haseeb123121
مبتدی
- شمولیت
- اگست 30، 2015
- پیغامات
- 13
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 2
[emoji2] [emoji2]
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ!اب ویڈیو پلے نہ ہو سکی ، تو بھڑکیں تو نہ ماریں! پہلے اپنی ٹیکنکل خرابی درست فرمائیں!
ویڈیو دیکھو پہلے!ویڈیو کو ابھی ایک طرف رہنے دیں۔
بات ہو رہی تھی مجھ پر بے بنیاد الزام لگانے کی کہ میں نے گیارھویں کو حرام کہہ دیا وغیرہ۔
مگر جناب شاید زیادہ ہی مخبوط الحواس ہو جاتے ہیں!!
پہلے مجھ پر لگایا گیا الزام تو بے بنیاد مانو یا دلیل سے میرا ایسا کہنا ثابت کرو۔۔
اس سب کے بعد ویڈیو پر بھی بات کر لیں۔۔۔۔
میرا آپ سے یہ سوال ہےویڈیو کو ابھی ایک طرف رہنے دیں۔
بات ہو رہی تھی مجھ پر بے بنیاد الزام لگانے کی کہ میں نے گیارھویں کو حرام کہہ دیا وغیرہ۔
مگر جناب شاید زیادہ ہی مخبوط الحواس ہو جاتے ہیں!!
پہلے مجھ پر لگایا گیا الزام تو بے بنیاد مانو یا دلیل سے میرا ایسا کہنا ثابت کرو۔۔
اس سب کے بعد ویڈیو پر بھی بات کر لیں۔۔۔۔
آپ عجیب دعوی کر رہے ہیں کہ :: ۔۔۔۔شیخ جیلانی کی دیگ مانتا ہے تو اس یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ ان کے نام پر ذبح کرے گا یا ان کے تقرب کے لئے ذبح کرے گا بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔اگر کوئی بندہ شیخ جیلانی کی دیگ مانتا ہے تو اس یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ ان کے نام پر ذبح کرے گا یا ان کے تقرب کے لئے ذبح کرے گا بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ
وہ دیگ اللہ کی راہ میں صدقہ کرے گا اور اس کا ثواب شیخ جیلانی کو ایصال کرے گا۔اگر آپ کو اس سے اختلاف ہے تو عرض کریں۔
جناب آپ احسان الہی ظہیر کا یوم تو مناتے ہیں مگر صحابہ کے نہیں اس کے بارے میں کی عرض کریں گئے۔باقی یہ کام آپ بھی کر سکتے ہیں۔میرا آپ سے یہ سوال ہے
کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی وفات پر گیارہویں شریف منائی جاتی ہے لیکن ابوبکر صدیق، عمربن الخطاب، عثمان بن عفان اور علی المرتضی رضی اللہ عنھم کی وفات پر کیوں نہیں منایا جاتا کیا وہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ سے کم درجہ والے تھے۔