• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    ننھا بہادر مجاہد !!!!

    یہ مریدکے میں جو مرکز ہے جماعۃ الدعوۃ کا ہی مرکز ہے نا؟؟؟۔۔۔
  2. حرب بن شداد

    ننھا بہادر مجاہد !!!!

    یہ وہ شامی ہیں جنہوں نے عبداللہ بن سباء کو سازش سے باز رکھا۔۔۔ اور وہ وہاں سے بھاگا عراق، کوفہ۔۔۔ یہ جیدار قوم ہے۔۔۔ اور بڑی تحمل مزاج لیکن جب آتے ہیں تو دیکھ لیں۔۔۔
  3. حرب بن شداد

    مسلم عادل حکمران کی صفات

    یہاں پر اُس سوال کا جواب جاننے سے پہلے میں یہ جاننا چاہتا ہوں۔۔۔ کہ خروج کے لئے کن شرائط کا ہونا ضروری ہے؟؟؟۔۔۔
  4. حرب بن شداد

    محسود قبائلیوں کی جانب سے عسکریت پسندی کی مذمت، تحریک طالبان پاکستان پر امن کے لیے دباو!

    کیا کوئی ایسی صورت نہیں ہوسکتی کے آپ دوست اپنے اپنے اختلافات کو ختم کر کے ملک کا سوچیں۔۔۔ آپس میں ایک دوسرے پر طعن تشنع کرنے سے فائدہ کس کو ہوگا۔۔۔ یہ جو کراچی میں شیعہ آبادی پر حملہ ہوا ہے۔۔۔ اس کی مذمت میں آپ لوگوں نے کچھ نہیں کہا۔۔۔ کم سے کم وہاں جو بےگناہ افراد ہلاک ہوئے ہیں اُن پر افسوس کے...
  5. حرب بن شداد

    کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

    میں ایک بات کہنا چاہوں گا۔۔۔ ہمیں امریکہ کی طرف سے کیا جانے والا ہر عمل جس سے اُمت محمدیہ کا نقصان ہورہا ہے آنکھ بند کرکے بھی دکھائی دیتا ہے۔۔۔ عراق، لیبیا، فلسطین، شام، افغانستان، پاکستان۔۔۔ امریکہ اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام جاری کئے ہوئے ہے۔۔۔ اور ٹی ٹی پی وہ اسلام کو نافذ کرنے کے لئے...
  6. حرب بن شداد

    پاکستانی فوج کی افغان طالبان سے محبت کی داستان خود افغان طالبان ملا ضعیف کی کتاب سے سنئے

    یہ ہماری بدنصیبی نہیں تو اور کیا ہے۔۔۔ ہمیں آج تک کسی نے کوئی آفر نہیں کی۔۔۔ بھائی ہمیں بھی بتائیں۔۔۔ تاکہ ہم بھی کچھ بنالیں۔۔۔
  7. حرب بن شداد

    کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

    بھائیوں! یہ ہی میں سمجھانا چاہ رہا ہوں۔۔۔ کے مجاہدین اور القاعدہ کی آڑ میں دیکھیں اُمت مسلمہ کا انجام۔۔۔ مجاہدین اور امریکہ کا موقف آج کے حالات کے تناظر میں ایسا اگر دیکھیں تو نقصان اُمت مسلمہ کا ہی ہورہا ہے۔۔۔ اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کہوں گا۔۔۔ میری دُعا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کامیاب...
  8. حرب بن شداد

    کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

    جب آپ کو پتہ ہے تو آپ کو خود محتاط رہنا چاہئے۔۔۔ دشمنی کرنے کا کیا فائدہ۔۔۔ اچھے بول بولیں اگر وہ نہیں سمجھتے تو اللہ سے دُعا کریں کہ اُن کو اتنی سمجھ دے کہ وہ سمجھ سکیں۔۔۔ کے بارہ سال میں انہوں نے روس کو توڑ دیا اور دس سال میں خود کو کہاں پہنچا دیا۔۔۔ عزت دی اللہ نے جہاد سے۔۔۔ لیکن اس کے...
  9. حرب بن شداد

    کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

    بھائی جان اس درخواست ہے!۔۔۔ آپ اپنی تحریروں کو طنزیہ انداز کی آمیزش سے پاک کردیں۔۔۔ نارمل انداز میں بات کیجئے۔۔۔ ایسا میری سوچ ہے۔۔۔ اس سے ہمیں ایک دوسرے کے قریب ہونے اور سمجھنے کا موقع ملے گا۔۔۔
  10. حرب بن شداد

    کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

    تو بھائی مشرف کو قتل کرنا تھا۔۔۔ ہمارا کیا قصور ہے بس یہ ہی کہ ہم پاکستان میں پیدا ہوگئے ہیں۔۔۔ مشرف کے ساتھ جو اس کی کابینہ میں ممبران تھے اُن کو قتل کرنا تھا۔۔۔ آپ سے اچھی تو متحدہ قومی موومنٹ نکلی بھائی۔۔۔ کہ آپریشن میں جن جن پولیس والوں نے حصہ لیا اُن کو چُن چُن کر مار ڈالا یہ میں نہیں میڈیا...
  11. حرب بن شداد

    قاری عبدالوکیل صاحب صدیقی وفات پا گئے

    انَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
  12. حرب بن شداد

    کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

    یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں!۔۔۔ حرم مکہ میں بلکہ بلاد حرمین کی ہر مسجد میں یہ دُعا کی جاتی ہےکہ اللہ تعالٰی مجاہدین جہاں کہیں بھی اللہ کے لئے لڑرہے ہوں تو اُن کو کامیابی اور نصرت عطاء فرما۔۔۔ کیا شام میں، عراق میں افغانستان میں کسی نے جہاد کرنے والوں پر یہ الزام لگایا؟؟؟۔۔۔ آپ اپنی بات کو سمجھیں کے...
  13. حرب بن شداد

    کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

    سمیر بھائی!۔ قول پیش کردینے یا روایت کو پیش کردینے سے مراد یہ نہیں لیا جانا چاہئے کہ ہمارا راستہ درست ہے خود سوچیں! یار دس سال سے زیادہ ہونے کو آرہے ہیں۔۔۔ پاکستان جو اسلام کے نام پر قائم ہوا تھا جب وہاں پراُمن ادوارتھے اور حالات ساز گار آپ نے قادیانیوں کو کافر قرار دلوادیا۔۔۔ کیا وہی تحریک نفاذ...
  14. حرب بن شداد

    پاکستانی فوج کی افغان طالبان سے محبت کی داستان خود افغان طالبان ملا ضعیف کی کتاب سے سنئے

    یااللہ مجھے معاف کردے اور آنے والے عذاب سے مجھے اور میری اولاد کو محفوظ رکھ۔۔۔ ان للہ وان الیہ راجعون
  15. حرب بن شداد

    کمپیوٹر ٹپس سپیشل !!!!

    مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر ونڈوز سیون کے اسٹارٹ بٹن پر اپنی تصویر لگانی ہوتو وہ کیسے لگے گی؟؟؟َ۔۔۔ اور اگر ساتھ ہی ماؤس ایرو وہاں پر لے جانے سے جو اسٹارٹ لکھا آتا ہے اس کی جگہ میرا نام ڈسپلے ہو وہ طریقہ کیا ہوگا؟؟؟۔۔۔
  16. حرب بن شداد

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    حلقہ ذکر کی ذرا تعریف کر دیجئے؟؟؟۔۔۔ اور گنتی کر کے تسبیحات پڑھنے پر دلیل پیش کیجئے!
  17. حرب بن شداد

    کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

    لیکن یہ خرافات! اللہ کا دین نافذ کرنے کے لئے جو جہاد کیا جارہا ہے کیا اُس سے پہلے ہمارے معاشرے میں تھیں؟؟؟۔۔۔ اس بارے میں آپ کیا کہنا چاہیں گے؟؟؟۔۔۔ کیونکہ دوسری طرف آپ کی ہی بات سے دوسرا مطلب کیا نکل رہا ہے آپ سمجھ سکتے ہیں۔۔۔ بات ساری یہ ہے کہ ابھی اپنی چار دیواری محفوظ ہے اس لئے بلند وبانگ...
  18. حرب بن شداد

    کیا مسئلہ تحکیم میں کفر اکبر کا مرتکب ہونے کے لئےاستحلال، جہود و انکار کی قید آج کی ایجاد ہے؟

    سمیر بھائی!۔ اللہ کا حکم یا اللہ کی شریعت کو نافذ کرنا مطلب۔۔۔ خلافت! تو بھائی عجمی کو کس لئے رگیدا جارہا ہے۔۔۔ یہ تو عرب میں ہوگی بھائی ہماری جان چھڑاو کسی طرح۔۔۔ اُن خاندانوں کا سوچو جن کی بیٹیاں اپنے باپ، بھائی، کی نوکری نہ ہونے کی وجہ سے یا کاروبار ختم ہوجانے کی وجہ سے۔۔۔ دو وقت کی روٹی سے...
  19. حرب بن شداد

    پاکستان میں تباہی کا "جہاد" !!!!

    باربروسا بھائی!۔ یہ وقت الزام تراشیوں کا نہیں ہے۔۔۔ اگر ہم الزام لگانے پر آئیں تو فوج پر تنقید آسان ہوجائے گی۔۔۔ لیکن دیکھیں فوج نے غلط عمل کیا یا غلط عمل کے لئے مدد کی۔۔۔ حملے میں اُن ہی کی چوکیوں گا بھی نشانہ بنایا گیا۔۔۔ احتجاج شروع ہوا یہاں سے۔۔۔ پس پردہ بڑی کہانیاں ہیں۔۔۔ اور میں نہیں چاہتا...
Top