الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم -
اگر آپ غور سے میرا مراسلہ پڑھتے تو آپ کو یہ باتیں متضاد نہ لگتی -
میں نے یہ کہا تھا - کہ شیطان انسان کو نقصان پہنچانے کو کوشش کرتا ہے اور اس کوشش میں وہ آزاد ہے- لیکن الله رب العزت شیطان کے داؤ اپنے مقرب بندوں پر نہیں چلنے دیتا - یعنی شیطان کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو...
السلام و علیکم -
نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم پر جادو کا اثر کرنا احادیث صحیہ سے ثابت ہے -بعض لوگوں کا خیال ہے کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم پر جادو کا اثر ممکن نہیں کیوں کہ جادو شیطان کا ہتھکنڈہ ہے اور شیطان ایک نبی کو نقصان پہنچانے کی طاقت نہیں رکھتا- جیسے کہ قرآن میں ہے کہ إِنَّ...
السلام و علیکم -
مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کو اس بات پر بھی روشنی ڈالنی چاہیے کہ آخر وہ کون سے عوامل ہیں جن کی بنا پرلوگ خود کشی کرتے ہیں یا خود کش دھماکوں میں اپنے آپ کو اڑا لیتے ہیں - جو لوگ ان خود کش بمبار لوگوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے تیار کرتے ہیں دین اسلام میں ان سے متعلق کس...
quote="علی بہرام, post: 141755, member: 3577"]لگے رہو
انبیاء علیہم السلام کو جھوٹا ثابت کرنے میں لیکن جھوٹ نہیں بول سکتے تو صرف امام بخاری نہیں بول سکتے کیونکہ وہ نبی تو ہیں نہیں اور وہابی کا عقیدہ یہ ظاہر ہورہا ہے کہ صرف انبیاء ہی جھوٹے ہوتے ہیں لعنت ہے ایسی سوچ پر
یہ ان کے لئے ہے جو قرآن...
میرا یہ موقف نہیں کہ کرامات کا ظہور نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے بعد ممکن نہیں - بلکہ میرا موقف یہ ہے کہ کے کسی سے خرق عادات کے ظہور پذیر ہونا نہ حق کی دلیل ہے اور نہ اس بات کا دلیل ہے کہ وہ شخص الله کا بہت مقرب ولی ہے - دور حاضر میں بھی بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن سے ایسے خرق عادت امور ظہور...
اسلام و علیکم-
معجزات و کرامات کے ظہور پذیر ہونے کی وجہ اتمام حجت ہوتا ہے - تا کہ حق و باطل میں امتیاز کیا جا سکے - دور نبوت اور اور اس سے پہلے جتنے بھی معجزات یا کرامات نبیوں یا غیر نبیوں کے ہاتھوں ظہور پذیر ہوئیں تو اس کا مقصد یہ تھا کہ لوگ حق کی پہچان ہو سکے اور ایمان مضبوط ہو -جب سے اللہ...
بطور کرامت شب بیداری کرنا کیا ایمان کا حصّہ ہے ؟؟؟ اس طرح تو اکثر ہندو جوگی بغیر کھاے پیے کافی مہینے زندہ رہ لیتے ہیں -ظاہر ہے کہ یہ طاقت بھی ان کو الله کی طرف سے ہی ملتی ہے جس کے ذریے وہ زندہ رہتے ہیں - ان کے ایمان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟؟؟
کیا امام صاحب کو قران کی اس آیت کے متعلق علم...
کیا اگر الفاظ ایک جیسے ہوں تب ہی کفر ثابت ہو گا ؟؟ کفر تو کفر ہوتا ہے چاہے ابو لہب کرے یا ابو طالب -اگر خیر قرون ہی شفاعت و نجاعت و ایمان کی دلیل ہوتی - تو الله حضرت نوح علیہ سلام کے بیٹے اور حضرت لوط علیہ سلام کی بیوی کو بھی ایمان پر موت دیتا - لیکن دونوں انبیاء کی ان کے لئے مغفرت کی درخواست...
ان تمام سوالوں کے جواب سے پہلے میں سہج صحاب سے صرف چند سوال کروں گا -
آئمہ اربع کی پیدائش سے پہلے کیا لوگوں کو کبھی فقہی مسائل درپیش نہیں ہوے ؟؟؟
مجتہد بننے سے پہلے آئمہ اربع ان دینی مسائل سے کیسے نمٹتے تھے ؟؟؟ یا وہ پیدائشی مجتہد تھے کہ جن کے بغیر لوگ ان فقہی مسائل کو نہیں سمجھ سکتے تھے ؟؟...
کیا مقلدین ان سوالوں کا جواب دے سکتے ہیں ؟؟؟
قرآن میں ہے الله سنتا اور دیکھتا ہے - (یہ کفیت بھی مجہول ہے ) بتائیں کس طرح دیکھتا اور سنتا ہے - ؟؟؟ یہ کیسے ہو سکتا ہے سننے اور دیکھنے کی کیفیت مجہول ہو اور اس سے عقیدہ ثابت ہو جائے؟؟۔
قرآن میں ہے الله اول و آخر ہے (یہ کفیت بھی مجہول ہے ) یہ کیسے...
ابو طالب کا بھائی ابو لہب بھی اسی نسل (یعنی خیر قرون) سے تھا لیکن الله نے اس کا نام لے کر اس پر لعنت بھیجی اور اس کو عذاب علیم کی خوشخبری دی (سوره لہب)- کیا وہ خیرقرون میں نہیں تھا؟؟؟ کیا وہ عبدِ المطَّلبِ بنِ هاشمِ کے مذہب پر نہیں تھا ؟؟؟
جہنّم میں ہر طبقے کو مختلف طریقے سے عذاب دیا جائے گا - جیسا کہ قران و احادیث نبوی صل الله علیہ وسلم سے ثابت ہے- اور اس آیت سے مراد یہ ہے کہ جس کو جو عذاب شروع میں دیا جائے گا وہ اس سے ہلکا نہ ہو گا اور نہ اسے عذاب سے مہلت ملے گی -
ابو طالب کو جو آگ کی جوتیوں والا عذاب ہو گا اس میں تخفیف نہیں...
میرے بھائی - ایک دین سے متعلق سوال کو شہوت پرستی سے جوڑنا کیا فسق نہیں ہے - ان کے جواب سے تو یہی معلوم ہو رہا ہے کہ حکیم الامّت صاحب ایک شہوت پرست ذہن کے ملک تھے جو دین میں بھی اس طرح کی شرمناک باتیں ڈھونڈھتے تھے -
الله رب العزت نے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو امّت وسطیٰ قرار دیا ہے -مطلب یہ ہے کہ اس امّت کے خواص میں یہ بات شامل ہے کہ اس امّت کے افراد اعتدال پسند ہیں - اور یہود و نصاریٰ کی طرح دین میں افراط و تفریط کا شکار نہیں ہیں - یہی وجہ ہے کہ جب نبی کریم کے کچھ صحابہ نے کم فہمی یا اپنے آپ کو...
امام احمد بن حنبل رح کا تجدید روح (روح کی واپسی) سے متعلق متنازع بیان نیچے دیا گیا ہے -جو بظاھر قرآن و حدیث کے مفہوم سے میل نہیں کھاتا - اگر کوئی بھائی اس پر تبصرہ کرنا چاہیں اور ہم سب کے علم میں اضافہ کرنا چاہیں تو خوشی ہو گی -
حوض کوثر ، شفاعت ، منکر نکیر، عذاب قبر ، ملک الموت کے ارواح کو...
حضرت عمر رضی الله عنہ کے فرمان "اگر میں دن کو سوؤں گا تو اپنی رعیت کو ضائع کردوں گا اور اگر رات کو سوؤوں گا تو حکم ربی کو ضائع کردوں گا" کا صحیح مطلب یہ ہے کہ آپ بہت کم سوتے تھے - قرآن کریم میں ان اصحاب رضی الله عنہ کا ذکر الله نے اس انداز میں کیا ہے -
وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ...
تبلیغیوں کا طرز عمل بھی عجیب و غریب ہے - یہ جماعت لوگوں کو اسلام کا ہمنوا بنانے کے بجاے اپنے جماعت کے کارکنوں کا ہمنوا بنانے کی سعی میں رہتی ہے - یہی وجہ ہے کہ معاشرے میں بحثیت مجموعی کوئی تبدیلی پیدا نہیں کرسکی -
بجاے اس کے کہ مولانا طارق جمیل صاحب عامر خان کو براہ راست اسلام کے مثبت پہلو اور...
جزاک الله بھائی- صحیح فرمایا گیا ہے -
ایک عیسائی مورخ (نام یاد نہیں ) کا بیان ہے - "شکر ہے کہ خدا نے اسلام کو صرف ایک عمر (رضی الله عنہ ) عطا کیا - اگر کہیں دو یا دو سے زیادہ عطا کیے ہوتے تو آج ہمارا نام و نشان نہ ہوتا "
محترم علی بہرام صاحب -
ہر مسلمان کا یہ عقیدہ ہے کہ انبیاء کرام علیہ سلام معصوم ہوتے ہیں اس میں کوئی شک و شبہ نہیں - لیکن سمجھنے کی بات یہ ہے کہ معصوم سے مراد یہ ہے کہ وہ معصوم عن الگناہ ہوتے ہیں لیکن بشری تقاضوں کے تحت معصوم عن الخطاء نہیں ہوتے- مطلب یہ کہ جان بوجھ کر کوئی ایسا فعل نہیں کرتے...