• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    کیوں شرک کے فتوے لگتے ہیں توحید کے ان متوالوں پر ہم ان کج فکر خطیبوں کو راز توحید سیکھائے گئے

    کیوں شرک کے فتوے لگتے ہیں توحید کے ان متوالوں پر ہم ان کج فکر خطیبوں کو راز توحید سیکھائے گئے
  2. ق

    گیارہویں شریف

    جناب مشرک کہ عقیدہ میں اور مسلم کے عقیدہ میں فرق ہے یہی بات آپ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی۔باقی مسلمان سے حسن ظن رکھنا چا ہیے کوئی بھی مسلمان خوشنودی کے لئے نہیں دیتا بلکہ مقصد ایصال ثواب ہی ہوتا ہے۔اور مزارات پر غیر شرعی کاموں سے علما روکتے ہیں ۔ان کی مذمت کرتے ہیں۔باقی یہ مزارات ہمارے انڈر نہیں...
  3. ق

    گیارہویں شریف

    جناب آپ احسان الہی ظہیر کا یوم تو مناتے ہیں مگر صحابہ کے نہیں اس کے بارے میں کی عرض کریں گئے۔باقی یہ کام آپ بھی کر سکتے ہیں۔
  4. ق

    گیارہویں شریف

    حضرت یہاں توجیہ القول بما لا یرضی بہ القائل کا مسئلہ ہی نہیں جو ہمارا موقف ہے جس کہ ہم قائل ہیں اور جو کچھ ہماری کتب میں موجود ہمارا دعوی ہے اور جو قرآن و سنت سے ثابت ہے وہ ہم نے لکھ دیا ہے۔یا تو آپ اس کو غلط ثابت کریں یا امت مسلمہ پر بہتان باندھنے سے گریز فرمائیں۔
  5. ق

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    باقی اپنے دعوی پر دلیل آپ نے ایک بھی نہیں دی
  6. ق

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    جناب قہر صاحب آپ مسلم شریف کی حضرت عائشہ والی پوری حدیث پڑھنے کی زحمت کر لیں۔انشا اللہ آپ کے علم میں اضافہ ہوجائے گا۔اور جو موقف میں نے لکھا ہے یہی موقف ہمارے اکابر کا ہے۔باقی رہ گئی یہ بات کہ شرک امت کا مسئلہنہیں تو اجتماعی طور پر یہ امت ایسے نہیں ہو گی جیسے یہود و نصاری ہوگئی اور یہ بات بھی...
  7. ق

    گیارہویں شریف

    جناب عرض ہے کہ کشمیر بھائی جان جو بات کہی ہے یہی ہمارا موقف ہے اور یہی موقف جا الحق ،سعودی تفسیر پر ایک نظر ،درس توحید اور اسی قسم کی دوسری کتب میں موجود ہے۔ اور جو باتیں عدیل بھائی نے کہیں کہ 1۔غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا 2۔اور غیر اللہ کے تقرب کے لئے ذبح کرنا ہم ان دونوں باتوں کے قائل نہیں...
  8. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    حضرت بحث سے غرض رکھیں
  9. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    حضرت آپ یہ بتائے کہ وہ بتوں کو الہ سمجھتے تھے کہ نہیں؟؟اگلی بات یہ مشرکین قیامت کے دن بتو ں سے مخاطب ہو کر کہیں گئے کہ ہم کھلی گمراہی میں تھے کہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھتے تھے۔(الشعرا) اس واضح ہو گیا کہ وہ بتوں کو اللہ کے برابر سمجھتے تھے۔ اگلی بات جناب ہم نے ثابت کیا کہ جہاں بتوں کے لئے...
  10. ق

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    باقی بہرام صاحب کی دلیل کا آسان فہم جوب عطا فر مائیں۔
  11. ق

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    حضرت معذرت کے ساتھ عرض کہ آپ لوگوں کہ ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مخاطب کے موقف کو سمجھے بغیر ہی گفتگو شروع کر دیتے ہیں۔اور اپنے دعوی سے ہٹ کر دلائل پیش کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ پہلی بات جناب کسی بندے یا گروہ کے انفرادی شرک سے پوری امت کا مشرک ہونا ثابت نہیں ہوتا۔ پھرآپ لوگوں کا دعوی ہے کہ...
  12. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    ،تفسیر بیضاوی ص۳۵۳،تفیسیر احسن البیان میں بھی اس کا ترجمہ عبادت ہے۔ اسی طرح سورت یونس میں فرمایا وَلَا تَدۡعُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُکَ وَلَا یَضُرُّکَ ۚ فَاِنۡ فَعَلتَ فَاِنَّکَ اِذًا مِّنَ الظّٰلِمِینَ ﴿۱۰۶﴾ یہاں پر بھی مفسرین نے اس کا یہی معنی کیا ملاحظہ ہو جلالین و بیضاوی ان...
  13. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    جناب جوابا عرض ہے کہ مشرکین بتوں کو مستحق العبادت جانتے تھے اور ان کو اللہ کے برابر جانتے تھے۔اور اسی عقیدے کے ساتھ پکارتے تھے۔ ہمارے اس دعوی پر کہ وہ بتوں کو اللہ کے برابر اور مستحق العبادت جانتے تھے مندرجہ ذیل آیات ملاحظہ ہو ١۔الشعرا، ۹۷ ۲۔ذمر ۳ ۳۔انبیا ،۵۹ ۴۔ص ،۵ ۵۔یونس ١۸ یہ تمام آیات اس بات...
  14. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    ایک بات اور کہ الوہیت کا مدار دو باتوں پر ایک واجب الوجود جاننا اور ایک مستحق العباددت اور مشرکین اپنے بتوں کو مستحق العبادت سمجھ کر ان سے مانگتے ہیں۔جب کہ مسلمان کسی کو مستحق العبادت نہیں سمجھتا ۔
  15. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    جناب جہاں تک میں آپ کا سوال سمجھ پایا ہوں اس کے مطابق جوابا عرض ہے کہ ہندو بت کو مستقل بالذات سمجھ کر اس کو پکارتا ہے جب کہ مسلمان جب مدد مانگتا ہے تو اس کو رب کی قدرت کا مظہر سمجھتا ہے ۔اور جناب یہ ہمارا عقیدہ ہے کوئی بھی ذات چاہے وہ حضور انور ہی کیوں نہ ہو اللہ کے اذن کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں...
  16. ق

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا نور ہیں

    بے شک نبی اکرم انسان تھے اس میں کس کو شک ہے۔اور اپنے فضائل و کما لات کی بنیاد پر بےمثل تھے جیسا کہ خود فرمایا ایکم مثلی
  17. ق

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا نور ہیں

    حضرت میں انکاری نہیں فقط یہ کہا ہے کہ جیسے آپ حضور اکرم کو اپنی مثل کہتے ہیں ایسے ان کو بھی کہیں۔باقی بے شک اس بات میں مثلیت ہے کہ نہ وہ خالق اور نہ ہم خالق وہ بھی مخلوق ہم بھی ًمخلوق۔اور جو میں بے مثل کہا وہ آپ کے فضائل و کمالات کی وجہ سے ہے
  18. ق

    آل بریلویت کو کھلا چیلنج !

    غلطی پر اطلاع کا شکریہ انشا اللہ اگلی دفعہ مکمل احتیاط برتی جائی گی ۔اللہ تو قیق دے
  19. ق

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا نور ہیں

    جناب اللہ تعالی نے فرمایا کہ ومامن دابۃ فیی الارض ولا طائر یطیر بجنا حیہ الا امم امثالکم(انعام 38) اگر آپ اس مثلکم سے حضور کی مثل بن سکتے ہیں تو پھر اس مثلکم سے اپنا چوپائیوں کی مثل ہونے کا بھی اعلان فرمائیں۔؟؟؟
  20. ق

    آل بریلویت کو کھلا چیلنج !

    حضرت پھر آپ اس آیت کے بارے میں کی کہیں گئے ذالک من النبا الغیب ؟
Top