• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    فقہ حنفی میں نبی کو گالی دینے والےکے جان اور مال کی حفاظت

    یقین نہیں آتا تھا کہ اکابر کے دفاع کیلئے کوئی مسلمان یہاں تک بھی جا سکتا ہے؟!! لیکن اشماریہ صاحب اور ان کے پیش رووں کو دیکھ کر آگیا ہے!!
  2. انس

    حنفیت کے ساتھ محدثین کا تعصبانہ رویہ

    اس کی کچھ مثالیں عنایت فرمائیں!!! انا للہ وانا الیہ راجعون!!! ایک طرف تو محدثین کرام پر دھوکہ دہی اور بے انصافی کا الزام لگایا جا رہا ہے اور ساتھ ہی معصوم بن کہا جا رہا ہے کہ ہم ان کے تقویٰ اور للّہٰیت کو مطعون نہیں کر رہے ان کی ہمالیہ جیسی جلالتِ شان اب تک ہمارے دلوں میں ایستادہ ہے۔ اگر یہ...
  3. انس

    تقلید شخصی کی ایک دلیل: عجیب دو رخی

    طرفین سے درخواست ہے کہ طعن وتشنیع سے گریز کریں! حتیٰ الامکان الفاظ نرم رکھیں! جزاکم اللہ خیرا!
  4. انس

    تقلید شخصی کی ایک دلیل: عجیب دو رخی

    آپ راجا صاحب سے فارغ ہو جائیں تو مولانا سرفراز خان صفدر کی عبارت کو بھی دیکھ لیتے ہیں۔ اسی تھریڈ میں یا نئے تھریڈ میں!!!
  5. انس

    فتح الباری شرح صحيح البخارى کا اردو ترجمہ

    http://kitabosunnat.com/kutub-library/tofiq-al-bari-sharha-sahih-bukhari-1.html
  6. انس

    فتح الباری شرح صحيح البخارى کا اردو ترجمہ

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%81%DB%8C%D8%B6-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%81%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%8C.1636/
  7. انس

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%86-%DA%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%86-%DA%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%B9%D9%88%DA%88%DB%8C%D9%86%D9%B9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%D8%A8%D9%84-%DA%A9%DB%92-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1%D8%B2-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%8...
  8. انس

    کیا رسول الله ﷺ کو علم لوح محفوظ دیا گیا تھا؟

    جس کو لوحِ محفوظ کا علم ہے گویا اسے علم الغیب، ہر رطب ویابس، زمین پر گرنے والے ہر پتے اور گھٹا ٹوپ اندھیروں میں ایک ایک دانے کا بھی علم ہے۔ اور یہ خصوصیت صرف اور صرف اللہ رب العٰلمین کی ہے، فرمانِ باری تعالیٰ ہے: وَعِندَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُوَ ۚ وَيَعْلَمُ مَا فِي...
  9. انس

    ان بچوں کے لیے ایمان کی دعا کی درخواست

    ربنا هب لنا من أزواجنا وذريتنا قرة أعين واجعلنا للمتقين إماما
  10. انس

    پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D9%86%D8%B6%D8%B1-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C.21956/#post-174353
  11. انس

    پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

    پی ایچ ڈی حضرات میں میرا نام لکھ لیجئے۔ اور کنعان صاحب کی بات پر بھی غور کیجئے!
  12. انس

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    گویا جس صحابی نے نبی کریمﷺ کے عمل کو بذات خود دیکھا ہے بس وہی بات قطعی ہے۔ اس کے بعد قیامت تک کوئی بات (خواہ وہ قرآن میں ہو یا صحیح احادیث مبارکہ میں) قطعی نہیں ہو سکتی۔ حد تو یہ کہ کوئی صحابی بھی واسطہ کے ساتھ اگر کوئی مسنون عمل بیان فرمائیں تو اشماریہ صاحب کے نزدیک وہ قطعی نہیں!!! اور جو بھی...
  13. انس

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    اشماریہ بھائی بار بار مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں بات کو گڈ مڈ کر رہا ہوں حالانکہ حقیقت میں وہ خلطِ مبحث کر رہے ہیں۔ (ابتسامہ!) چلیں میں بات کو مزید نکھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ تین موضوعات الگ الگ ہیں: 1. کسی بھی عام قبر کی مٹی کی فضیلت، خانہ کعبہ، اللہ کے عرش اور کرسی پر ... یہ ہمارے موضوع سے خارج...
  14. انس

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    اب آپ نے اپنا موقف تبدیل کر لیا ہے اور وہی بات کر رہے ہیں جو میں کر رہا ہوں۔ آپ اس مٹی کی فضیلت کی بات کر رہے ہیں جو نبی کریمﷺ کے جسدِ اطہر سے مس ہوئی، مٹی بمعہ جسدِ اطہر کی نہیں۔ آپ نے اپنی پچھلی پوسٹ میں کچھ اور کہا تھا وہ آپ کو یاد کرا دیتا ہوں: چلیں دیر آید درست آید! ہم دونوں نبی کریمﷺ کی...
  15. انس

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حج تمتع کے متعلق سوال ہوا۔ انہوں نے اسے صحیح قرار دیا۔ سائل کہنے لگا کہ آپ کے باپ (عمر رضی اللہ عنہ) تو اس سے منع کرتے ہیں۔ فرمانے لگے کہ تمہارا خیال کیا ہے اگر میرا باپ اس سے منع کرتا ہو اور رسولِ کریمﷺ نے اس پر عمل کیا ہو، کیا میرے باپ کی بات مانی جائے گی یا...
  16. انس

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    کہاں کی بات کہاں جوڑی ہے آپ نے۔ میں جہلاء کی بات کر رہا ہوں اور آپ اسے امام ابو حنیفہ، امام مالک، شافعی واحمد رحمۃ اللہ علیہم اجمعین جیسے کبار علماء پر منطبق کر رہے ہیں۔ شتان ما بينهما کیا آپ کے نزدیک ہمارے یہ بزرگ ائمہ ایسے گئے گزرے تھے؟! انا للہ وانا الیہ راجعون! میں نے اسی لئے آپ کے سامنے...
  17. انس

    نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک اور ہر اقلیطس کی فلاسفی !

    جزاکِ اللہ خیرا! اگر ہرقلیطس 500 قبل مسیح کا فلسفی ہے تو پھر نبی کریمﷺ اس کے بعد ہیں نا کہ پہلے؟!
  18. انس

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کو بعض مسائل میں اپنی تحقیق میں اپنے باپ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اختلاف تھا۔ اور بھی دیگر مسائل میں بعض صغار صحابہ کو تحقیق میں کبار صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین سے اختلاف تھا لیکن کسی نے بھی یہ نہیں کہا کہ راجح تو میرے نزدیک یہ ہے لیکن میں تحقیق میں فلاں پر اعتماد...
  19. انس

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    میری رائے بھی یہی ہے کہ انٹرویو پینل کے سوالات کے ساتھ ساتھ درمیان میں سوالات کی اجازت ہونی چاہئے۔ اس سے تمام اراکین کی دلچسپی برقرار رہے گی اور جہاں معاملہ زیادہ دائیں بائیں نکلنے لگے گا تو انٹرویو پینل والے باقی سوالات اسے ان شاء اللہ واپس صحیح راہ پر لے آئیں گے۔ ابتسامہ!
  20. انس

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    دین کو آپ حضرات نے ایسا چوں چوں کا مربہ بنا دیا ہے کہ شائد ہی کسی شے کو غلط کہا جا سکے۔ العیاذ باللہ! ایک مسئلہ چاہے وہ کتاب وسنت میں کتنا ہی واضح کیوں نہ ہو اس کے مخالف عقیدہ رکھنے والے بھی اپنے آپ کو الٹے سیدھے دلائل سے مطمئن کر لیتے ہیں۔ بریلوی وشیعہ حضرات بھی بہت سارے مسائل میں کتاب وسنت کے...
Top