۔میلاد بشر کا ہوتا ہے۔
جواب:
وہابی دیوبندی حضرات عام طور پر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جی میلاد تو بشر کا ہوتا ہے اور تم نبی کو بشر نہیں مانتے۔تو جوابا عرض ہے کہ جھوٹھو ں پر اللہ کی لعنت الحمد اللہ ہم نبی اکرم کو بے مثل بشر مانتے ہیں ۔اور جو اس کا انکار کرے وہ ہمارے نزدیک کافر ہے۔لہذا یہ اعتراض ہم پر...