڑھی - اگروہ پڑھ لیں اور اس کے بعد تبصرہ کریں تو زیادہ بہتر ہو گا -دوسری جنگ عظیم میں پرل ہاربر اٹیک سے لے کر١١/9 پھرعراق و افغانستان اور پھر پاکستان پر خود کش حملوں کی سازش اور پھر یہودیوں کے مفاد میں عالمی ذرا یع ابلاغ کا کردار...
اس بحث و مباحثے سے ایک یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ:
جب ایک عریاں امام کے پیچھے مقتدیوں کی نماز صحیح نہیں تو ایک بدعتی اور مشرکانہ عقائد رکھنے والے امام کے پیچھے نماز کیوں فاسد نہیں ہوسکتی؟؟ کیوں کہ وہ تو ان سے کئی بڑا گناہ گار ہے -ہمارے ہاں نام نہاد علماء ایک شرابی کبابی اور زانی امام کے پیچھے...
ایک حدیث ہے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کی جس کا مفہوم ہے -
مزاج کی اعتبار انسان چار طرح کے ہوتے ہیں-
پہلا وہ جس کو جلد غصّہ اتا ہے اور جلد ہی اتر جاتا ہے
دوسرا وہ جس کو جلد غصّہ آتا ہے اور دیر سے اترتا ہے
تیسرا وہ جس کو دیر سے غصّہ آتا ہے اور جلد اتر جاتا ہے -
چوتھا وہ جس کو دیر سے غصّہ...
جی گناہ گار ہونگے -
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ سوره المائدہ ٢
اور آپس میں نیک کاموں اور پرہیز گاری میں ایک دوسرے کی مدد کرو اور گناہ اور ظلم کے کاموں میں ہر گز ایک دوسرے کی...
لعن رسول صلی الله عليه وسلم فی الخمر عشرۃ عاصرهاو معتصرهاو شاربها و حاملها و المحولة و ساقيها و بائعها و اکل شنها والمشتری لها والمشتری له رواہ الترمذی واابن ماجه (مشکوۃ)
یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شراب کی وجہ سے دس آدمیوں پر لعنت فرمائی ہے شراب بنانے والے اور بنوانے ، پینے والے...
آپ کے جوابات کا شکریہ عبدہ بھائی مگر -
یہ بات آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی جانتا ہوں کہ کسی بھی اختلاف کی صورت میں رجوع صرف قرآن و سنّت کی طرف ہے - اگر کوئی اپنے کفر سے برأت کے لئے کوئی تاویل پیش کرتا ہے تو اسے پہلے قرانی نص یا صحیح حدیث سے یہ ثابت کرنا ہو گا کہ اس پر کفر کا الزام غلط ہے -...
جہاں تک مرتد کے قتل کی سزا کے اطلاق کا معاملہ ہے - تو اس زمن میں میں یہی کہوں گا - کہ اسلام کی رو سے جرم کی سزا کا اطلاق معاشرے میں حالات کے پیش نظر ہوتا ہے -معاشرے کا ہر فرد اپنے منصب کے لحاظ سے اپنے اعمال کا ذمہ دار ہوتا ہے - ایک مسلم حکمران جب اپنے منصب پر برجمان ہوتا ہے تو اس پر سب سے پہلی...
جو شخص جان بوجھ کر الله کے صریح احکامات کا انکار کرتا ہے اور ان سے ٹکر لیتا ہے وہ کفر کا مرتکب ہوتا ہے -اور کلمہ طیبہ کے اقرار کے بعد اگر کوئی کفر کا مرتکب ہوتا ہے تو مرتد کے زمرے میں آتا ہے اور مرتد کے بارے میں الله کے نبی صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا واضح فرمان ہے "(من بدل دينه فاقتلوه) حديث...
ملک میں ہونے والے حملوں اور دہشت گردی میں طالبان ملوث نہیں بلکہ ایسے تمام حملے امریکی سی آئی اے کے نیچے کام کرنے والی تخریب کار تنظیمیں جے ساک (JSOC) وغیرہ کرواتی ہیں جنکا الزام زبردستی طالبان کے سر تھوپ دیا جاتا ہے۔ اس موضوع پر حال ہی میں ریلیز ہونے والی انگریزی ڈاکومنٹری فلم ''ڈرٹی وارز...
السلام و علیکم -
میں نے اور فورم کے دوسرے بھائیوں نے قرآن و حدیث کی روشنی میں نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم پر جادو کے اثر پر دلائل پیش کردیے -میرے خیال میں اب مزید بحث کی گنجائش باقی نہیں رہتی - الله سب کو اپنے ہدیات سے نوازے (آ مین)-
اگرچہ یہ ہمارا موضوع نہیں لیکن اس روایت کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے فرمایا "قال الإمام الحسن و الحسین سيّد شباب أهل الجنّه" میں کچھ تردود ہے - کچھ کے نزدیک یہ حسن کے درجے پر ہے تو کچھ کے نزدیک یہ روایت ضعیف ہے -
مولانا حبیب الرحمن کاندھلوی نے اپنی کتاب "مذہبی داستانیں اور ان کی...