• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    میرے بھائی! یہ کفر ہے یا نہیں! اسے بعد میں حل کر لیں گے پہلے غلط یا صحیح تو حل کر لیں! میں نے عام طور پر آپ کا انداز دیکھا ہے کہ نفس مسئلہ پر بات کرنے کی بجائے غیر متعلقہ بحث کفر وعدم کفر چھیڑ دیتے ہیں، کیا کفر یا عدمِ کفر کو چھوڑ کر کسی مسئلے کے صحیح غلط ہونے کی بحث نہیں ہوسکتی؟؟! آپ کی اب تک...
  2. انس

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    اشماریہ صاحب! ازراہ کرم خلطِ مبحث نہ کیجئے۔ وہ مٹی جو نبی کریمﷺ کے جسدِ اطہر سے مس ہوئی، کیا مس ہونے کی بعد اکیلی مٹی کی فضیلت کی بات ہو رہی ہے یا مٹی بمعہ جسدِ اطہر کی؟؟؟ آپ لوگ مٹی کے نبی کریمﷺ کے جسدِ اطہر سے مس ہوجانے کے بعد صرف مٹی کی بات کر رہے ہیں، آپ اپنی پہلی پوسٹ (اس تھریڈ کی پوسٹ...
  3. انس

    مسلمانوں کے ساتھ قتال یا جبری شریعت کا نفاذ

    یہ قیاس مع الفارق ہے۔ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ خلیفہ المسلمین تھے۔ واللہ اعلم!
  4. انس

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    ثانیا: اشماریہ صاحب کی تمام پوسٹس دیکھیں۔ روضہ رسولﷺ کے کعبہ، عرش وکرسی سے افضل ہونے کی ان کی کل دلیل ’اجماع‘ ہے۔ صرف اسی ’اجماع‘ کی بنا پر وہ دوسروں پر گرج برس رہے ہیں۔ انہیں خود بھی تسلیم ہے کہ کسی آیت کریمہ یا حدیث مبارکہ وغیرہ سے اس کی تائید بھی نہیں ہوتی۔ ان سے سوال ہے کہ کیا صرف ’دعوائے...
  5. انس

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    تھریڈ کا موضوع یہ ہے کہ ’’روضہ مبارک کی وہ مٹی جو نبی کریمﷺ کے جسدِ اطہر سے مس ہے وہ اللہ کے عرش، کرسی اور خانہ کعبہ سے بھی افضل ہے۔‘‘ واضح رہے کہ یہاں نبی کریمﷺ کے جسد اطہر کی نہیں بلکہ قبر کی مٹی کی بات ہو رہی ہے۔ اولاً: اشماریہ صاحب نے اس حوالے سے اپنی پہلی پوسٹ میں اپنی دلیل میں جو لنک پیش...
  6. انس

    امت مسلمہ کی تباہی کی بڑی وجہ ۔۔۔۔ دین سے دوری

    إنا لله وإنا إليه راجعون ﴿ وَما كانَ صَلاتُهُم عِندَ البَيتِ إِلّا مُكاءً وَتَصدِيَةً ۚ فَذوقُوا العَذابَ بِما كُنتُم تَكفُرونَ ٣٥ ﴾ ۔۔۔ سورة الأنفال اور ان کی نماز کعبہ کے پاس صرف یہ تھی سیٹیاں بجانا اور تالیاں بجانا۔ سو اپنے کفر کے سبب اس عذاب کا مزه چکھو (35)
  7. انس

    نبی ﷺ کا عبداللہ بن ابی (منافق )کا جنازہ پڑھنا اور مصنف کا قرآن پر جھوٹ

    بہت خوب! اللہ تعالیٰ مصنّف اور شیئر کرنے والے اس کی جزائے خیر عطا فرمائیں!
  8. انس

    میراتعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  9. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    بھائی! ہمارا موقف یہ ہے کہ نبی کریمﷺ بشر تھے۔ اس تھریڈ کے شروع سے اب تک اس کے دسیوں دلائل پیش کر دئیے ہیں۔ لیجئے آپ کے مطالبے پر پھر ایک دلیل پیش کر دیتا ہوں: ﴿ وَقَالُوا لَن نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّىٰ تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْأَرْضِ يَنبُوعًا ٩٠أَوْ تَكُونَ لَكَ جَنَّةٌ مِّن نَّخِيلٍ وَعِنَبٍ...
  10. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    ادھر اُدھر سے کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے صرف ایک دلیل!!! نبی کریمﷺ کے حقیقت میں بشر ہونے اور ویسے بشر نہ ہونے یا آپﷺ کے ظاہر میں بشر ہونے اور باطن میں بشر نہ ہونے یا آپﷺ کے عارضی بشر ہونے اور دائمی بشر نہ ہونے کی صرف ایک دلیل؟!!
  11. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    گویا آپ کے پاس اپنے موقف کی کوئی ایک ک ک دلیل بھی موجود نہیں ہے۔ تو پھر ساری بحث لا یعنی باتوں پر چل رہی ہے؟!! عجیب اور افسوس ناک بات یہ ہے کہ آپ کو ابھی تک اپنے حقیقی موقف کا ہی علم نہیں ہے۔ کیا اسی کو عقیدہ کہتے ہیں؟؟! کبھی نبی کریمﷺ کو ’ظاہر‘ میں بشر کہتے ہیں، کبھی ’حقیقت‘ میں بشر اور اب...
  12. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    قرآن کریم نے نبی کریمﷺ کو بشر مثلکم ہی کہا ہے: قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ ۔۔۔ سورة الكهف دیگر آیات کریمہ یہاں ملاحظہ کر لیں: http://tanzil.net/#search/quran/بشر مثلكم حدیث مبارکہ میں بھی آپ نے اپنے آپ کو بشر مثلكم ہی فرمایا...
  13. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    محترم بہن ؍ بھائی (معلوم نہیں کہ آپ کیا ہیں!) ابھی اس بات کا جواب نہیں آیا۔ ازراہِ کرم جواب عنایت فرمائیں! شروع سے اب تک آپ کا اصرار ہے کہ ہم بھی نبی کریمﷺ کو بشر مانتے ہیں۔ حالانکہ یہ صریح کذب بیانی ہے۔ آپ لوگ نبی کریمﷺ کو اپنی مرضی کے سابقے لاحقے کے ساتھ بشر مانتے ہیں صرف بشر نہیں مانتے۔...
  14. انس

    میرے سگنیچرز

    دال میں کچھ کالا ہے یا دال ہی کالی ہے!
  15. انس

    مسلمانوں کے نام ایک فلسطینی بچے کا روتے ہوئے پیغام !

    اللهم اغفر لنا وللمؤمنينَ والمؤمنات ، والمسلمينَ والمسلمات ، وألف بين قلوبهم ، وأصلِحْ ذاتَ بينهم ، وانصُرْهم على عَدِّوك وعدوهم، اللهم العَنْ كَفَرَةَ أهلِ الكتاب، الذين يَصُدّْون عن سبيلك ،ويُكَذِّبونَ رسلك ، ويقاتلون أولياءَكَ ، اللهم خالِفْ بين كلمتهم ، وزَلْزِل أقدامَهَم ، وأَنْزِل بهمِ...
  16. انس

    کیا اہل حدیث درود کے منکر ہیں؟ (ایک شبہ کا ازالہ)

    عجیب! گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ درود پاک پڑھنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے جو درج بالا حدیث مبارکہ سے ثابت ہے یعنی درود ابراہیمی۔ تو پھر یہ بتائیے کہ آپ جس درود کی بات کر رہے ہیں (صلى الله عليه وآله وسلم) کیا وہ بھی آپ کی درج بالا پیش کی گئی حدیث مبارکہ کے منافی نہیں ہے؟؟؟ لہٰذا آپ کی درج...
  17. انس

    یونیکوڈ کتب: صحیح البخاری (مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ) - عربی و اردو ترجمہ

    بہت خوب عامر بھائی! اللہ تعالیٰ آپ، شاہنواز حسن اور ابو طلحہ بابر ودیگر تمام برادران کی یہ قیمتی وخوبصورت کاوش قبول فرمائیں!
  18. انس

    کیا اہل حدیث درود کے منکر ہیں؟ (ایک شبہ کا ازالہ)

    کیا درج ذیل آیت کریمہ بھی آپ کے نزدیک صحیح نہیں؟ کیونکہ اس میں بھی آل کا ذکر نہیں: ﴿ إِنَّ اللَّـهَ وَمَلـٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا ٥٦ ﴾ ۔۔۔ الأحزاب لیکن کیا کہیے! جو لوگ قرآن کریم میں تحریف کے قائل ہیں وہ کسی آیت...
  19. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    نبی کریمﷺ کے ’حقیقت میں نور‘ ہونے کو تو ابھی تک آپ ثابت نہیں کر سکیں۔ چلیں انہیں ’ظاہر میں بشر‘ ہونا ثابت کر دیں۔ واضح رہے کہ صرف ’بشر‘ نہیں ’ظاہر میں بشر‘! کیونکہ یہی آپ کا عقیدہ ہے کہ ’’آپﷺ حقیقت میں نہیں صرف ظاہرا بشر ہیں۔‘‘
  20. انس

    میرے سگنیچرز

    میرے بھائی! ایسی باتیں تو جاوید احمد غامدی وغیرہ بھی بہت کرتے ہیں۔ احادیث کی اہمیت بیان کرتے ہوئے زمین وآسمان کی قلابے ملا دیں گے لیکن اسے وحی کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ اور یہ بات انہوں نے مستشرقین سے سیکھی ہے۔ پہلے مستشرقین اسلام اور نبی اسلام کو گالیاں دیتے تھے۔ بعد میں جب انہوں نے دیکھا کہ...
Top