الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہماری گفتگو کا مقصد آپ نے پھر غلط لے لیا۔۔۔ شاید ہماری ہی قسمت خراب ہے۔۔۔ کسی نے کیا خوب کہا کے اندھے کے آگے روئے اپنے بھی نین کھوئے۔۔۔ بھائی جاں ہم مداح ہیں اُس فن کے جو آل دیوبند میں بیٹھ کر فنکاری سے تراشا گیا۔۔۔ اور شریعت کے تمام اُصولوں ضابطوں، اخلاق، کردار کو روند ڈالا۔۔۔ ہم اُس توشئہ کی...
وعلیکم السلام۔۔۔
بجنوری صاحب۔۔۔
اچھا یہ بتائیں۔۔۔
جب آپ اور آل دیوبند جانتے ہیں۔۔۔
کے دیومالائی تخلیق مرحوم کی نہیں ہے۔۔۔
جس میں شریعت کے نام پر اپنی بہو بیٹوں کی اخلاقی تربیت ہورہی ہے۔۔۔
تو اس کی طباعت روکنے کے لئے عدالت سے کیوں رجوع نہیں کیا۔۔۔
یا اس ادارے سے جو اس کی اشاعت کا ذمہ...
اگر یہ کتاب مولانا صاحب کی اجازت سے چھاپی گئی ہے تو۔۔۔ غلطی پر کون ہوا؟؟؟۔۔۔
مولانا صاحب پر تنقید کرنے والے یا مولانا صاحب کا دفاع کرنے والے۔۔۔
اور دوسرے یہ کے اگر ہندوستان کے کسی پرانے دیوبندی عالم اس بات کی تصدیق کربھی لیں۔۔۔
یہ کتاب جیسا کے آپ نے بیان کیا کسی مولان نے لکھ کر شاہ تھانوی...
اگر ایک مجتہد۔۔۔
کسی بھی مسئلے پر۔۔۔
فتوٰی قرآن وحدیث کی نصوص پر صادر کرتا ہے تو۔۔۔
وہ کہاں سے حنفی مجتہد ہوا؟؟؟۔۔۔
اختلاف تو شروع ہی یہاں سے ہوتا کے۔۔۔
مجتہد بھی امام کے قول کو ترجیح دیتے ہیں۔۔۔
عامی کی یہاں بات نہیں ہورہی۔۔۔
جزاکم اللہ خیراََ۔۔۔
شاہد نذیر بھائی۔۔۔
اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائیں۔۔۔
ایک شریعت سازی کا نمونہ میں بھی پیش کردوں۔۔۔
اگر کوئی الٹا وضو کر لے کہ پہلے پاؤں دھوڈالے پھر مسح کرے پھر دونوں ہاتھ دھوئے۔۔۔
پھر منہ دھوڈالے یا کسی طرح الٹ پلٹ کروضو کرے تو بھی وضو ہو جاتا ہے۔۔۔ لیکن سنت کے موافق...
ایک سوال ذہن میں آیا سوچا کے پوچھتا چلوں۔۔۔
اگر سلطان نے یہ اختیارقاضی کو ہی دے دیا ہو۔۔۔
مثال کے طور پر ایسا قانون بنادیا ہو۔۔۔
کے لڑکا اورلڑکی اپنی مرضی سے شادی کرسکتے ہیں تو اس صورتحال میں سلطان نے قاضی یعنی عدالت میں موجود جج کو یہ اختیار دے دیا۔۔۔ کے وہ لڑکا اور لڑکی کا نکاح کروادے۔۔۔...
کرب ہی کرب۔۔۔
مکان بنایا گیا۔۔۔
خوبصورت بہت ہی خوبصورت۔۔۔
دیکھنے والے خوش ہوگئے۔۔۔
سوچنا پڑے گا کے اگر دیکھنے والے خوش ہوں تو کیا اس مکان میں رہنے والے لازمی طور پر خوش ہوں گے۔۔۔
خوش کرنے والا ضروری تو نہیں کے خوش رہنے والا بھی ہو۔۔۔
پھر یہ سب کیا ہے؟؟؟۔۔۔
ہم کیا کررہے ہیں؟؟؟۔۔۔
اگر...
حسن بھائی آپ نے اپنے اس نطریئے کی دلیل کہاں سے لی۔۔۔
جس کو آپ بیان کررہے ہیں۔۔۔
اللہ سے دعا کرتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا،
مثلا یہ کہا جائے کہ اے اللہ فلاں کام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے ٹھیک کردے،
رب ہی کو پکارنے اور اسی کونقصان نفع کا مختار سمجھنے پر مشتمل ہوتا ہے۔...
اگر ہم تاریخ ابن خلدوں کی جلد ١ صفحہ ٣٧١ کی عبارت دیکھیں۔۔۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ۔۔۔ کی نسبت کہا گیا ہے اُن کو ستر حدیثیں پہنچی ہیں۔۔۔
علامہ شبلی نعمانی لکھتے ہیں۔۔۔
امام صاحب رحمہ اللہ علیہ کے مزاج میں تکلف تھا۔۔۔
اکثر خوش لباس رہتے تھے کبھی کبھی انجاب وقاقم کے جبے بھی استعمال...
کتاب میں عبارت کو بدلنا۔۔۔ کفر نہیں کہلائے گا۔۔۔
لیکن قرآن وحدیث کے ترجمے اور معنوں میں تحریک کفر تک لیجاتی ہے۔۔۔
لہذا فرائض میں تحریف کا کوہ نور ہیرا تقلید کے تاج پر آج تک جگمگارہا ہے۔۔۔
حرب بن شداد صاحب!کب کس وقت کیابات کہہ دیں گے بتانامشکل ہے۔ وہ موضوع سے الگ موضوع چھیڑیں گے اورپھر نصیحت بھی کریں گے کہ موضوع سے باہر نہیں جاناچاہئے۔ یہ کہناتومشکل ہے کہ یہ کوئی نفسیاتی پیچیدگی ہے یانیٹ کے باافراط استعمال سے کچھ مضراثرات مرتب ہوئے جس کے یہ نتائج ہیں۔
جواب دے سکتا تھا لیکن آپ سے...
اس پوری محنت پر سوال؟؟؟۔۔۔
جب ہم شیخ البانی کا موقف حلالہ پر جاننا چاہ رہے ہوتے ہیں۔۔۔
اُس وقت آپ ہم پر یہ الزام ڈال دیتے ہیں کے ہم موضوع کو بدل رہے ہیں۔۔۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے میں تصویرکے اس ہی رخ کو کیوں دیکھو جو آپ مجھے دکھانا چاہ رہے ہیں۔۔۔
اب فرض کیجئے میں آپ کی بات کو تسلیم...
مسکراہٹ۔۔۔
عدم تقلید کے دعویدار بدترین تقلید میں اگر مبتلاہوتے تو بقول آپ کے آج آپ بھی اہلحدیث ہی ہوتے۔۔۔
اس دہرے معیار پر ایک اور لطیفہ تھا لیکن آج کے لئے وہ پہلا والاہی کافی ہے۔۔
ابتسامہ۔۔۔ شیخ الحدیث یہ بھی آپ نے اچھا مذاق کیا ہے۔۔۔
اس پر ایک لطیفہ پیش خدمت ہے۔۔۔
ایک عامی نے ملنگ بابا سے سوال پوچھا۔۔۔
ملنگ بابا بیوی کا کوئی حل بتائیں۔۔۔
ملنگ بابا نے لمبی سانس بھری اور جواب دیا بیٹا۔۔۔
اگر بیوی کا کوئی حل ہوتا تو یہ بابا آج ملنگ نہ ہوتا۔۔۔
سمجھنے والا لطیفہ ہے۔۔۔
جمشد صاحب۔۔۔ کسی بھی موضوع میں گفت شنید کا مقصد ہرگز یہ نہیں ہوتا کے بیان کئے گئے موقف کے ایک حصے کو اپنی خوشی سے تسلیم کریں اور دوسرے کو نظر انداز کرجائیں اگر یہ ہی طریقہ ہے تو پھر جو دل میں آئے لکھتے رہیں۔۔۔
شیخ البانی رحمہ اللہ کا موقف جاہل اور عامیوں کیلئے تقلید کے جواز کا ہے تو اس کا...