• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    جناب شاہ عبد العزیز صاحب نے اپنے فتاوی میں اسی اعتراض کہ ہم سیتلا کالکا سے مانگتے ہیں تو تم بھی بزرگان دین سے مانگتے ہو تو اس کا جواب میں ایک تفصیلی مکالمہ ہے جو ہم عنقیب پیسٹ کردیں گئے۔تھوڑی مصروفیت ہے۔ صنم میں جاں تھی نہ ہے نہ ہے اسے ادراک بھی بندہ خاکی تو سن لیتا ہے...
  2. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    دیکھیں جب غیر اللہ سے مانگا جائے گا تو وہاں الوہیت کا اعتقاد نہیں ہوتا اور جب اللہ سے مانگا جاتا ہے تو وہاں الوہیت کا اعتقاد ہوتا ہے اور جس دعا کے بارے میں ہے کہ وہ عبادت ہے اس سے مراد یہی الوہیت کے اعتقاد والی دعا ہے جو غیر اللہ سے جائز نہیں۔اور غیر اللہ کو الہ سمجھ کر نہیں بلکہ اللہ کی قدرت کا...
  3. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    دیکھیں کیا ما نگنا ہی دعا ہے؟؟؟؟اگر ما نگنا ہی دعا ہے تو پھر حضور نے اپنے صحابی سے کیوں کہا کہ سل ربیعہ مانگ ربیعہ کیا ما نگتا ہے؟؟؟لہذا دعا اور چیز ہے مانگنا اور چیز ہے باقی واضح طور پر عرض ہے کہ غیر اللہ سے مانگنا شرک نہیں جائز ناجائز کی بات ایک طرف
  4. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    حضرت دیکھیں لمبی چوڑی بحث سے بچتے ہوئے عرض ہے کہ دعا صرف اللہ سے اور مدد غیر اللہ سے مانگی جا سکتی ہے یہ شرک نہیں ا
  5. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    ایک اور بات کہ دعا غیر اللہ سے جائز نہیں یہ ہمارا اجتماعی موقف ہے۔ @عبدہ
  6. ق

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    نمبر 1 کا جواب پہلی بات میں نے بھی لغت کے لحاظ سے ہر دعا کا عبادت ہونے کا انکار کیا ہے۔اگلی بات شرعی طور دعا اللہ کے سوا کسی اور سے جائز نہیں۔پھر جو بات میں نے کی وہاں پکارنا مراد ہے کہ مدد کئے لئے پکار دعا اصطلاحی کے ذمرے میں نہیں آتی کیونکہ دعا عبادت ہے مگر مدد کے لئے پکارنا عبادت نہیں۔ نمبر 2...
  7. ق

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    اور جناب عامر یونس صاح ب آپ نے مولوی اسماعیل صاحب کو ابھی تک مشرک نہیں کہا؟؟
  8. ق

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    پہلی یہ جو کام تصوریر میں دیکھائے گئے ہیں یہ غیر شرعی ضرور ہیں حرام کے درجہ میں تو ہیں مگر عبادت نہیں۔اور رہ گئی پکارنے کی بات تو اگر پکارنا عبادت ہے تو اللہ نے ارشاد فرمایا کہ اے ایمان والوں رسول اللہ کو ایسے مت پکارو جیسے ایک دوسرے کو پکارتے ہو تو اگر ترجمہ آپ کے مطابق کیا جائے تو مطلب یہ ہو...
  9. ق

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    الحمد اللہ کوئی بھی مسلمان کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتا
  10. ق

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    اس میں اور لوگوں نے بھی بحث شروع کر دی تھی
  11. ق

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    میرے خیال سے ہر مسلمان اللہ سے ہی مدد مانگتا ہے اور میں خود اس بات کی قا ئل ہوں کہ مدد صرف اللہ ہی سے مانگنی چاہیے ہاں اگر کوئی غیر اللہ سے مانگتا ہے تو یہ شرک نہیں۔
  12. ق

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    ہاں ہو سکتا ہے کہ اس کے جواب سے عاجز آ کے کوئی یہ کہہ دے کہ یہ کتاب شاہ صاحب کی نہیں تو حیات طیبہ کا مطالعہ فرما لیں۔
  13. ق

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    جناب سکین بھی حاضر ہے اور اسکی تیسری لائن میں یہ الفاظ موجود ہیں۔
  14. ق

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    اس سلسلہ میں ہمارا موقف یہ ہے کہ ایک آدمی ایمان کے بعد بھی شرک کر سکتا ہے مگر پھر وہ مشرک ہوجائے گا یہ نہیں ہوسکتا کہ وہ مومن بھی ہو اور مشرک بھی۔یا تو وہ مومن ہو گا یا شرک کر کے مشرک۔باقی امت کے اندر شرک کے مسلہ میں ہم بھی یہی کہتے ہیں اکثر امت مشرک نہیں ہو گی ہاں کچھ قبائل قرب قیامت کے نزدیک...
  15. ق

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    بے شک حقیقی طور پر وہی ہے۔باقی اگر یہ کہنا شرک ہے تو آپ کے شاہ اسماعیل صاحب اپنی کتاب میں شیخ جیلانی کو غوث الثقلین لکھتے ہیں۔اب ذارا ہمت فر ما کر انہیں بھی مشرک قرار دے۔(صراط مستقیم ص 221)
  16. ق

    حیات النبی

    یہ ایڈیٹ نہیں ہو رہا اس کو ڈیلیٹ کر دے میں ہم دوبارہ اس کو پیسٹ کر دے گئے
  17. ق

    حیات النبی

    مطلب؟؟فارمیٹ
  18. ق

    حیات النبی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عقیدہ حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم از افادات: مولانا محمد الیاس گھمن حضورعلیہ السلام وفات کے بعداپنی قبراطہر میں بتعلق روح زندہ ہیں ،روضہ اقدس پرپڑھاجانے والا صلوة وسلام خودسنتے ہیں ،جواب دیتے ہیں اور دورسے پڑھاجانے والا صلوة وسلام آپکی خدمت اقدس میں پہنچایاجاتاہے مذہب...
  19. ق

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا نور ہیں

    حضور بے شک بشر ہیں مگر بے مثل اور بشریت میں قطعا مشرکین کے برابر نہیں۔
  20. ق

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا نور ہیں

    اس لا مطلب ہے جب نبی اکرم پڑھتے تھے کہ اے اللہ ہمیں سیدھی راہ دکھا (عام ترجمہ)تو کیا نبی اکرم سیدھی راہ پر نہیں تھے؟؟؟؟
Top