الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام غزالی رح اپنی کتاب الاحیاء العلوم میں لکھتے ہیں - "یزید بن معاویہ رح ایک نیک اور عادل حکمران تھے -جو ان کو فاسق و فاجر سمجھتا ہے وہ صریح غلطی پر ہے -
امام غزالی رح صوفی مذہب سے تعلق رکھتے تھے اور صوفی شیعہ مذہب سے کافی متاثر ہیں اور جس طرح اہل تشیع اپنے آپ کو حضرت علی و حسین رضی الله عنہ...
قرآن مجید سے حکیم لقمان نامی ایک شخصیت کا وجود ثابت ہے جسے اللہ نے حکمت عطاکی اور کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرو۔ قرآن مجید کی ایک سورۃ کا نام سورۃ لقمان ہے جس میں حکیم لقمان کے نسب اور خاندان کی بابت تو کوئی ذکر نہیں کیا گیا البتہ اس میں حکیم لقمان کے حکیمانہ معقولات کا تذکرہ ضرور ہے۔تاہم قدیم...
الشیخ صالح عثیمین رحمہ اللہ بذلہ سنج انسان مشہور ہیں-
کسی نے ان سے پوچھا - یا شیخ - اگر کوئی آدمی غصّے میں آ کر اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا ہے تو کیا طلاق ہو جائے گی ؟؟؟
شیخ صالح نے جواب دیا : میرے بھائی ... طلاق ہونا نہ ہونا تو بعد کی بات ہے -لیکن طلاق ہمیشہ غصّے میں ہی دی جاتی ہے - کیا تم نے...
ہمارے معاشرے میں اکثریت جن میں رافضیوں کے علاوہ اہل سنّت کی بھی ایک بڑی تعداد ہے (معذرت کے ساتھ) ان کو یہ فکر کھاے جاتی ہے کہ ہم جنّت میں جائیں یا نہ جائیں لیکن یزید بن معاویہ رهمللہ کو جنّت میں جانے نہیں دیں گے - اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے پہلے یزید بن معاویہ کو قاتل حسین رضی الله عنہ بنایا...
آپ نے بلکل درست فرمایا -
شاید اس کی یہ وجہ ہے کہ ہمارے اکثر علماء جو فتویٰ دیتے ہیں حکومت وقت کے زیر اثر ہوتے ہیں - قادیانیوں کے کفر کو بھی اس وقت شہرت حاصل ہوئی جب بھٹو دور میں انھیں قانونی طور پر کافر قرار دیا گیا - جب کہ شعیوں کو اس بنا پر قانونی طور پر کافر قرار نہیں دیا جا سکا کہ بھٹو کی...
ہمارے معاشرے میں اکثریت جن میں رافضیوں کے علاوہ اہل سنّت کی بھی ایک بڑی تعداد ہے (معذرت کے ساتھ) ان کو یہ فکر کھاے جاتی ہے کہ ہم جنّت میں جائیں یا نہ جائیں لیکن یزید بن معاویہ رهمللہ کو جنّت میں جانے نہیں دیں گے - اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے پہلے یزید بن معاویہ کو قاتل حسین رضی الله عنہ بنایا...
بھیا -
جو جمہوریت کے کفریہ نظام کو "اسلامی جمہوریت" کے ذریے جائز قرار دینے کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں ان کے لئے سود کو "اسلامی سود " قرار دینا کیا مشکل ہے -
ہمارے حکمران اور ان کے حواری میڈیا اور سیکولر طبقے بلا شبہ قران کی ان آیات کی مصادق ہیں -
قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ ۗ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَٰكِنْ لَا يَعْلَمُونَ سوره البقرہ ١٣
اور جب انہیں کہا جاتا ہے ایمان لاؤ جس...
قرآن کریم کی آیات اور احدیث نبوی صل الله علیہ وآ لہ وسلم سے یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ حقیقی اہل بیت آپ صل الله علیہ وآ لہ وسلم کی ازواج مطہرات ہی ہیں- البتہ نبی کریم صل الله علیہ وآ لہ وسلم کی یہ عادت مبارکہ تھی کہ آپ اکثر و بیشتر اپنے اصحاب ، صحابیت اور دیگر افراد (چاہے وہ رشتے دار ہوں...
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦
اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی سی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے...
محترم -حافظ عمران صاحب -
سوره سورة الماعون میں نماز میں سستی کرنے والے کو الله کے عذاب سے ڈرایا گیا ہے -اگرچہ اس کو نمازی کہا گیا ہے - آپ کہتے ہیں کہ نماز میں سستی کرنے والے کو کہاں منافق یا کافر قرار دیا گیا ہے ؟؟؟
تو ذرا ان آیات پر بھی توجہ کرلیں -
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يُخَادِعُونَ...
و علیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے اس سوال کا جواب دیجیے -
جو کرامات ہندو جوگیوں یا غیر مسلموں سے صادر ہوتی ہیں وہ الله کے اذن سے ہوتی ہیں یا ان کی اپنی قابلیت سے ظاہر ہوتی ہیں ؟؟؟ یعنی اگر کرامات پر یقین رکھنا ایمان کا حصّہ ہے - تو آپ کو چاہیے کہ ہندو جوگیوں پر بھی ایمان لایا جائے.-...
محترم ارسلان بھائی -
میں آپ کی نظریے سے کافی حد تک متفق ہوں -
پہلا گروہ جو نماز کی فرضیت کا قائل نہیں وہ بلا جمع کافر ہے - ایسے لوگوں کی تعداد ہمارے معاشرے میں کم ہے لیکن ہے ضرور-
دوسرے گروہ کے لوگ جو اپنی سستی اور کاہلی کی وجہ سے نماز چھوڑتے ہیں وہ ہمارے معاشرے کا بڑا حصّہ ہیں - وہ یا تو...
میرے محترم ارسلان بھائی اور عمران بھائی -
اس میں کوئی اشکال نہیں کہ کلمہ طیبہ وہ کلمہ ہے جو ایک انسان کی شناخت کرتا ہے کہ وہ مسلمان ہے - لیکن اس کلمہ حق کے کچھ تقاضے ہیں -اگر ایک مسلمان ان تقاضوں کو پورا نہیں کرتا تو اس کا الله سے عہد ختم ہو جاتا ہے کہ الله اس کو بخش دے - اسلام کے بہت سے ایسے...
نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی حدیث: صلوا کما رایتمونی اصلی (نماز اسی طرز پر پڑھو جس طرز پر مجھے پڑھتے ہوے دیکھتے ہو) سے مراد نماز پرھنے کی کیفیت ہے - جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مردوں اور عورتوں کی نماز کی کیفیت میں کوئی فرق نہیں - ورنہ اگر امامت کی بات ہوتی تو عورتوں پر تو نماز باجماعت واجب ہی...