الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ سوال اُصولا تو جن کی تحریر آپ نے پیش کی ہے اُن سے پوچھنا چاہتے تھا۔۔۔
تاکہ جو اعتراض اٹھایا گیا ہے اس کو بحث برائے بحث کا شکار ہونے سے بچایا جائے۔۔۔
اب مسئلہ چونکہ پسند یا ناپسند کی حدود سے نکل کر قاضی یا سلطان پر آگیا ہے۔۔۔ تو میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کے شریعت نے مناسب اور غیرمناسب کے معیار کا تعین کس بنیاد یا اٗصول کو سامنے رکھتے ہوئے کیا ہے؟؟؟ یا وہ کیا معیار ہے جو مناسب اور غیرمناسب میں فرق کرتا ہے۔۔۔ تاکہ اس مسئلے کو دوسرے فیز میں...
تو جب ہمارا نظام خلافت ہی ٹھہرا تو بادشاہت کو ہم کیوں تسلیم کرتے ہیں۔۔۔
حالانکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بادشاہت کو ٹھکرا دیا تھا۔۔۔
جب وفات کا وقت آیا تھا تب اللہ نے جبریل علیہ السلام کے ذریعے پیغام دیا تھا۔۔۔
کے بادشاہت اور بعد میں جنت۔۔۔ یا اپنے رب سے ملاقات۔۔۔ تو نبی پاک صلی اللہ علیہ...
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں! اس کے معنی یہ ہیں کہ کافر کی تمام تر حرص پیٹ ہوتا ہے اور مومن کا اصل مقصود آخرت ہوا کرتی ہے پس مومن کی شان یہی ہے کہ کھانا کم کھانا ایمان کی عمدہ سے عمدہ خصلت ہے اور زیادہ کھانے کی حرض کفر کی خصلت ہے (حجۃ اللہ البالغۃ)۔
(إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ (سورة القصص٢٨: ٥٦)“(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !) بلاشبہ آپ، جسے چاہیں ہدایت نہیں دے سکتے، لیکن اللہ جسے چاہے ہدایت دیتا ہے۔ اور وہ ہدایت قبول کرنے والوں کو خوب جانتا ہے۔”(صحیح بخاری،...
جزاکم اللہ خیرا۔
بےشک قرآن ہی ہر انسان کے لئے راہ ہدایت ہے۔۔۔
اور اس ہی تعلیمات میں انسانیت کی نجات کا نسخہ موجود ہے۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔
اب اس فرق کو دیکھیں۔۔۔
آج بھی وہی حرمین ہیں۔۔۔ وہی طریقہ عبادت اور زیارت ہیں۔۔۔
لیکن آج خواہش لئے دل میں بیٹھے ہیں۔۔۔
اور ایک وقت تھا کہ خواہش کرتے اور استطاعت ہوتی تو قافلے میں شامل ہوکر پہنچ جاتے بیت اللہ میں نمازیں بھی پڑھتے اور مسجد نبویﷺ میں بھی نماز ادا کرتے۔۔۔ اور رکنا چاہتے تو رک جاتے...
یہ بات ہم بھی جانتے ہیں کے باطل نظام سے کبھی تبدیلی نہیں آئے۔۔۔
لیکن یہ بھی تو سوچیں کے اب ہم مزید اور کتنی پستی میں جائیں گے۔۔۔
اب اگر ہمارے علماء کرام اپنے اپنے مفاد کی جنگ لڑرہے ہیں تو بھائی اس میں اُن لوگوں کا کیا قصور ہے۔۔۔ جو دیارغیر میں پڑے ہیں۔۔۔
ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کے حالات...
اس بات کے جواب میں بس یہ ہی کہوں گا کہ دُور کے ڈھول سہانے۔۔۔
شکریہ!
شاید آپ میری بات سمجھ نہیں سکے۔۔۔ میں پھر سمجھانےکی کوشش کرتا ہوں۔۔۔
میں آپ کی بات ووٹ کے لئے اپنے فیملی کو منع کرنے پر وہ بات عرض کی تھی۔۔۔
کیونکہ وہ کفریہ نظام کی آبیاری اور ارتقاء کے لئے ایک عمل ہے۔۔۔
لیکن پودا تو جڑ پکڑ...
اس پربات کرتے ہیں!۔
چلیں میں پوری دنیا کا لفظ واپس لے لیتا ہوں۔۔۔ اس کی جگہ ہم کہتے کے وہ اسلامی ممالک جو دعوٰے دار ہیں کہ ہم اسلامی مملکت ہیں۔۔۔ کیا اسلام پوری طرح نافذ ہے؟؟۔۔۔ آپ نے بالکل درست فرمایا کہ آپ نے ایسی بات نہیں کی لیکن موضوع کو آگے بڑھانے کے لئے مجھے یہ الفاظ شامل کرنے پڑے۔۔۔ آپ...