• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    ذرا یہ لنک بھی ملاحظه فرمائیں - اور اپنی قیمتی آراء پیش کریں - اور بتائیں کہ اگر پاکستان کے حکمران یہ سب کچھ کہنے کے باوجود کافر نہیں تو کیا آپ کی نظر میں مومن ہیں ؟؟؟ کیا یہ مشرک لوگ مرتد ہونے کی بنا پر واجب القتل نہیں ؟؟؟
  2. م

    صرف اللہ وارث

    اگر اس آیت سے آپ یہ استدلال کرنا چاہتے ہیں کہ حضرت علی رضی الله عنہ بھی وارث ہیں تو آپ بڑی گمراہی میں ہے- الله آپ کو ہدایت دے - پہلی بات یہ کہ الله کی صفت رب ہونا بھی ہے - رب کا مطلب ہے پالنے والا - ہم کہتے ہیں کہ والدین اپنے بچوں کو پالتے ہیں - کیا آپ نے کبھی اپنے والد یا والدہ کو رب کہا ؟؟؟-...
  3. م

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    تاتاریوں کے کفر اپنی جگہ لیکن ہمارے حکمرانوں نے یہود و نصاریٰ کو اپنا اولیا ء بنایا ہوا ہے اور اپنے اور ان کے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کے لئے انھیں اپنی سر زمین پر دعوت دی کہ وہ آ کر فتنہ و فساد اور قتل و غارت کا بازار گرم کریں - اور اس کے واضح ثبوت موجود ہیں - اور یہ قرآن و سنّت اور علما ء حق...
  4. م

    شعبان المعظم کے احکام و مسائل اور پندرہویں شعبان کی مخصوص عبادت

    محدثین نے احادیث نبوی کو پرکھنے کے اصول بیان کیے ہیں - کاندھلوی صاحب نے ان کو اپنی کتب میں ملحوظ خاطر رکھا ہے - باقی آپ کی نظر میں کلاندھلوی صاحب نے محدثین پر جو اعتراضات کیے ہیں ان کو پیش کریں تا کہ اس پر نظر ثانی کی جا سکے -
  5. م

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    واقعہ معراج ہماری عقل سے ماورا ہے- اس واقے کو بنیاد بنا کر عام مردوں کا سماع موتہ ثابت کرنا گمراہی ہے - معراج پر نبی کریم صل الله علیہ وسلم نے انبیا کرام کی ارواح سے ملاقات کی تھی - اور انسانوں کی ارواح مرنے کے بعد اپنے اعمال کے حساب سے مختلف درجات و مقامات میں منتقل ہو جاتی ہیں - جیسا کہ قرآن...
  6. م

    اہل بیت سے محبت کے دعویدار رافضیوں کی حقیقت خود اہل بیت کی زبانی

    آپ کے نزدیک کیا صالح مومنین صرف حضرت علی رضی الله عنہ اور ان کے اہل ہیں یا دوسرے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین بھی ہیں ؟؟؟ قرآن سے ثابت کیجیے : اور قرآن کی یہ سوره بھی ذہن میں رہے: إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ١ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ٢...
  7. م

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    میں یہ نہیں که رہا ہے کہ جاہلوں کو علماء کا درجہ دے دیا جائے بلکہ میرا کہنا ہے کہ صرف علماء حق پر ہی اس معاملے میں انحصار ضروری نہیں- علماء حق موجود ہیں تو پھر اہل تشیع اور اہل بدعات (دیونبندی و بریلوی) پر کفر کے فتوے کیوں نہیں لگ سکے اب تک ؟؟ آپ نے اپنی پچھلی پوسٹ میں حدیث پیش کی ہے : من قال...
  8. م

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    آپ کی باقی باتیں تو دلائل کے ساتھ ماننے کے قابل ہیں- لیکن یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ صرف علماء ہی یہ بات طے کریں کہ کون واقعی میں کافر ہے اور کون نہیں - جب کے حالت یہ ہے کہ علما ء خود ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگا رہے ہیں - پھر یہ بھی ہے کہ علما ء ہر دور میں حکمرانوں کے وظیفہ خور رہے تو ہم کس...
  9. م

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    امام ابن تیمیہ رحمللہ فرماتے ہیں کہ کافر کے کفر میں شک کرنے والا بھی کفر کی حد پر پہنچ جاتا ہے - یعنی جو قرآن و سنّت کی واضح نص کی رو سے کافر قرار پتا ہے اس کے کفر میں شک کرنا بھی ہمیں کفر کی حد تک لے جانے والا ہے - یعنی کسی کو کافر قرار دینا بھی ہمارے ایمان کا حصّہ ہے - تو پھر آپ کس طرح که سکتے...
  10. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    جناب حدیث کو پرکھنے کے لئے اصول حدیث کو دیکھنا پڑتا ہے نا کہ جذبات کو -اہل بیت سے ہمیں بھی بہت محبّت ہے لیکن دین کے کچھ اصول بھی ہوتے ہیں - ویسے شیخین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ و حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور دوسرے بہت سے صحابہ کرام سے متعلق احادیث میں آپ کا یہ محبّت کا جزبہ کہاں غائب ہو جاتا...
  11. م

    نبی علیہ السلام کیلئے علم غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے فقہاء احناف کا فتوی

    قُلْ لَا أَقُولُ لَكُمْ عِنْدِي خَزَائِنُ اللَّهِ وَلَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ لَكُمْ إِنِّي مَلَكٌ ۖ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ ۚ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ ۚ أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ سوره الانعام ٥٠ کہہ دو (اے نبی ) میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس...
  12. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    ہو سکتا ہے جن کو آپ علماء حق سمجھ رہے ہوں وہ حقیقت میں علماء حق نہ ہوں- ویسے بھی بدعت کا تعلق عمل سے ہوتا ہے - تاریخ نویسی دوسری چیز ہے - جس میں روایات کو مختلف حالات و واقعات کی روشنی میں پرکھا جاتا ہے - اور اس میں راوی کی اپنی حیثیت اور اس کا حافظہ و سماع وغیرہ دیکھا جاتا ہے - علامہ ابن جریر...
  13. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    غالبا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے "یہ مت دیکھو کہ کون که رہا ہے- بلکہ یہ دیکھو کہ وہ کیا که رہا ہے " محمود احمد عباسی ناصبی تھے یا نہیں یہ تو الله بہتر جانتا ہے لیکن انہوں نے مہدی کی باطل روایات کو مضبوط تاریخی دلائل سے غلط ثابت کیا ہے - جن میں اسما ء رجال کا علم بھی شامل ہے-پہلے دور کے...
  14. م

    اگر تمہيں علم نہيں تو اہل علم سے دريافت كرليا كرو

    یعنی جب تک لا علم ہو اس وقت تک کسی کی تقلید کرے -اور جب دلیل مل گئی تو تقلید چھوڑ دے ؟؟؟ لیکن میں نے آج تک ایسا کوئی حنفی نہیں دیکھا جس نے قرآن و سنّت سے دلیل ملنے کے بعد اپنے امام کی تقلید چھوڑ دی -اور خود اجتہاد کیا ہو
  15. م

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    ماشاء الله آپ نے مدلل انداز میں تکفیر کے موضوع پر اپنے دلائل پیش کے ہیں - لیکن ذہن میں ابھی بھی کچھ اشکالات ہیں- جب ہم کسی مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے والی شخص کی تکفیر معین کرتے ہیں اس کے باطل عقیدے یا نظریات کی بنیاد پر تو اعترا ض اٹھتا ہے کہ جب تک ثبوت نہ ہو یا گواہان نہ ہوں یا علماء کا...
  16. م

    اگر تمہيں علم نہيں تو اہل علم سے دريافت كرليا كرو

    بھائی - اس سے تو ظاہر ہوتا ہے آئمہ اربع بھی کبھی نہ کبھی مقلد رہے ہوں گے - سوال ہےآخر وہ کس کے مقلد تھے ؟؟ کیوں کہ کوئی بھی انسان چاہے کتنا ہی بڑا مجتہد کیوں نہ ہو پیدائشی طور پر اہل علم نہیں ہو سکتا -
  17. م

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    جنّت و دوزخ کے احوال اور مرودوں کو سنوانا یہ سب معجزات ہیں-ان کا مشاہدہ اسی لئے کروایا گیا تا کہ نبی کے صحابہ کا ایمان الله کی قدرت پر اور زیادہ مضبوط ہو جائے - آپ کا یہ استدلال کہ "حضرت عمر نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مردوں سے کلام کرنے سے روکنا چاہا تھا" ایک لغو بیان ہے- حضرت...
  18. م

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    صحیح بخاری کتاب التہجد حدیث نمبر: 1149 حدثنا إسحاق بن نصر، حدثنا أبو أسامة، عن أبي حيان، عن أبي زرعة، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لبلال عند صلاة الفجر " يا بلال حدثني بأرجى عمل عملته في الإسلام، فإني سمعت دف نعليك بين يدى في الجنة ". قال ما عملت عملا أرجى عندي...
  19. م

    نبیﷺ کا جہاد !!!!

    جب حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ خلیفہ کی مسند پر بیٹھے تو جہاں اور دوسرے بہت سے ارتاد کے فتنوں کا سامنا کرنا پڑا وہاں ایک اور عظیم فتنہ منکرین زکوۃ کا تھا -۔بنوعبس، بنوذیبان اور بنوبکر اس انکار میں سرفہرست تھے۔ منکرین زکوۃ ک اایک وفد خلیفہ وقت کے ساتھ مزاکرات کے لیے مدینہ طیبہ بھی آیا اور عرض...
  20. م

    کیا جواب ہے آپ کے پاس ؟؟؟؟

    ابواسحاق الفزاری نے امام ابوحنیفہ سے کہا کہ آپ کو اللہ کا ڈر نہیں ہے کہ میرے بھائی کو ابراہیم (ابراہیم بن عبداللہ بن الحسن ہیں )کی معیت میں بغاوت پر اکسایا ،آمادہ کیا؟امام صاحب نے کہا کہ اگر وہ بدر میں مارا جاتا تو؟اللہ کی قسم میرے نزدیک یہ بدر صغری ہے۔(شذرات الذہب:۱/۴۴،تاریخ بغداد:۱۳/۳۸۴)...
Top