• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا جواب ہے آپ کے پاس ؟؟؟؟

    حضرت حزیفہ رضی الله عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: خِیَارُ اَءِمَّتِکُمُ الَّذِیْنَ تُحِبُّوْنَھُمْ وَیُحِبُّوْنَکُمْ وَتُصَّلُّوْنَ عَلَیْھِمْ وَیُصَلُّوْنَ عَلَیْکُمْ وَشِرَارُ اَءِمَّتِکُمُ الَّذِیْنَ تُبْغِضُوْنَھُمْ وَیُبْغِضُوْنَکُمْ وَتَلْعَنُوْنَھُمْ...
  2. م

    تحریک طالبان (ظالمان) پاکستان سے ایک حدیث کی روشنی میں سوال !!!!

    'تحریک ظالمان' رحمان ملک کی اصطلاح ہے - رحمان ملک کے ایمان کا پتا تو اسی وقت لگ گیا تھا جب ایک اجلاس کے دوران باوجود بار بار کوشش کے ان کے مونھ سے سوره الخلاس نا نلکل سکی تھی-
  3. م

    کیا جواب ہے آپ کے پاس ؟؟؟؟

    یہ احادیث آپ کو اس وقت کیوں یاد نہیں آئیں جب طالبان روس کے خلاف جہاد میں مصروف تھے - (شاید اس کی وجہ یہ کہ امریکہ اس وقت ان کو پوری طرح سپورٹ کر رہا تھا اوراب شدید مخالف ہے ) اور جدھر امریکہ کا رخ ہے وہیں ہمارے سادہ لوح عوام کا اور فریبی و مغرب پرست میڈیا کا رخ ہے - یہی بے غیرت میڈیا ہے جو نبی...
  4. م

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    اگررفع یدین غیر ضروری ہے - تو جو آپ نماز کے آغاز میں رفع یدین کرتے ہیں اور جو تمام مسالک کے مسلمان کرتے ہیں -اور جس میں کسی کو اختلاف بھی نہیں - اس رفع یدین کے متعلق آپ کی کیا راے ہے - کیا یہ فرض ہے واجب ہے یا سنّت ہے یا غیر موکدہ سنّت ہے - کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ احناف نے پہلی رفع یدین کے...
  5. م

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    السلام و علیکم- تبلیغی جماعت کے جد امجد مولانا محمّد زکریا کاندھلوی صاحب تصوف کے دلدادہ اور مشہور اہل بدعت ابن عربی کے بڑے معتقدین میں سے تھے- اور وہ جو کہا جاتا ہے کہ "جیسا پیر ویسا مرید"- یہی حال تبلیغی جماعت ک ہے- اپنے پیر کی اقتداء میں گمراہ کن عقائد پر خوش دلی کے ساتھ قائم و دائم ہیں-...
  6. م

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    پہلے آپ مجھے ایک سوال کا جواب دیجیے - کیا کوئی انسان رب ہو سکتا ہے یا اس کو رب بنایا جاسکتا ہے - قرآن میں الله کا ارشاد ہے -اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ - سوره التوبہ ٣١ انہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو الله کے سوا رب بنا لیا ہے - اس آیت کے...
  7. م

    بتاؤ آپ کا دین کون سا ہے ؟؟؟؟

    ڈرون حملے امریکہ سے ثابت ہیں کشمیرپر بربریت انڈیا سے ثابت ہے بلیک واٹر کا وجود پاکستان میں ثابت ہے لیکن ثابت نہیں ہو سکی تو طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی- ترجمان طالبان کو کون کنٹرول کررہا ہے -یہ کوئی نہیں جانتا -
  8. م

    صرف اللہ وارث

    حضرت یوسف علیہ سلام الله کے وہ واحد پیغمبر ہیں جن کے والد حضرت یعقوب علیہ سلام تھے آپ کے دادا حضرت اسحاق علیہ سلام تھے اور آپ کے پر دادا حضرت ابراہیم علیہ سلام تھے- لیکن آپ علیہ سلام نے کبھی مشکل گھڑی میں اپنے آبا واجداد کو نہیں پکارا - آپ علیہ سلام صرف الله رب العلمین سے دعا کرتے ہوے فرماتے...
  9. م

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    جہاں تک سوره الحجرات کی آیت کا تعلق ہے تو ولید بن عقبہ سے متعلق انس نضر صاحب نے پوسٹ میں وضاحت کردی ہے "واقعہ پر غور کرنے سےیہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ سیدنا ولید بن عقبہ رضی الله عنہ نے غلط بیانی سے ہرگز کام نہیں لیا، بلکہ ان کو اجتھاد میں غلطی ہوگئی" اجتہادی غلطی کوئی بری بات نہیں - جب زبیر...
  10. م

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AA%D8%B9%D9%88%DB%8C%D8%B2-%D9%84%D9%B9%DA%A9%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%B4%D8%B1%DA%A9-%DB%81%DB%92.13914/
  11. م

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں کہ قرآن کا گلے ڈالنا یا تعویذ بنا کر پینا خود قرآن کی توہین ہے -اس طرح کی حرکات جادو ٹونہ کرنے والے افراد ہی کرتے ہیں -اور اس کے لئے وہ زیادہ تر قرانی آیات کو ہی اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کے لئے استمعال کرتے ہیں -اور ان جادوگروں کے کافر ہونے میں کسی کو شک نہیں-...
  12. م

    شعبان المعظم کے احکام و مسائل اور پندرہویں شعبان کی مخصوص عبادت

    جزاک الله - عمدہ تحریر ہے - شعبان کے مہینے اور شب براءت سے متعلق مولانا حبیب الرحمان کاندھلوی صاحب کی کتاب بھی پڑھنے کے لائق ہے - مصنف نے اپنی اس کتاب میں شب براءت سے متعلق تمام روایات کا تفصیلی اور تنقیدی جائزہ پیش کیا ہے-
  13. م

    کیا محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ تکفیری تھے ؟؟؟؟

    السلام و علیکم جب حکمرانوں کا کفر ثابت ہو جائے تو ان کے خلاف بغاوت اور ان کو قتل کرنا کیوں جائز نہیں ؟؟؟ نبی کریم اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من بدل دین فاقتلوہ (جو دین تبدیل کردے اسے قتل کردو) بخاری- کیا اس حدیث کا حکم صرف عوام (رعایا ) پر لاگو ہوتا ہے - اگر حکمران صریح کفرکے مرتکب...
  14. م

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    اگر نبی کریم صل الله علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب رضی الله عنہ سے ایسا کوئی عمل ثابت ہے تو ٹھیک ہے- اگر نہیں تو خواہ ماخواہ ایسے عمل کو جائز قرار دینے کی کوشش کیوں ؟؟؟ قرآن میں ہے کہ مشرکین مختلف چیزوں اور اسباب سے اللہ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرتے تھے -الله نے ان کو ان کی اس حرکت پر کاذب اور...
  15. م

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    تمام محدثین و آئمہ کے نزدیک صحابی رسول اس انسان کو کہا جاتا ہے- جو الله اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وسلم پر ایمان لاے آپ کی صحبت اختیار کی اور ایمان کی حالت میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے - اس میں شک نہیں کہ وہ انسان تھے اور ان سے خطا ء ممکن تھی لیکن وہ اپنی خطا ء پر قائم و دائم نہیں رہتے تھے -...
  16. م

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    امام بخاری فرماتے ہیں- ما أبالي صليت خلف الجهمي والرافض أم صليت خلف اليهود والنصارى ولا يسلم عليهم ولا يعادون ولا يناكحون ولا يشهدون ولا تؤكل ذبائحهم میں کسی جہمی یا رافضی یا عیسائ یا یہودی کے پیچھے نماز پڑھنے میں کوئ فرق نہیں پاتا۔ ان کو نہ ہی سلام کرنا چاہئیے ، نہ ہی ان سے ملنا چاہئیے ، نہ...
  17. م

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    میری ناقص علم کے مطابق تعویذ چاہے قرانی ہو یا یا غیر قرانی اس کو لکھ کر پینا،یا گلے میں ڈالنا شرک ہے۔؟ متعدد صحیح احادیث اس پر شاہد ہیں- اگر یہ جائز ہوتا تو نبی کریم صل الله علیہ وسلم سب سے پہلے اپنی امّت کو اس کی دعوت دیتے لیکن آپ نے اس سے سختی سے منع فرمایا - ویسے بھی قرآن اس لئے نازل نہیں...
  18. م

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    تھریڈ اسٹارٹ کرنے والے صاحب شاید جلدی میں غلطی سے حوالے درج نہیں کر سکے - الله ان کی غلطی کو معاف فرماے (آ مین )- لیکن اگرآپ اس سے یہ استدلال کرنا چاہتے ہیں کہ تعویذ لٹکانا اور دھاگہ وغیرہ باندھنا گناہ و شرک نہیں بلکہ جائز ہے تو یہ کام تو ہندو اور غیر مسلم بھی کرتے ہیں- وہ بھی پتھروں اور...
  19. م

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    مجھے آپ اپنی وہ پوسٹ دیکھا دیں جس میں آپ نے مرزا سمیت اشرف علی تھانوی اور امداد الله مکی کو بھی کافر اور حنفیت سے باہر قرار دیا ہو ؟؟ مرزا نبوت کا دعو ی کرتا ہے اور کافر ہو جاتا ہے - جب کہ اشرف علی تھانوی اپنے مرید کو "اشرف علی رسول اللہ" کہنے پر تسلی دیتے ہیں کہ کوئی بات نہیں تم نے جو کہا...
  20. م

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    بھیا - آپ بات کو کیوں الٹی سمت میں لے کر جا رہے ہیں ؟؟؟ پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ کس طرح ثابت کریں گے کہ مرزا مجتہد شرعی نہیں تھا -؟؟ دوسری بات کہ اگر مرزا واقعی میں مجتہد شرعی نہیں تھا تو کیا اشرف علی تھانوی اور امداد اللہ مہاجر مکی مجتہد شرعی تھے؟؟؟ -آپ کی بات سے تو یہ مطلب نکل رہا ہے - کہ...
Top