سرحد میں جہادی قیام کے دوران ایک دفعہ شاہ اسماعیل شہید فجر سے قبل بیدار ہوئے، غسل کی غرض سے دریا پر چلے گئے، غسل کرلیا، لیکن سردی کی تاب نہ لاتے ہوئے، بے ہوش ہوگئے، صبح جب مجاہدین دریا کنارے پہنچے تو ایک لاش محسوس ہوئی، قریب جاکر دیکھا تو تحریک جہاد کا سرمایہ شاہ اسماعیل شہید تھے، فورا اٹھایا،...