• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تھریڈ بنا کر سوال کریں، تاکہ وہاں جواب دیا جاسکے۔

    تھریڈ بنا کر سوال کریں، تاکہ وہاں جواب دیا جاسکے۔
  2. خضر حیات

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    یہ دونوں ہی صحیح ہیں۔ لیکن ان قواعد کا انطباق و تطبیق علما کا کام ہے۔ الله اعلم
  3. خضر حیات

    امام ابو الحسن عثمان بن ابی شیبہ

    آج کسی نے یہ تحریر طلب کی، یوں اس تھریڈ کو تازہ ہونے کا موقعہ مل گیا۔
  4. خضر حیات

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز ۔۔۔ اہم ضرورت

    تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں ابوبکر قدوسی اگر میں ابھی کسی مذہبی جماعت کے سربراہ کے بارے میں کوئی "گستاخانہ " پوسٹ کر دوں یا کسی ایسے ہی "بت" کی کارگزاری پر بات کر لوں تو شاید ایک منٹ بھی نہ گذرے گا "جیالے " غول در غول چلے آئیں گے - دشنام ، طنز ، بدزبانی ہر ہر حربہ اختیار کریں گے...
  5. خضر حیات

    دین میں اصل حرمت ہے اباحت نہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دین میں دو چیزیں آتی ہیں، عبادات اور معاملات: عبادات میں اصل حرمت ہے۔ معاملات میں اصل اباحت ہے۔ پہلا تو متفق علیہ معلوم ہوتا ہے، جبکہ آخری کے متعلق علماء میں اختلاف بیان کیا گیاہے۔ کہ معاملات میں اصل حرمت ہے، یا پھر اباحت۔ امام سیوطی نے الاشباہ والنظائر میں...
  6. خضر حیات

    محدث بک

    یہودیوں(اسرائیل) سے دوستی درست نہیں۔ 1۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کی مسلسل عہد شکنی کے باعث انہیں مدینہ ہی نہیں، جزیرہ عرب سے نکال دینے کا حکم صادر فرمایا تھا. 2۔قرآن کریم میں مسلمانوں کے سب سے شدید دشمن یہودیوں کو بیان کیا گیاہے. 3۔فلسطین کے بچوں کا مسئلہ یہودیوں سے دوستی کرکے نہیں، ان...
  7. خضر حیات

    ایک اور کذاب کا نبوت کا دعوٰی

    اللہ اس کو ہدایت دے۔ اور امت کو ان جیسوں کے فتنوں سے محفوظ رکھے۔
  8. خضر حیات

    محدث بک

    انسانی مزاج میں موجود اتار چڑھاؤ کو ہم ذات پات، مذہب ومسلک، صنعت وپیشہ اور رنگ ونسل سے جوڑنے لگ جاتے ہیں۔
  9. خضر حیات

    کیا اہل حدیث صرف اپنے مطلب کی احادیث کو صحیح کہتے ہیں؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حدیث صحیح یا ضعیف محدثین کے اصولوں کے مطابق ہی ہوتی ہے۔ کسی کو غلطی لگ سکتی ہے، ایسی صورت میں تنبیہ کردینی چاہیے۔ اختلاف رائے اور مناظرانہ انداز میں بعض دفعہ عدل وانصاف کے تقاضے بھی برقرار رکھنا مشکل ہوجاتا ہے، لیکن یہ سب رویے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اہل حدیث وہی...
  10. خضر حیات

    قراءت کے لیے کچھ معلومات!!!

    دوبارہ چیک کرلیں۔ امید ہے درست ہوگا۔ إن شاءاللہ
  11. خضر حیات

    محدث بک

    آپ جیسے بھائیوں کی پوسٹوں کو ریٹ کرنے کے لیے ایک عدد آپشن’ ابتسامہ‘ بھی ہونا چاہیے۔ خیر ’زبردست‘ بھی قبول کیجیے۔ لکھاری بننا ہے تولکھنا شروع کردیں۔ ابتسامہ۔
  12. خضر حیات

    محدث بک

    قاضی کی بے ادبی پر سرزنش خلیفہ مامون الرشید کا دربار سجا تھا، شعر گوئی کی محفل جاری تھی، ایک شعر پڑھا گیا: برئت من الإسلام إن كان ذا الذي ... أتاك به الواشون عني كما قالوا میں دائرہ اسلام سے خارج اگر مجھ پر رقیبوں کے الزامات درست ہوں. مراد اسلام سے براءت کا اظہار نہیں، بلکہ اپنے اوپر لگائے جانے...
  13. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    اتحاد وقت کی ضرورت بین المسالک اختلافات ایک حقیقت ہیں، انہیں کبھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، لیکن بین المسالک اتفافات اس سے بھی بڑی حقیقت ہیں۔ اس وقت اہل مسالک کو اپنے اختلافات و اتفاقات پر نظرثانی کرنے اور اتفاقی مسائل کے لے مل کر جدو جہد کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی متفقہ مسائل کو دلیل بناکر...
Top