• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    اِن کے یہاں اسی ایک چیز کی کمی رہ گئی تھی

    اچھا لطیفہ تھا۔۔۔ ابتسامۃ
  2. حرب بن شداد

    مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

    اللہ کا ہی خوف ہے، جب ہی یہ بات کہی گئی۔۔۔ اگر حافظ صاحب نے بہتان لگایا ہے تو اس کو دلیل سے رفع کردیجئے۔۔۔
  3. حرب بن شداد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    کوئی بات نہیں اچھا ہےکبھی کبھی جذبات بھی اچھے لگتے ہیں۔۔۔ لیکن وضاحتوں پر دلیل قائم نہیں ہوتی۔۔۔ لہذا جوکُتب کا مطالبہ کیا گیا ہے اگر تو آپ فراہم کرسکتے ہیں تو اچھی بات ہے۔۔۔ لفظوں کی اہمیت اسی وقت قابل ستائش ہوتی ہے جب اس میں دلیل کو معیار بنایا گیا ہو۔۔۔ آپ کے اپنے الفاظ ہیں دو اہلحدیث...
  4. حرب بن شداد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    کیا یہ کتابیں آن لائن مل سکتیں ہیں۔۔۔ ورنہ من چاہی بات لکھ کر فلاں کتاب دیکھ لیجئے گا۔۔۔ کہہ دینا اوپن فورم پر علمی دلیل نہیں ہے۔۔۔ اُمید ہے کہ آپ یہ کتابیں ضروراپلوڈ کریں گے۔۔۔ شکریہ
  5. حرب بن شداد

    مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

    تصوف کی تھوڑی سی تعریف بھی پیش کردی جاتی تو سمجھنے میں آسانی رہتی۔۔۔
  6. حرب بن شداد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عن عبد الله رضي الله عنه قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم لا تقتل نفس ظلما إلا کان علی ابن آدم الأول کفل من دمها لأنه أول من سن القتل حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (جب بھی دنیا میں) کوئی ناحق قتل ہوتا ہے تو اس کے گناہ کا ایک حصہ...
  7. حرب بن شداد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    شکریہ!۔ اس پر کیا تبصرہ کروں۔۔۔ حدیث موجود ہے اس لئے یہ مثال دی تھی۔۔۔ کتنی حیرانی کی بات ہے ہم کچھ بھی کہیں تو اس کو آپ چکر بنادیتے ہیں، اور طریقیت کے چکرویوں میں جو لوگوں کو آپ جکڑ رہے ہیں اس کو کیا نام دیا جائے گا؟؟؟۔۔۔ تھوڑی سی عقل کو ابھی استعمال کرلیں۔۔۔ جو چیز منسوخ ہوجائے وہ کیا...
  8. حرب بن شداد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    اس پیراگراف کا جواب دینا مناسب نہیں شاید بات موضوع سے کہیں اور نکل جائے۔۔۔ ہدایت ان کو راہ راست پر لابھی سکتی ہے۔۔۔ المہم اگر یا مگر کا استعمال ہمیں کہیں ڈگر سے نہ اُتار دے۔۔۔ معذرت کے ساتھ۔۔۔ بھائی ایسے میں تو اگر حضرت موسٰی بھی آجائیں تو جنت میں نہیں جاسکتے جب تک رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  9. حرب بن شداد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    امریکہ اور یورپ میں کون سا گناہ نہیں ہے جو وہاں ہورہاہو۔۔۔پھر بھی مسلمانوں سے اچھی حالت میں ہیں۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔ اس گناہ کی ابتداء قابیل نے کی اس لئے یہ بات کی گئی، حالانکہ قتل جیسے سنگین جرم پر بھی اسلام نے دیعت ادا کرنے پر معافی کا حکم لگایا۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔ سب سے پہلے ہم اس بات کا تعین کیسے...
  10. حرب بن شداد

    میں میلاد نہیں مناتا

    عن صومِ الاثنين ؟ سوال پوچھا ہے؟؟؟۔۔۔ تو جواب میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرام بھائی باز آجائیں۔۔۔شرارتی۔۔۔
  11. حرب بن شداد

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    جزاکم اللہ خیراً۔۔۔ السلام علیکم۔ عامر بھائی کی ہی بات میں تھوڑا اضافہ کرنا چاہوں گا۔۔۔ کل بدعۃ ضلالۃ ہربدعت گمراہی ہے۔۔۔ قرآن میں اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا!۔ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ہر جان موت کا مزه چکھنے والی ہے(ربط) كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ زمین پر جو ہیں سب...
  12. حرب بن شداد

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    اچھا۔۔۔ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ، کی تاریخ ولادت مناتے ہو؟؟؟۔۔۔ پھر اُن گیارہ تک گنتی والے امام معصوم علیہ السلام کی ولادت مناتے ہوں۔۔۔ جو لونڈیوں کی اولادیں ہیں۔۔۔ بہرام بھائی آپ صرف اہل سلف اور اہل رافضیت کی بحث تک اپنے تاثرات رقم کروایا کریں۔۔۔ اس طرح کے تھریڈز میں تو اخلاقی طور پر بھی...
  13. حرب بن شداد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    اب میں یہاں آپ کی بات روک کر کہتا ہوں کہ شیطان کو کیسے معلو ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو کسی بات سے روکا ہے اس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ خطاب سب کے سامنے کیا تھا جس کو سبھی نے سنا تبھی تو شیطان کو شیطانیت کی سوجھی۔ اگر خطاب سب کے سامنے تھا۔۔۔ تو میں نہ اتفاق کرتا ہوں یا اعتراض،...
  14. حرب بن شداد

    معروف ٹی وی اینکر مبشرلقمان اور سود کی حرمت پر ایک تحقیق

    کیا تبصرہ کروں۔۔۔ بس یہ ہی کہوں گا کے تنقیدسعودی عرب پر۔۔۔ اور سود پر فتوے روشن خیالوں سے۔۔۔ یہ ایک ایسا حساس موضوع ہے جس پر بہت سوچ سمجھ کر دلائل سے بات کی جانی چاہئے۔۔۔ کچھ دنوں پہلے علماء اہلحدیث کا موقف نظروں سے گذرا تھا یہاں پر ہی فورم پر کے سود لے کر اپنے لئے استعمال کرنا حرام ہے۔۔۔...
  15. حرب بن شداد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    پہلے بات اللہ رب العالمین نے حضرت آدم علیہ السلام کو کلمات سکھائے پھرزمین پراتار۔۔۔ دوسری چیز اللہ تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کو اس درخت کا پھل کھانے کو منع کیا تھا۔۔۔ بی بی حوا کو نہیں۔۔۔ لہذا اگر درخت سے پھل کھانے کی بات اماں حوا نے کی توکیااُن کے علم میں تھا؟؟؟۔۔۔ اگر یہ بات اماں...
  16. حرب بن شداد

    ایصال ثواب سے متعلق بعض ضعیف ومردود روایات۔

    لفظ وفات کی جگہ حیات ہے یعنی جو وفات پاچکے ہیں۔۔۔
  17. حرب بن شداد

    السلام علیکم۔۔۔ کیسے مزاج ہیں، عابد بھائی کہاں غائب ہیں؟ طبعیت کیسی ہے ان شاء اللہ خیریت سے...

    السلام علیکم۔۔۔ کیسے مزاج ہیں، عابد بھائی کہاں غائب ہیں؟ طبعیت کیسی ہے ان شاء اللہ خیریت سے ہونگے، ابھی آپ کو آن لائن دیکھا تو سوچا سلام دعا ہوجائے۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔۔۔ بس ایک درخواست ہے کے احقر نہ لکھا کریں ماشاء اللہ اتنی علمی شخصیت کے مالک ہیں آپ عاجزی اچھی چیز ہے لیکن مجھے پسند نہیں...
  18. حرب بن شداد

    ناک سے خون بہنا

    ہمارے سامنے دونوں صورتیں ہیں۔۔۔ دوائی سے علاج بھی اور ٹھنڈے پانی سے سردھونے کا ٹوٹکا بھی۔۔۔ لیکن ذاتی رائے یہ ہے کے دوا سے بھی علاج کیا جانا چاہئے۔۔۔ جزاکم اللہ خیراً
  19. حرب بن شداد

    ایصال ثواب سے متعلق بعض ضعیف ومردود روایات۔

    لیکن ایک سوال؟؟؟۔۔۔ یہ جن کے والدین وفات نہیں ہیں؟؟؟۔۔۔ اور اُن کے حق میں دعا، صدقہ، خیرات وغیرہ کی جائے۔۔۔ اس نیت سے اس کا تمام اجروثواب اٗن کو حاصل ہو۔۔۔ کیا یہ عقیدہ رکھنا درست ہے؟؟؟۔۔۔ کیونکہ اکثرافراد جو حجاز مقدس میں مقیم ہیں وہ وفات پائے ہوئے شخص کی طرف سے عمرادا کرتے ہیں۔۔۔ کیا اس...
Top