الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ارسلام بھائی! اس کو آپ تنقید ہرگز مت سمجھئے گا۔۔۔
تو ساتھ میں یہ بھی بتادیں کے اسلامی نظام کو کس طرح نافذ کریں۔۔۔
پیسنٹھ سال ہوگئے۔۔۔
دوسری چیز اگر آپ سمجھیں تو بھائی پوری دنیا میں اسلامی نظام کہاں ہے جو آپ کو تو نظر آرہا ہے اور ہماری آنکھیں اُسے دیکھنے سے قاصر ہیں۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا
یعنی آخر میں یہ مسئلہ قاضی یا سلطان کے پاس بالفرض آجائے جیسا کہ آپ نے رہنمائی فرمائی۔۔۔ تو اُس پورے معاملے تک پہنچنے سے پہلے ولی کا ناجائز عمل ٹھہرا۔۔۔
اب ہم بات کرتے ہیں آخر معاملے پر۔۔۔ ملاحظہ کیجئے!
اب یہاں پر قاضی کے لئے شریعت نے جو معروف طریقے وضع کیئے ہیں وہ کیا ہوسکتے...
السلام علیکم!۔
تمام دوستوں کی آراء کا احترام کرتے ہوئے۔۔۔
لیکن سب سے پہلے ہم اس بات کو سمجھیں کے ہمارے ملک میں اسلامی جماعت تو بس جماعت اسلامی ہی ہے۔۔۔
لیکن اُس کے باوجود بھی اس جماعت کو اقتدار نصیب نہیں ہوا۔۔۔
قرآن میں اللہ وحدہ لاشریک نہ ایک جگہ ارشاد فرمایا ہے۔۔۔ کہ
اندھا اور آنکھ والا برابر...
یعنی زبردستی کیا جانے والا نکاح!۔
والدین کے لئے جائز نہیں۔
ایسا نکاح زنا تصور نہیں ہوگا۔
ہاں لڑکی کو اختیارہے اُسے فسخ کرسکتی ہے۔
تو پھر جو تیسری شرط ہے۔۔۔
اس پر اب کیا لڑکی کو یہ اختیار حاصل ہے کہ اپنے ولی کی اجازت کے بغیر یعنی سلطان کو ولی بنا کر اُس شخص سے جس سے وہ نکاح کرنا چاہتی ہے وہ نکاح...
سمیر بھائی صرف سمجھ لینا ہی کافی نہیں ہوجاتا وہ اُصول وضوابط بھی مانیں جو کسی کو کافر قرار دینے کے لئے بیان کئے گئے ہیں۔۔۔ اسلام میں ایسا کہیں نہیں ہے کہ ایک گروہ اپنی سوچ سے اُصول وضع کرلے جائیں اور اُس کے بعد معصوم عامیوں کا قتل عام شروع کردے۔۔۔ قرآن میں ایک جگہ ارشاد ہوا۔۔۔
قُلْ يَا أَهْلَ...
﷽
السلام علیکم!۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
شیخ محترم! اختیار دینے کی وجہ کو اگر میرا گمان نہ سمجھا جائے تو اپنے لفظوں میں یہ بیان کرنا چاہوں گا کے ولی کی جانب سے انجام دیا گیا عمل درست نہیں تھا۔ لیکن ایک امر انجام پاچکا تھا اس لئے رد پیش کرنے سے بہتر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے لڑکی کو اختیار دیا...
﷽
السلام علیکم!۔
شیخ! بڑی معذرت کے ساتھ سب سے پہلے میری گزارش ہے میرے سوالوں کو کسی بھی قسم کے الجھاؤ سے تعبیر نہ کیا جائے۔۔۔ کیونکہ یہ بڑا حساس معاملہ ہے آپ نے کہا کے زبردسی نکاح کا اقرار کرلے تو نکاح جائز ہوگا۔۔۔ اور دوسری طرف ہم نے پڑھا ہے کے دین نے جبر اور زبردستی کرنے سے منع کیا ہے۔۔۔ کیا...
السلام علیکم۔
ارسلان بھائی آپ کی پیش کی جانے والی پوسٹ دل دھلا کر رکھ دیتی ہیں۔۔۔ ابتسامۃ
یقین جانیں اگر بس اس سوچ کو ہم پختہ کرلیں تو ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ سے باہر نکل کر جنت کے حصول کی دوڑ میں لگ جائیں گے۔۔۔
میری دُعا ہے اللہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔...
جواب اگر مخاطب کی طرف سے آتا تو بہت مناسب تھا۔۔۔ اور میں آپ سے بالکل متفق ہوں کے اصل برائی مسلمانوں کا قتل ہے۔۔۔ اور میں اس عمل کی مزمت کرتا ہوں۔۔۔
۔
اس سوچ کا شکار کم سن ہی نہیں بلکہ نوجوانوں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے اسلام آباد کے ہوٹل میں بچہ خودکش بمبار نہیں تھا۔۔۔ یہاں عمر سے متعلق سوال...
بس یہ ہی درخواست کروں گا ایک ایک کر کے آپ آپنی آبزرویش پیش کیجئے میری پوری کوشش ہوگی کے میں اپنے موقف کو سمجھانے کی کوشش کروں کہ میری کس بات کا مقصد کیا ہوتا ہے شکریہ بھائی۔۔۔ مجھے بہت خوشی ہوئی آپ نے براہ راست یہ جاننے کی کوشش کی۔۔۔
کس عالم دین سے اس کی پروف ریڈنگ کروائیں؟؟؟۔۔۔
کیونکہ آپ کے عقیدے کے مطابق پاکستان میں بسنے والے سارے ہی دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔۔۔
تو یہ معمہ کیسے حل ہوگا؟؟؟۔۔۔
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ طالبان یا القائدہ کی فکری سوچ جو مثبت ہے۔۔۔
اس کو آپ لوگ جس حد تک ہوسکے بدنام کرنے کا کنٹریکٹ لیکر بیٹھے...
اَنَّهٗ مَنْ قَتَلَ نَفْسًۢابِغَيْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِي الْاَرْضِ فَكَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيْعًا
جو شخص کسی کو بغیر اس کے کہ وہ کسی کا قاتل ہو یا زمین میں فساد مچانے والا ہو، قتل کر ڈالے تو گویا اس نے تمام لوگوں کو قتل کر دیا،
يٰدَاوٗدُ اِنَّا جَعَلْنٰكَ خَلِيْفَةً فِي...
یعنی کتنی عجیب بات ہے!۔
ایدھی صاحب نے اگر دس ہزار پونڈ کی رقم لے لی۔۔۔
اور اُن کے حق میں دُعا کردی تو فزیتہ کھڑا ہوگیا۔۔۔ صرف اس لئے کہ وہ پاکستان کے آئین میں کافر ہیں۔۔۔ لیکن کیا یہ ہم مسلمانوں کے منہ پر تماچہ نہیں کے ایک غیر مسلم اسلامی مملکت میں مسلمانوں کی فلاحی رفاعی مدد کے لئے امداد دے...
دوران کمپوزنگ،،، میں نے کتاب "آفتاب نبوت کی سنہری شعاعیں - - - صفحہ نمبر142" پر یہ آیات دیکھی
فَلْيَدْعُ نَادِيَهٗ سَـنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ (سورۃ العلق ١٧-١٨)
لیکن اسی صفحے کے آخر میں حوالہ میں سورۃ القیامۃ کا حوالہ دیا گیا۔۔۔
اور آیت دوسری لائن میں موجود ہے
اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰى ثُمَّ...
اچھا ایک اور درخواست ہے کہ اگر دوران ٹائپنگ دوست یا احباب کو لفظ حدیث شریف لکھا دکھائی دے تو اس کو حدیث مبارکہ سے تبدیل کردیجئے۔ تاکہ مکہ شریف اور مدینہ شریف کی چھاپ کی طرح حدیث پر بھی شریف کی چھاپ نہ پڑے۔۔۔ دوران ٹائپنگ اگر کسی ساتھی کو اعتراض ہو کسی لفظ پر جس سے بریلویت کی آمیزش لفظ یا جملے...
السلام علیکم۔
میرے ذہن میں تجویز تھی وہ یہ کہ کیا اس ایڈیٹر کو آف لائن استعمال کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔۔۔
یہ سوال اسلئے پوچھا کہ کچھ ایسے مضامین تو دس سے بارہ صفحوں پر مشتمل ہوتے ہیں اُن کو اس ایڈیٹر کی مدد سے ہم تیار کریں۔۔۔
اور یہاں محدث فورم کے ایڈیٹر پر پیسٹ کردیں تاکہ ہمیں فارمیٹنگ میں وقت...