• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    کیوں آپ نے داؤد صاحب کا موقف پیش نہیں کیا؟؟؟۔۔۔ کے انہوں نے علیہ السلام کی بجائے رضی اللہ عنہ کیوں لکھا۔۔۔ دوسری بات چلیں اگر آپ کا دعوٰی صحیح مان لیں تو۔۔۔ اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے۔۔۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بھی علیہ السلام پکارا جانا چاہئے۔۔۔ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کو بھی علیہ السلام...
  2. حرب بن شداد

    اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

    مجھے نہیں پتہ کیسے شیئر ہوگا۔۔۔ آپ اپنا ای میل ایدریس مجھ کو پی ایم کردیں۔۔ ان شاء اللہ میں آج ہی آپ کو وہ ایڈیٹر بھیجدوں گا۔۔۔
  3. حرب بن شداد

    اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

    السلام علیکم. میرے پاس ایک ایڈیٹر ہے اردو کا... آف لائن بیٹھ کر اس میں اردو ٹائپ کرتے رہیں.... جتنا بھی چاہیں... جس کو چاہئے وہ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ایمیل ارسال کردے... میں اس دوست کو وہ ایڈیٹر بھیجدوں گا... وہ بالکل ورڈ پیڈ کی طرح ہے... انگلش بھی لکھ سکتے ہو اور اردو بھی... لیکن وہ...
  4. حرب بن شداد

    حدیث ( من کنت مولاہ فعلی مولاہ ) کا درجہ اورمعنی

    حدیث ( من کنت مولاہ فعلی مولاہ ) کا درجہ اورمعنی یہ حدیث ترمذي حدیث نمبر ( 3713 ) ابن ماجہ حدیث نمبر ( 121 ) نے روایت کی ہے اوراس کے صحیح ہونے میں اختلاف ہے ، زیلعی رحمہ اللہ تعالی نے ھدایہ کی تخریج ( 1 / 189 ) میں کہا ہے کہ : کتنی ہی ایسی روایات ہیں جن کے راویوں کی کثرت اورمتعدد طرق سے...
  5. حرب بن شداد

    برائیوں کی جڑ نجد یا عراق

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم برائیوں کی جڑ نجد یا عراق ابوصھیب محمد داؤد ارشد کی کتاب "دین الحق بجواب جاءالحق" سے اقتباس السلام علیکم ۔۔ بریلوی علماء یعنی (بی کلاس) فرماتے ہیں کہ اسی جماعت (اہلحدیث) کی پیشنگوئی خود حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم نے کی تھی کہ نجد کے متعلق ارشاد فرمایا...
  6. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    شیخ محمد بن عبدالوہاب کی اور بھی بہت رائے موجود ہیں کہیں تو پیش کی جائیں۔۔۔ فضول میں بحث کو طول دینے کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔۔۔ قرآن کی آیت کا پورا خطاب امہات المومنین سے ہے۔۔۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ سے دُعا کی کے یہ میرے اہل بیت ہیں۔۔۔ پھر جو پیراگراف آپ نے لال رنگ کی لائن سے...
  7. حرب بن شداد

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    حدیث کی من مانی تحریفات سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟۔۔۔ ذرا اپنے مؤقف کو واضح طور پر بیان کریں۔۔۔ رہی بات اس حدیث پر اعتراض کی تو دیکھیں انسان کا جاہل ہونا یہ ثابت کرنے کے لئے زیادہ کچھ نہیں اس کی عقلی سمت اس کی جہالت کا تعین کردیتی ہے۔۔۔ یہ اعتراض اُس وقت کے لوگوں کو کیوں درپیش نہیں آیا۔۔۔ جو...
  8. حرب بن شداد

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    یہ تو وہی روش ہے جو یہودونصارٰی نے اللہ کے دین اور شریعت محمدیہ کے خلاف روا رکھی تھی... کتنی عجیب بات ہے احادیث ہماری اور اعتراض منکر کا... پھر مشورہ اس جیسی احادیث کو خیرباد کہہ دیں... یعنی منصف بھی اور قاتل بھی... یہ دورنگی کی وجہ... جب حدیث کے ماننے والوں کو اعتراض نہیں تو حدیث کے انکاری کے...
  9. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    یہ شرف اور فعل، بحیثیت انسان کے، ہر انسان کو حاصل ہے چاہے مومن ہو یا کافر۔ کیونکہ یہ شرف دوسری مخلوقات، حیوانات، جمادات و نباتات وغیرہ کے مقابلے میں ہے۔ اور یہ شرف متعدد اعتبار سے ہے جس طرح کی شکل و صورت، قدو قامت اور ہیئت اللہ تعالیٰ نے انسان کو عطا کی ہے، وہ کسی دوسری مخلوق کو حاصل نہیں، جو...
  10. حرب بن شداد

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    آپ کی اس جائز کی تنقید کے اصل حقدار یہ ہیں... ہم نے تو بس الزام میں جو ابہام پیدا کیا گیا تھا اسکی درستگی کی سعی کی ہے...
  11. حرب بن شداد

    کورل گائیڈ اردومیں

    شہزاد بھائی۔۔۔ ماشاء اللہ آپ کی خدمات پر آپ تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا جانا چاہئے۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
  12. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    یار لوگ کا یہ کہنا کے اہل بیت کے مناقب بیان کئے جارہے ہیں تو پھر اس حدیث کے اس حصے کو پیش کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟؟۔۔۔ اب یہ بتائیں کے کتنی ازواج کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے طلاق دی؟؟؟۔۔۔ تاکہ اس حدیث کا اطلاق ہوسکے۔۔۔ کے ایک عورت ایک زمانے تک مرد کے ساتھ رہتی ہے پھر وہ اسے طلاق دے...
  13. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    چلو پٹری پر تو آئے رضی اللہ عنھم تو کہا۔۔۔ حدثني يزيد بن حيان قال انطلقت أنا وحصين بن سبرة وعمر بن مسلم إلی زيد بن أرقم فلما جلسنا إليه قال له حصين لقد لقيت يا زيد خيرا کثيرا رأيت رسول الله صلی الله عليه وسلم وسمعت حديثه وغزوت معه وصليت خلفه لقد لقيت يا زيد خيرا کثيرا حدثنا يا زيد ما سمعت من...
  14. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    ہم نے کب انکار کیا؟؟؟۔۔۔ ہم تو چاہ رہے ہیں کے آپ اہل بیت کے حوالے سے ساری احادیث یہاں لگادیں مناقب ہو یا فضائل ہوں۔۔۔ اسی لئے اللہ نے فرمایا تھا کے اہل کتاب میں علم آجانے کے بعد آپس کی بعض وعناد کی وجہ سے اختلاف پیدا ہوا۔۔۔ اور بعض وعناد کیا تھا؟؟؟۔۔۔ غُلو۔۔۔ اس کی زندہ مثال بریلوی حنفی...
  15. حرب بن شداد

    اس آیت کریمہ کی تفسیر اور اس اعتراض کا جواب چاہئے::

    حدیث کے منکر کی بات کو اہمیت دے کر اس کی حوصلہ افزائی کرنے سے بہتر ہوگا۔۔۔ کے اُس کو یہ احساس دلا دیا جائے کے تم حدیث کے منکر ہو۔۔۔ لہذا تمہیں کوئی حق نہیں کے تم احادیث پر اپنی رائے پیش کرو۔۔۔
  16. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    (نَدْعُ اَبْنَا ءَنَا وَاَبْنَا ءَكُمْ وَنِسَا ءَنَا وَنِسَا ءَكُمْ ) ٣۔ آل عمران : ٦١) آؤ ہم تم اپنے اپنے فرزندوں کو اور ہم تم اپنی اپنی عورتوں کو (آیت مباہلہ) تیسری چیز یہ کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فاطمہ، علی، حسن اور حسین رضی اللہ عنہم کو فرمایا یا اللہ یہ میرے...
  17. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    پہلے ان کو ساری احادیث لگانے دیں۔۔۔ آپریشن بعد میں ہوگا۔۔۔ اہل بیت سے محبت کا دم بھرنے والوں کا۔۔۔
  18. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    کس سے فرمایا؟؟؟۔۔۔۔ کیا حدیث میں حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن، حضرت حسین کو علیھم السلام کہا گیا ہے؟؟؟۔۔۔
  19. حرب بن شداد

    اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

    یعنی جھوٹا وہی کہلائے گا جو دعوٰی کرے گا۔۔۔ تو بھائی دعوٰی تو آپ نے کیا ہے۔۔۔ خدمت کو سبوثاز نہ کریں۔۔۔
Top